واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


صدر زرداری کے والد کے قائداعظم کے بارے خیالات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-11, 11:10 AM   #1
صدر زرداری کے والد کے قائداعظم کے بارے خیالات
راشد احمد راشد احمد آف لائن ہے 06-09-11, 11:10 AM


راشد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 513
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), نیلم خان (08-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:15 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صدر زرداری کے والد کے قائداعظم کے بارے خیالات

مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), نیلم خان (06-09-11), راشد احمد (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:21 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

28 سیکنڈ پر انہوں نے اپنا تعارف بھی کروایا ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:41 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لعنت ہے اس گھٹیا انسان کی سوچ پر

کھاتا پاکستان کا ہے اور بولتا ہندوستان کی بولی ہے
غدار
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (06-09-11), نبیل خان (08-09-11), بلال الراعی (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:48 AM   #5
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,119
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غدار کا باپ غدار
کتے کی موت ہی مر تھا یہ شخص.
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), ننھا بچہ (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 11:49 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارے غدار کتے کی موت ہی مریں‌گے انشاء اللہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), نبیل خان (08-09-11), مہتاب (06-09-11), حسن قادری (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 12:01 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
سارے غدار کتے کی موت ہی مریں‌گے انشاء اللہ
اللہ ان کا خاتمہ جلد فرمائے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-09-11), نیلم خان (06-09-11), نبیل خان (08-09-11)
پرانا 06-09-11, 12:01 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بنگال میں اُردو پڑھوانی ایسی لازمی کیوں تھی۔ کیا ہوتا جو اُدھر بنگالی زبان "برداشت" کر لی جاتی تو
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), ننھا بچہ (06-09-11), نبیل خان (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), رضی (07-09-11), عبدالقدوس (06-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 12:12 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
اللہ ان کا خاتمہ جلد فرمائے
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 12:13 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویسے بنگال میں اُردو پڑھوانی ایسی لازمی کیوں تھی۔ کیا ہوتا جو اُدھر بنگالی زبان "برداشت" کر لی جاتی تو
۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-09-11, 05:58 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویسے بنگال میں اُردو پڑھوانی ایسی لازمی کیوں تھی۔ کیا ہوتا جو اُدھر بنگالی زبان "برداشت" کر لی جاتی تو
یہ بات بالکل غلط ہے۔ بنگال میں تدریس کے لئے بنگالی زبان میں ہی دی جاتی تھی۔ بلکہ 1956 کے آئین میں بنگالی کو بھی قومی زبان قرار دیدی گئی تھی۔ بنگالی زبان کو قیام پاکستان کے وقت قومی زبان کا درجہ اس لئے نہیں دیا جاسکتا تھا۔ کہ باقی صوبوں کے لوگ اردو زبان جانتے تھے لیکن بنگالی نہیں جانتے تھے۔ ہندوستان میں دو زبانیں سب سے زیادہ بولی جاتی تھیں ہندی اور اردو جن کی آپس میں بہت مماثلت تھی بلکہ بنگالیوں کی ایک بڑی تعداد بھی اردو جانتی تھی۔ دوسرا اردو کو قومی زبان بنانے کا دوسرا مقصد یہ تھا کہ اردوکا رسم الخط آسان تھا اور عربی زبان سے ملتا جلتا تھا۔ جبکہ سندھی، پنجابی، پشتو کا رسم الخط ایک ہی قسم کا تھا۔ بعد میں بنگالی زبان کا رسم الخط بھی اردو جیسا کردیا گیاتھا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-09-11), نیلم خان (08-09-11), wajee (06-09-11), احمد نذیر (08-09-11), بلال الراعی (06-09-11), حیدر (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 06:04 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ویسے بنگال میں اُردو پڑھوانی ایسی لازمی کیوں تھی۔ کیا ہوتا جو اُدھر بنگالی زبان "برداشت" کر لی جاتی تو
پاکستان کی تحریک کس زبان پر پڑھی ؟کس زبان پر سب متفق تھے؟
اب جبکہ پاکستان بن گیا تو جس سے بنیاد پڑھی آج وہی سب کو بری لگ رہی ہے؟
کیوں کیوں سوچیے گا ضرور!!!!
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (06-09-11), راشد احمد (06-09-11), رضی (07-09-11), شھزادباجوہ (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:56 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
یہ بات بالکل غلط ہے۔ بنگال میں تدریس کے لئے بنگالی زبان میں ہی دی جاتی تھی۔ بلکہ 1956 کے آئین میں بنگالی کو بھی قومی زبان قرار دیدی گئی تھی۔ بنگالی زبان کو قیام پاکستان کے وقت قومی زبان کا درجہ اس لئے نہیں دیا جاسکتا تھا۔ کہ باقی صوبوں کے لوگ اردو زبان جانتے تھے لیکن بنگالی نہیں جانتے تھے۔ ہندوستان میں دو زبانیں سب سے زیادہ بولی جاتی تھیں ہندی اور اردو جن کی آپس میں بہت مماثلت تھی بلکہ بنگالیوں کی ایک بڑی تعداد بھی اردو جانتی تھی۔ دوسرا اردو کو قومی زبان بنانے کا دوسرا مقصد یہ تھا کہ اردوکا رسم الخط آسان تھا اور عربی زبان سے ملتا جلتا تھا۔ جبکہ سندھی، پنجابی، پشتو کا رسم الخط ایک ہی قسم کا تھا۔ بعد میں بنگالی زبان کا رسم الخط بھی اردو جیسا کردیا گیاتھا۔
معذرت چاہتا ہوں کہ میں آپکی تحریر سے آپکا موقف سمجھ نہیں پا رہا ۔ کیوں کہ کئی متضاد باتیں سامنے آتی ہیں۔ میں فرداً فرداً ڈسکس کرنے کے بجائے میں اجمالی جائزہ پیش کروں گا۔ ہو سکتا ہے میری معلومات میں کوئی کجی ہو۔ شاید درستگی ہو جائے۔

"پہلے تو یہ بات ذہن سے صاف کر لیجیے کہ میں قائد اعظم یا اُردو زبان کا مخالف نہیں ہوں۔ باوجود بلوچ ہونے کے ہمارے بچوں کو بچپن سے ہی اُردو زبان بلوائی جاتی ہے۔ اب تو اتنا اثر ہو گیا ہے کہ اُنکو کوئی اور زبان آتی ہی نہیں۔
دوسری بات یہ بھی ذہن میں رکھیے کہ قائد اعظم کا معترف ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اُن کی ہر بات میرے لیے اللہ اور نبی کی بات بن گئی ہے کہ میں اُس پر تنقیدی نگاہ نہ ڈال سکوں۔ قائد اعظم بھی اُسی طرح ہی انسان تھے جس طرح میں ہوں۔ اور جس طرح مجھ سے غلطی ہو سکتی ہے اسی طرح وہ بھی غلط فیصلہ کر سکتے ہیں۔ اس میں ایسا کُچھ نہیں کہ ایک غلط فیصلہ لینے سے قائد اعظم کی شان میں کوئی کمی آ گئی ہے۔

جہاں تک میری معلومات ہیں اس کے مطابق پاکستان کی تحریک جتنا "اُردو" کا ہاتھ ہے شاید اُتنا ہے "بنگالی" زبان کا بھی ہاتھ ہے۔ شیر بنگال ہی تھے جنہوں نے قرار داد پاکستان پیش کی۔ بنگالیوں کی اکثریت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا تھا تو ہی وہ پاکستان میں شامل ہوئے تھے، اس لیے ہم کسی طور بھی بنگال کی قربانیوں اور کوششوں کو انکار نہیں کر سکتے۔ خواہ وہ اب ہمارے ساتھ نہیں ہیں۔

قائد اعظم نے ڈھاکہ میں جا کر 1948 میں کہا تھا کہ "ہماری مشترکہ زبان صرف اور صرف اُردو ہی ہو گی"۔ اب یہ کہا جانا کہ قیام پاکستان کے وقت اس اس وجہ سے بنگالی کو قومی زبان کا درجہ نہیں دیا جا سکتا تھا اور پھر یہ کہا جانا کہ 1956 کے آئین میں بنگالی کو قومی زبان قرار دے دیا گیا۔ تو اس سلسلے میں مندرجہ ذیل باتیں ذہن میں رکھی جانی چاہییں
1: بنگال ، مغربی پاکستان سے آبادی میں زیادہ تھا۔ اور اس کی غالب اکثریت صرف بنگالی بولتی تھی۔ جبکہ ایک مغلوب اقلیت جو بہاری کہلاتے تھے وہ اُردو بولتے تھے۔ اس کے برعکس مغربی پاکستان میں بے شک اکثریت اُردو سمجھتی تھی لیکن اس کا مطلب ہرھز یہ نہیں کہ ہر شخص کو اُردو آتی تھی۔ مغربی پاکستان میں غالب زبان پنجابی تھی، پھر سندھی، پشتو، بلوچی وغیرہ بھی بولی جاتی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے کئی علاقے اج بھی ایسے ہیں جہاں کے لوگ اُردو نہیں سمجھ سکتے۔
2:قائد اعظم نے جو اصرار اور دو ٹوک انداز میں کہا کہ صرف اور صرف اُردو۔۔۔۔تو اس نے دوسرا آپشن ہی نہیں چھوڑا۔۔۔۔ سوائے طاقت کے بل پر اپنی بات منوانے کے۔ اور بنگالیوں نے اسی طرح ہی بات منوائی۔ حالانکہ اگر قائد اعظم یہی کہہ دیتے کہ وقت آنے پر فیصلہ کیا جائے گا فی الحال زیادہ بڑے مسائل کا سامنا ہے تو شاید پہلے دن سے ہی نفرتیں پیدا نہ ہوتیں۔
3: 1956 کے آئین میں بنگالی کو برابر کا درجہ ضرور دیا گیا لیکن کس قیمت پر؟ 1952،53 کی ہلاکتوں کی قیمت پر۔ کہ جب بنگال میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں درجنوں لوگ مارے گئے ۔۔۔۔ اور یہ مظاہرے جاری رہے حتیٰ کہ مغربی پاکستان نے مجبور ہو کر بنگال کا مطالبہ مان لیا

میرے لیے یہ بالکل نئی بات ہے کہ بنگالی کا رسم الخط اُردو جیسا کر دیا گیا تھا۔ اگر واقعی ایسا ہی ہے تو اس کے لیے ہی شاید وہی محاورہ ایجاد ہوا ہو کہ "دودھ میں مینگنیاں ڈال کر دینا"۔ بنگالیوں کے ساتھ اس سے بڑا ظلم واقعی کوئی اور نہیں ہو سکتا ہو گا۔
تاہم میرے بڑے بھائی کو پرانے سکے جمع کرنے کا شوق تھا (جو بعد میں دوست بُرد ہوا) اُس میں ، میں نے 60 کی دہائی کا ایک نوٹ دیکھا تھا ، جس پر اُردو کے ساتھ ساتھ بنگالی بھی لکھی ہوئی تھی۔ اور وہ بنگالی عربی رسم الخط میں نہیں بلکہ اپنے اصلی رسم الخط یعنی اس قسم کے মুক্তিযুদ্ধ میں ہی تھی۔ مجھے آپکی معلومات کے سورس کا علم نہیں، لیکن اپنی معلومات پر یقینی ہوں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

بہرحآل بدقسمتی یہ ہے کہ اُس مسئلے کا بغیر ضد کے یہ حل ہو سکتا تھا کہ بنگال کے لیے بنگالی اور مغربی پاکستان کے لیے اُردو۔ آھ اگر ہم سکولوں میں انگلش، عربی، اور ان کے بعد چینی زبان لازمی کر سکتے ہیں تو ایک دوسرے کو بنگالی اور اُردو بھی سکھا ہی سکتے تھے۔ لیکن اس کے لیے تھوڑی سی برداشت کی ضرورت تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
جس دن بنگالی زبان کے حق میں مظاہروں کے دوران ہلاکتیں ہوئیں۔۔۔۔اقوام متحدہ اُس دن کو "مادری زبان" کے دن کے طور پر مناتی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-09-11), نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), احمد نذیر (08-09-11), رضی (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 10:10 PM   #14
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ ویڈیو اب عوام کو کیوں دکھائی جا رہی ہے جب زرداری کا باپ مر چکا ہے ؟
جب کھیت چڑیاں چگ گئیں ہیں تو یہ ویڈیو یاد آگئی
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), نبیل خان (08-09-11), مہتاب (07-09-11), احمد نذیر (08-09-11), حیدر (06-09-11), راشد احمد (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 04:30 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھم محسنوں کو نہ ماننے والے لوگ جو ٹھہرے
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), حیدر (09-09-11)
جواب

Tags
com, mad, ہندوستان, کروایا, پاکستان, والد, قائداعظم, لعنت, موت, watch, www, you, youtube, انہوں, انسان, بولی, بولتا, تعارف, خیالات, زرداری, سیکنڈ, سوچ, شخص, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger