واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


سیاسی موسم!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 11:34 AM   #1
سیاسی موسم!
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 06-12-07, 11:34 AM

ویسے تو ہمارے ملک میں آجکل خزاں کا موسم ہے لیکن میدان سیاست میں بہار کا سماں ہے۔ وہ سیا ستدان جو پانچ سال اسمبلیوں میں رہے یا حکومت میں، اُن کے چہروں پر خزاں کا موسم ہی رہا۔ جب حکومت اور اسمبلیوں سے باہر ہو گئے تو دنیا جہان کی خوبصورتیاں اور رعنائیاں اُن کے چہروں پر لوٹ آئی ہیں ۔ باہیں پھیل گئی ہیں ۔ ہونٹوں پر خوبصورت مُسکراہٹیں بکھری ہوئی ہیں۔ پاکستانی سفید شلورا قمیض اور کالی جیکٹ زیب تن ہو گئی ہے۔ پچھلے پانچ سالوں میں جن سیاسی کارکنوں کے عزیز و اقارب اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے تھے اُن کے گھروں میں جا کر تعزیت کی جا رہی ہے۔ غریب، بے بس اور بے حِس عوام کا درد دلوں میں طلا طم خیز طوفان بن کر دن کا چین اور راتوں کی نیندیں حرام کرتا جا رہا ہے۔ سیا ستدان جو گذشتہ پانچ سالوں میں اپنے ووٹروں کو پہچان ہی نہیں پاتے تھے بلکہ کسی دوسری دنیا کی مخلوق سمجھتے تھے اب یکلخت اُن کو پہچاننے بھی لگے ہیں اور باہیں پھیلا کر گلے بھی مل رہے ہیں ۔۔ الیکشن کے آخری ہفتے میں یہ موسم بہاراں اپنے مکمل جوبن پر ہو گا اور الیکشن کے فورآ بعد خزاں کا موسم شروع ہو جائے گا جو شاید اگلے پانچ سالوں تک پاکستانی عوام پر مسلسل چھایا رہے گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 525
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-12-07), طارق راحیل (03-01-09)
پرانا 06-12-07, 11:38 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی موسم!

بہت خوب ذوالفقار بھائی۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔ لیکن اس میں سراسر قصور پاکستانی عوام کی ہے جو کہ ان سیاسی لٹیروں کو پہچان نہیں پا رہی اور ہر دفعہ ان کے چنگل میں پھنس جاتی ہے۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (06-12-07)
پرانا 06-12-07, 01:00 PM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی موسم!

پسند کرنے کا شکریہ منتظمین بھائی!
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, پاکستانی, پسند, چین, مکمل, بھائی, تحریر, ذوالفقار, سیاست, سال, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM
سانحہ کراچی پر فرانس میں مقیم سیاسی وسماجی شخصیات کا اظہار مذمت عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:48 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger