واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 02:38 AM   #1
عا فیہ صدیقی کو کس نے بیچا؟؟؟؟
dilkash dilkash آف لائن ہے 10-10-08, 02:38 AM


اج میں نے ٹی وی پر عافیہ صدیقی کے حوالے سے ایک خبر سنی ۔وہ اس طرح کہ

پاکستانی سینٹروں (جنرال بے شرف کے دور کے ھم خیال سابقہ ٹولہ) کے ایک ٹولے سے عافیہ صدیقی نے امریکہ میں ایک مینٹل جیل میں دوران ملاقات یہ کہا کہ ان کو اسلام اباد سے اغواء کیا گیا تھا اور پھر انکو بیہوش کرکے بچوں سمیت باگرام کے امریکی زندان میں رکھا گیا۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس ملک میں حکمران اپنی بہنوں ،ماوؤں او بیٹیوں کا سودا کرکے غیر مسلم دشمنوں کے ہاتھوں فروخت کرتے ہیں اس ملک کے لوگوں پر اللہ کا غذاب نازل نہ ہوگا تو اور کیا پھول برسائے جائینگے؟؟؟کوئی یہ بتائے کہ انکے ساتھ انکے معصوم بچوں کا کیا قصور تھا؟

کیا یہ اس بات کی سچائی کی ایک ثبوت نہیں ہے جہاں ایک امریکن جج نے ریمارکس دیتے ہوے ایمل کاسی کیس میں یہ کہا تھا کہ پاکستانی پیسوں کے لئے اپنی ماں کو بھی بیچتے ہیں۔؟؟؟؟

اب میرے ذہن میں ہمارے حکمرانوں کے لئے ایک مفید مشورہ ہے ، اس مشورے پر عمل کرنے کے لئے یہی مناسب وقت ہے اور پیسے جمع کرنے اور بیرونی قرضے اتارنے کلئے سنہری موقع بھی ہے کیونکہ اپنے ہی ملک کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں ( زن و مرد )غیر مسلم وطن دشمنوں کو فروخت کرنا ہماری پرانی ریت ہے ۔اس کے باجود

غدار،اسلام اور وطن دشمن حکمران کے گندے پیٹ پھر بھی نہیں بھر پاتے۔
تو لیجئے جناب کیوں نہ اج کے حکمران ان سابقہ غداروں کو طالبان اور القائدہ والوں کو ہی بیچ ڈالیں جنہوں نے وطن کی ماوؤں بیٹیوں کا سودا کیا تھا۔کہ اب انکی زبردست ڈیمانڈ ہے۔
مجہے قوی یقین ہیں کہ دنیا کے سامنے انکو نشان عبرت بنانے کے لئے انہیں منہ مانگی قیمت پر خرید لیا جائیگا۔اس طرح ہم جو اب ان سودوں ڈیلوں کے عادی ہیں کی غیرت کو کوئی فرق بھی نہیں پڑے گا کیونکہ دنیاوی فائدوں کے لئے ہم سب کچھ کرتے ہیں۔
اس طرح سے ان غریب مظلموں کی داد رسی بھی ہوجائیگی ۔جو ان ظالموں کے ظلم و ستم کے شکار بنے رہے۔
سب سے پہلے جنرل بے شرف کو بیچنا چائیے اور پھر اس کامیاب ڈیل کے بعد بہت سارے شیرپاو،فیصل صالح حیات ،شیرفگن نیازی مولانا ڈیزل اور سول اور ارمی کے غدار بیروکریٹس کے سودے بھی یقینا فائدے میں رہیں گے۔قرض بھی اتر جائیگا او ملک بھی غداروں سے پاک ہوجا ئیگا

Last edited by dilkash; 10-10-08 at 02:10 PM.. وجہ: spelling mistakes

dilkash
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 5
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 326
Reply With Quote
dilkash کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-06-11)
پرانا 14-06-11, 07:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر۔ سیاستدانوں کا گھاٹے کا سودا کون کرے گا۔ ایسے تھریڈ پر میرے تمام پوائینٹس صدقہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (15-06-11)
جواب

Tags
فروخت, کرے, گا۔, پھول, پوائینٹس, موقع, ماں, ایسے, اللہ, امریکہ, اسلام, بچوں, تھریڈ, تمام, جیل, خبر, سیاستدانوں, سودا, طالبان, صالح, صدیقی, صدقہ۔


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ بچہ کیا کرے ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 15 14-06-11 07:33 PM
آٹا ہی آٹا : آٹا ہے آٹا؟؟؟؟ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 5 12-09-09 09:25 PM
کس سے کیا اچھا؟؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 4 27-04-09 10:02 PM
کیا آپکو معلوم ہیے؟؟؟؟ مشال خان موبائلز معلومات اور جائزہ 10 17-03-09 12:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger