| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 496
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (15-10-10), پاکستانی (15-10-10), ھارون اعظم (16-10-10), مرزا عامر (15-10-10), حیدر (15-10-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ ۔۔۔پاکستانی طالبان کے حامی ۔۔۔۔
![]() ۔۔۔الحمد للہ ۔۔۔میرا آغاز سے ہی یہی موقف رہا ہے۔ تاہم زرداری والی خبر نئی ہے۔ خیر یہ کوئی ایسا نا ممکن بھی نہیں ہے۔ ہر بندے کی ایک لمٹ ہوتی ہے ۔۔۔زرداری کی برداشت بھی کبھی ختم ہو گئی ہو گی اور ویسے بھی موجودہ منظر نامے کے مطابق "کھلاڑی" ۔۔۔ایک "اناڑی" کو سب "تماشائیوں" کے سامنے گندا کر کے اندرون خانہ فوائد سمیٹ رہے ہیں۔ آخر میں اُس "اناڑی" کے ہاتھ محض رُسوائی آئے گی جبکہ "کھلاڑی" مال کے ساتھ ساتھ عزت بھی بنا جائیں گے ۔۔۔"تماشائیوں" کے سامنے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (15-10-10), شمشاد احمد (29-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امید ہے یہ کالم پڑھنے کے بعدہر اس طالبان مخالف کو یہ یقین آگیا ہوگا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشگردی کی ورداتوں میں صرف اور صرف پاکستانی طالبان ملوثہیں جو امریکا کی مدد سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور ان کا موازنا کسی بھی طرحسے افغان طالبان سے نہیں کیا جاسکتا -
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (29-10-10), شمشاد احمد (29-10-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,936
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ آپ ايک ايسے وقت ميں امريکہ پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی اسی پرانی سازشی کہانی کا حوالہ دے رہے ہيں جب دونوں ممالک کے درميان واشنگٹن ميں اسٹريٹيجک ڈائيلاگ کا تيسرا دور اختتام پذير ہوا ہے۔ آپ يہ بھی بھول رہے ہيں کہ امريکی حکومت نے پاکستان کے ليے 2 بلين ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کيا ہے۔ اس امداد کا اہم مقصد دہشت گردی کے عفريت کے خلاف پاکستانی فوج کی کوششوں ميں ان کی مدد کرنا ہے، جن دہشت گردی کی کاروائيوں کے نتيجے ميں ملک ميں عدم استحکام پيدا ہو رہا ہے۔ اس بات پر سب متفق ہيں کہ ملک ميں جاری دہشت گردی کی لہر ايک لمحہ فکريہ ہے اور پاکستان کے استحکام کے لیے اس پر قابو پانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس تناظر ميں ايک ايسے ملک پر تنقيد کی کيا منطق ہے جو اس موقع پر پاکستانی حکومت کی درخواست اور ضرورت کے عين مطابق اپنے ٹيکس دہندگان کے پيسے سے مدد کے لیے سامنے آيا ہے؟ امريکی حکومت اور عوام کو پاکستان ميں دہشت گردوں کی کامياب کاروائيوں سے کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا۔ پاکستان ميں عدم تحفظ اور عدم استحکام کے نتيجے ميں خطے پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ امريکی حکومت پاکستان کی حکومت اور عوام کو ہر ممکن مدد اور وسائل فراہم کر رہی ہے تا کہ تشدد کی اس لہر کو روکا جا سکے جو امريکہ سميت خطے کے تمام فريقين کی سيکورٹی کے ليے انتہائ ضروری ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-10-10) |
![]() |
| Tags |
| فوائد, کوئی, گے, گئی, والی, للہ, نئی, موجودہ, منظر, ممکن, مطابق, آغاز, ایسا, بنا, جنگ, جائیں, حامد, خبر, روزنامہ, زرداری, سیاسی, سامنے, طاقت, طالبان, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 07:27 PM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 06-01-08 07:15 AM |
| سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:03 AM |