واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


شاہ خرچ ارکان سلطنت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-08, 03:09 AM   #1
شاہ خرچ ارکان سلطنت
Zullu230 Zullu230 آف لائن ہے 07-03-08, 03:09 AM

ایک کالم آپ کے مطالعے کےلئے۔ ۔ ۔ ۔!

Attached Thumbnails
shahkharch.gif  


 
Zullu230's Avatar
Zullu230
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 480
Reply With Quote
پرانا 07-03-08, 03:24 PM   #2
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاہ خرچ ارکان سلطنت

hamaray paayare parvaiz musharaf shaab apnay london main dooray ke dooran hotel ke 4 din ka bill 80 lakh rupees chuka kar aaye hain inn ke saath unn ke ju musheer the inn ka bill 80 lakh main shamil nahi hai
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (07-03-08)
پرانا 12-03-08, 04:13 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شاہ خرچ ارکان سلطنت

جی ہاں! ہمارے حکمران واقعی عجیب ہیں۔ ۔ ۔ جب یہ اقتدار سے باہر ہوتے ہیں تو ان کے دماغ میں عوامی فلاح و بہبود کے خوبصورت اور دلفریب منصوبے ہوتے ہیں جو عوام کو سنا سنا کر ووٹ لیتے ہیں ۔۔ جب اقتدار حاصل کر لیتے ہیں تو تمام منصوبے بھول جاتے ہیں اور قومی خزانے کو ذاتی خزانہ سمجھ کر لوٹنا شروع کر دیتے ہیں۔ پاکستان کی عوام ابھی تک اتنی بااختیار نہیں ہوئی کہ وہ جن کو منتخب کر کے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں اُن سے یہ پوچھنے کی جرآت کر سکیں کہ جناب آپ کو ہم نے کس لئے منتخب کر کے اسمبلی میں بھیجا تھا ! اور آپ کیا کر رہے ہیں؟ ہمارے سیاستدان الیکشن سے پہلے نہ صرف ہاتھ ملاتے ہیں بلکہ گلے ملتے ہیں جیسے برسوں کا یارانہ ہے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ الیکشن کے بعد آپ کو اپنی پہچان کروانے کے لئے بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (12-03-08)
جواب

Tags
hotel, پہچان, پاکستان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger