| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 807
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کیا ان لوگوں کے پاس اس قسم کے اقدام کرنے کا کوئی "فتویٰ" وغیرہ ہے کیا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنگ میں سب کچھ چلتا ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اگر اسے دہشت گردی کی حمایت نہ سمجھا جائے تو عرض کروں کہ طالبان کے بارے میں اس قسم کی بات کرتے ہوئے مجھے تو شرم محسوس ہوتی ہے اس لیے کہ آج ہی یہ خبر پڑھی:
کوئٹہ چمن شاہراہ برفباری سے متاثر،نیٹو افواج کو سپلائی بدستور معطل فرض کریں صلیبی افواج پاکستان پر قابض ہوتیں اور طالبان انہیں راہداری دیتے پھر آپ دیکھتے کہ ان پر کیا فتوے لگتے ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), مسٹر شیف (31-12-09), حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (31-12-09), عبداللہ حیدر (31-12-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
افغانستان میںشورش بپا ہے۔ اگر روسیوں کی شکست کے بعد یہ لوگ عقل سے کام لیتے تو مل جُل کر حکومت کرتے رہتے۔ خومخواہ اپنے ملک کو "جہادیوں" کی نرسری بنا کر خود اپنے لیئے بھی اور پاکستان کے لیئے بھی مشکل کھڑی کردی۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-01-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
چند مٹھی بھر لوگوں نے کتنے ممالک میں لوگوں کو یرغمال و ہراسان کر رکھا ہے۔۔ اور وہ بھی اسلام کے نام پر۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمانوں کی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے جنگیں ہمیشہ غداروں کی وجہ سے ہی ہاریں ہیں ۔
اگر مسلمان اپنے غداروں کو سزا دینے کے بجائے معاف کردیں تو کافر تمام مسلمانوں کی گردنیں اڑاتے ہیں ۔ اس لیے عقلمندی اسی میں ہے کہ غداروں کو ایسی سزا ملے کہ باقیوں کو بھی عبرت ہو ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), مزمل فاروق (01-01-10), حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (31-12-09), عامرشہزاد (01-01-10), عبداللہ حیدر (31-12-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
انسانوں (مسلم) کو اس طرح ذبح کرنے کا حکم کس کتاب میں ہے؟؟؟ |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (01-01-10) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لیے کہ اللہ تعالیٰ مومنین کا رعب اور ڈر کافروں کے دلوں میں بٹھا دیتا ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لیے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جنگوں میں سر قلم ہی کیا جاتا تھا ۔ غزوہ بدر کے وقت حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بدر کے تمام قیدیوں کا سر قلم کرنے کا ہی مشورہ دیا تھا ۔ لیکن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا مشورہ نہیں مانا ۔ تو قرآن میں حضرت عمر کے مشورہ کی حمایت میں آیات نازل ہوئیں ۔ اور اسلام میں غداروں کی سزا سر قلم ہی ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (01-01-10), مزمل فاروق (01-01-10), حیدر (01-01-10), راجہ اکرام (31-12-09), عبداللہ حیدر (01-01-10) |
![]() |
| Tags |
| گھر, پہلی, پہلے, پولیس, وقت, مکان, مرد, مطابق, افراد, اپنی, ایف, ایسا, الزام, اتنے, اسے, بی, حکومت, دیے, زندہ, سکے, سات, ساتھ, شاید, طالبان, صوبے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|