واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-07, 06:42 PM   #1
صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 03-11-07, 06:42 PM

)صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے باضابطہ اعلان وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا جائے گا جبکہ ملک بھرمیں نجی ٹی وی و بین الاقوامی نیوز چینلزکی نشریات معطل کردی گئی ہیں اور انٹرنیٹ پر تمام نیوز ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں شاہراہ دستور اور ججز کالونی ،ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی اور حساس عمارتوں کے باہر سیکیورٹی اہلکاروں مسلحدستے تعینا ت کردیئے گئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر جنرل پرویز مشرف آج شام کسی بھی وقت قوم سے خطاب کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔کراچی میں ریڈیو پاکستان کی عمارت کے باہر فوج تعینات کردی گئی ہے ۔ دوسری جانب صدر جنرل پرویز مشرف کی زیر صدارت اہم اجلاس بھی ہوا جس میں صدر مشرف کے قریبی رفقاء ،قانونی مشیر اور اہم وفاقی وزراء نے شرکت کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ قبائلی علاقوں میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی بنیاد پر ملک میں غیر معمولی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم شوکت عزیز کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پیمرا کے حکام نے شرکت کی جس میں ایمرجنسی کی نفاذ کی صورت پر ذرائع ابلاغپر کنٹرول کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا۔اُردو پوائنٹ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میڈیا کے اہم لوگ اور اہم سیاستدانوں سمیت متعدد افراد کی گرفتاریوں کے احکامات کچھ دیر میں جاری کئے جا سکتے ہیں۔

ایک اور عزیزو ہموطنوں‌ ہونے جا رہا ہے۔

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 472
Reply With Quote
پرانا 04-11-07, 12:21 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر جنرل پرویز مشرف کی جانب سے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ

پاکستان میں ایمرجنسی نافذ ہوئی تو یھ کوئی نئی بات نہین ہے ۔بلکہ ملک کے لئےکوئی بھی نھیں سوچتا اپنے لئی سوچتا ہی اور آج بھی یھی کچھ ہو رہا ہے۔خیر کسی نے سچ کہا ہے کہ جس کی لاٹی اس کی بھیس اور کچھ بھی نہیں۔
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, ویب, وزیر, لوگ, نیوز, آج, انٹرنیٹ, اسلام, دستور, شام, عزیز, صورتحال, صدارت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نواز شریف کا آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) بنانے کا اصولی فیصلہ ابن جلال خبریں 0 21-04-08 05:48 PM
صدر پر ویز کیساتھ کام کر نا چاہتے ہیں،پاکستانی عوام ہی ان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کر ینگے ،امر یکا عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:31 AM
نواز شریف کا انتخابات میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:49 PM
امریکی مشوروں کے برخلاف صدر پرویز نے ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:07 PM
صدر پرویز کی زیر صدارت اجلاس، ایمرجنسی جاری رکھنے کا اصولی فیصلہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger