واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


سیاسی بیان اور عوامی تبصرے ---- 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 01:29 AM   #1
سیاسی بیان اور عوامی تبصرے ---- 2
Haya 786 Haya 786 آف لائن ہے 11-11-09, 01:29 AM

امریکہ پاکستان سے طلاق نہین چاھتا ---- ھلیری کلنٹن
یہ خفیہ شادی کب ھوئ ۔ ان میں سے لڑکی کون اور لڑکا کون ھے - امریکہ میں سب چلتا ھے پاکستان میں نہیں -- عوام

ملک دشمن عناصر سے آہنی ھاتھوں سے نپٹا جائے گا------ وزیرِ داخلہ
دونوں ھاتھوں میں کشکول ھے وہ آھنی ھاتھ کہاں ھے --- عوام کو جواب دیں


حکمران خزانے میں دولت جمع کروادیں تو کسی امداد کی ضرورت نہیں رکن اسمبلی فضل کریم
پہلے اتنی مشکل سے خزانے کو خالی کیا اب واپس کیسے جمع کروئیں اچھا مذاق ھے -- عوام

سپریم کورٹ سمیت سب جج رزق حلال سے زندگی گزاریں چیف جسٹس
بہت اچھی صلاح ھے مگر عمل کون کرے گا ۔ ھم تو پڑھ کر ھنس دیئے --- عوام

سیاسی اختلاف کے مطلب نظام میں تبدیلی نہیں صدر زرداری
مگر عوام صرف نظام میں تبدیلی چاھتے ھیں نام نہاد سیاسی اختلافات سے عوام کو کوئ دلچسپی نہیں
عوام---

مسلم لیگ ھی وہ پارٹی ھے جو مسائل حل کر سکتی ھے --- چوھدری شجاعت
آپ کی شجاعت کی قوم قائل ھے آپ اپنی پارٹی کے مسائل حل کریں شکریہ -- عوام کا مشورہ

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں ایک بار پھر این آر او کا مسلہ اٹھایا
سب مسائل اٹھاتے ھیں حل کوئ نہیں کرتے -----عوام

Haya 786
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 285
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
J.S (11-11-09), یاسر عمران مرزا (11-11-09), مرزا محمد فاروق (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 03:43 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-09, 06:32 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,853
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں ایک بار پھر این آر او کا مسلہ اٹھایا ،
ان کے مسلے کون اٹھائے گا؟،،،
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 10:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو لگتا ہے کہ یہ بڑے سیاستدانوں کے مقابلے میں چھوٹے سیاست دانوں کے بیانات پیش کیے جا رہے ہیں۔ عوام بھی تو سیاست دان ہیں۔ بیانات خؤب دیتے ہیں عملاََ صفر ہیں ، ، ، بڑے سیاست دانوں کی طرح۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-11-09, 11:01 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پی پی نے گلگت الیکشن جیت لیا ۔۔۔۔۔
پہلی اور آخری بار ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،عو ام ؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کلنٹن, پاکستان, لڑکی, مسائل, امریکہ, جیت, جواب, زندگی, شادی, طلاق, عوام, عوامی, عناصر, صفر, صلاح, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:14 AM
عوامی مسائل کا انبار' حکومت اور سیاسی جماعتوں کی ترجیحات جاویداسد خبریں 1 05-11-10 12:35 AM
سیاسی بیان اور عوامی تبصرے Haya 786 سیاست 5 13-11-09 02:35 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
سیاسی مشکلات کے حل کیلئے عوام اور پارلیمنٹ مناسب فورم ہے،جسٹس جاوید اقبال خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger