واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

اس موضوع کے 31 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 386 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 01:43 PM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

پاکستان میں جہموریت کو زک پہنچانے میں ایک عمل یہ بھی کار فرما ہے کہ جتنی سیاسی پارٹیوں کے سر براہ ہیں وہ پارٹی کے بانی ہی کی اولاد سے ہیں۔ مثلآ پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو تھے اُن کے بعد اُنکی بیگم پارٹی کی چئیر مین بنی ۔۔۔ پھر اُن کی بیٹی بے نظیر بھٹو چئیر مین بنی۔ اور اب بے نظیر بھٹو کے شوہرآصف علی زرداری اور اُن کا بیٹا بلاول زراداری مشترکہ چئیر مین ہیں۔ اگر دیگر سیاسی پارٹیوں کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو جماعت اسلامی کو چھوڑ کر تمام پارٹیوں میں بنیادی جہموری تصور سرے سے موجود ہی نہیں۔ سیاسی پارٹی کو ایک جاگیر کا درجہ حاصل ہے جو اولاد میں منتقل ہوتی رہتی ہے۔ کوئی دوسرا ورکر خواہ کتنا ہی قابل۔ محنتی اور مدبر کیوں نہ ہو کبھی پارٹی کا سربراہ نہیں بن سکتا۔ اور نہ ہی کبھی کسے بڑے عہدے پر پہنچ سکتا ہے۔
اور نہ ہی پارٹیوں میں انتخابات کا کوئی رواج ہے۔ صرف نامزدگی ہوتی ہے اور اُس کے بعد یہ اعلان ہوجاتا ہے کہ فلاں کو متفقہ طور پر اگلے دو سال کے لئے پارٹی کا صدر منتخب کر دیا گیا ہے۔ جو وراثتی انتقال کی روشنی میں طے کیا جاتا ہے ۔ گویا سیاسی پارٹی کی صدارت بھی ایک وراثتی جاگیر ہوتی ہے جو صرف اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ کیا یہ جمہوریت کا بنیادی تصور ہے؟ ہرگز نہیں۔۔۔۔ بلکہ اسے آمریت۔ سینہ زوری اور منہ زوری کا نام دیا جائے گا۔۔۔۔!
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (31-05-09), فرحان دانش (31-05-09), منتظمین (30-05-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09), زین خان (06-01-09), سحر (03-06-09), شاہد جمیل حفیظ (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 02:11 PM   #2
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,659
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

اور جو اصل ورثا ہیں پارٹی کے انہیں تو نکال کر نئی وراثت بنالی گئی ہے۔ جنگل کے قانون میں مزید جنگلی پن۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-01-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (01-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), راشد احمد (29-05-09), زین خان (06-01-09), سحر (18-06-09)
پرانا 06-01-09, 03:25 PM   #3
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اور جو اصل ورثا ہیں پارٹی کے انہیں تو نکال کر نئی وراثت بنالی گئی ہے۔ جنگل کے قانون میں مزید جنگلی پن۔
اصل ورثا !!!!!!!!!!!!! کیا ہر سال پارٹی کی صدرات کے لئے انتخاب نہیں ہونا چاہئے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (30-05-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 03:35 PM   #4
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,659
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

میں جنگل کے قانون وراثت کی بات کر رہی ہوں۔ قانون اور ضابطے کو کون پوچھتا ہے یہاں؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 04:17 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,475
کمائي: 17,431
ميرا موڈ:
شکریہ: 868
666 مراسلہ میں 1,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

منہ کی بات چھین لی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 05:05 PM   #6
Senior Member
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 33
مراسلات: 3,848
کمائي: 195,659
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,648
2,917 مراسلہ میں 7,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

ارے اسی بات کا تو رونا ہے یہاں۔ملک تباہ ہو رہا ہے اور یہ ہیں کہ اپنی وراثتوں کو ہی رو رہے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 09:29 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,480
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا، ایسا نہیں‌ہے کہ ہر پاڑٹی میں‌ہی ایسا ہو رہا ہے پاکستان ایک دو پاڑٹیز ہے علاوہ باقی پاڑٹیز میں تو ایسا کوئی رواج نہیں‌ہے
__________________
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے زبیر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 10:00 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,830
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

زنیر بھائی آپ کے پسندیدہ چودھرری صاحب کے بھی کچھ ارکان سے اختلاف کی خبریں ہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے تفسیر حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-01-09, 11:01 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیاسی پارٹی ----- ایک جاگیر

بھائی وڈیرا ازم اسی کا تو نام ہے ویسے جماعت اسلامی والے کون سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو ہیں؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 06-04-09, 10:59 AM   #10
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,457
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی وڈیرا ازم اسی کا تو نام ہے ویسے جماعت اسلامی والے کون سا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو ہیں؟
میں جماعت اسلامی کا حمایتی نہیں ہوں لیکن جب غیر جانبدار تبصرہ کرنا پڑے تو یہ بات ماننا پڑتی ہے کہ جماعت اسلامی میں جماعتی سطح پر انتخابات ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ الگ بات ہت کہ قاضی حسین صاحب گزشتہ کئی سالوں سے جماعت اسلامی کے امیر ہیں۔ اس سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر طفیل محمد تھے اور اُن کے جانے کے بعد اُنکی اولاد سے کسی نے بھی جماعت کو اپنے جاگیر نہیں سمجھا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (14-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راشد احمد (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 07:32 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسی پارٹیوں میں‌جمہوریت ہوگی تو ملک میں جمہوریت ہوگی۔ یہ سیاسی پارٹیاں ہی ہیں‌جو مخلص لوگوں کو آگے نہیں‌آنے دیتی۔حالانکہ ہر جماعت میں مخلص لوگ بھی ہیں۔ لیڈرشپ کا اصل فقدان تو ان پارٹیوں کی مرہون منت ہے۔
ہمارے ہاں رواج سا بن گیا ہے کہ پارٹی اگر کسی شخص کو نکال دے یا وہ شخص پارٹی چھوڑ دے اس صورت میں یا تو وہ شخص دوسری پارٹی میں شامل ہوجاتا ہے یا پھر اپنی پارٹی بنالیتا ہے جیسے شیخ رشید نے بنائی ہے عوامی مسلم لیگ۔

ایک اندازے کے مطابق ملک میں پچاس سے زائد پارٹیاں ہیں جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں‌صرف دوپارٹیاں ہیں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (22-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 12:56 AM   #12
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,691
کمائي: 35,702
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,971
2,648 مراسلہ میں 6,562 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زولو بھائی آپ کی بات بالکل سچ ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (01-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09)
پرانا 30-05-09, 10:17 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,470
کمائي: 37,379
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,102
3,831 مراسلہ میں 9,548 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 01:38 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 345
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیاست ایک کھیل

عوام کو بیوقوف بنانے کا پرلیمانی نام سیاست ھے۔ اس دھرتی پر یہ کسی کے گھر کی لونڈی ھے اور کسی کی جاگیر ھے۔ایک ہی قبضہ گروپ کے کئ نام ھے۔ جب عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ھو جاتا ھے تو دوسرا گروپ آجاتا ھے۔خسیں خواب اور عوامی نعرے ان کے ترکش کے تیر ہیں جن سے یہ عوام کا خون نچوڑ کر اپنے محلوں کے چراغ روشن کرتیں ہیں۔ سو ان کا ہر دن عید اور ہر رات شب برات ھوتی ھے ان کے آنگن سے بہار نہیں جاتی اور ہمارے ہاں خزاں کا ڈیرھ ھے۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے defender کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), Zullu230 (15-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), راشد احمد (30-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 09:46 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور جتنی بھی پارٹی ہیں سب غلام بھی ہیں امریکہ کی ۔۔۔۔۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (15-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
کراچی, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, نظر, منتقل, منشور, آج, امیر, امریکہ, اسلامی, بھائی, بے نظیر, جواب, خلاف, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زرداری, سال, علی, عبدالقدوس, صدارت, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی میں نووارد توقیر ضیاء اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں بے یقینی کا شکار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:42 AM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:15 AM
ایک سیاسی نظم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:41 PM
پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں،تمام سیاسی جماعتوں نے بائیکاٹ کیا تو واپس لے لیں گے،بینظیر عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 10:13 AM
لاہور: لانگ مارچ کیلئے پیپلز پارٹی کے سیاسی جماعتوں سے رابطے،رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف کریک ڈاؤن،50گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 05:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger