واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عمران خان: نجات دہندہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 08:52 PM   #1
عمران خان: نجات دہندہ
حیدر حیدر آف لائن ہے 04-11-11, 08:52 PM

عمران خان نے لاہور میں کامیاب جلسہ کیا کر دیا، ہر طرف ایک نیا شور و غوغا برپا ہو گیا۔ میڈیا عمران کو پاکستان کے "واحد" نجات دہندہ کے طور پر پیش کرنا شروع ہو گیا۔ پیپلز پارٹی خوش ہو گئی کہ تخت لاہور کی بنیادیں ہلنا شروع ہو گئی ہیں تو نواز لیگ والے اس کو ناگہانی آفت سمجھنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف اتنا ڈینگی سے پریشان نہ ہوئے ہوں گے جتنا وہ اور انکے ہمنوا اس ایک جلسے سے ہو گئے۔
عمران خان کے حامیوں میں زندگی کی ایک نئی لہر دوڑ گئی اور بیشتر تو اتنے پُرجوش ہو گئے کہ عمران کی مخالفت کرنے تو بڑی بات خود اپنی سوچ کے مخالف بات کرنے والوں پر ایسے چڑھ دوڑنے لگے جیسے بادشاہت انکے نام لکھ دی گئی ہو۔ دوسری طرف عمران پر تنقید کرنے والوں میں ٹھنڈ پڑگئی اور تنقیدی صفوں میں خاموشی طاری ہو گئی۔ لیکن میں تو وہ ہوں کہ جو پنگا لیئے بغیر چین سے رہ نہیں سکتا۔

مجھے نہیں معلوم کہ مستقبل میں کیا ہو گا۔ ہو سکتا ہے کہ عمران خان ہی مستقبل کا وزیر اعظم ہو ۔ لیکن اُس کو "واحد" نجات دہندہ سمجھنے والے اتنے زیادہ پُرجوش ہیں کہ وہ کئی حقائق کو بھُلا بیٹھے ہیں۔

یہ کہنا بجا کہ عمران کے جلسے میں "ینگ جنریشن" کی اکثریت تھی۔ لیکن افسوس اس کو تعصب کہا جائے یا ذہنی بھلکڑ پن کہ کئی اور جماعتیں بھی اس قسم کے بڑے بڑے جلسے منعقد کرتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ان کو وہ میڈیا فیم حاصل نہیں ہوتا کہ وہ ہماری آنکھوں کا تارا بن سکیں۔ دُور کیوں جائیں حال ہی میں لاہور میں اسلامی جمیعت طلبہ نے 60ہزار کے لگ بھگ صالح نوجوانوں کا تین روزہ اجتماع منعقد کیا۔ اُس میں نہ ہُلڑ بازی تھی اور نہ بازاری پن۔ نہ "پے رول" پر "تماشائی" لائے جانے کا الزام لگا اور نہ کبھی اس پر یہ کہا گیا کہ کسی جماعت نے دوسری جماعت کو نیچا دکھانے کے لیے اپنے بندے بھیجے۔ لیکن پھر بھی میڈیا کو اتنی توفیق نہ ہو سکی کہ وہ چند منٹ کی ہی کوریج دے دیتا۔
اسلامی جمیعت طلبہ ہر سال ایسا اجتماع منعقد کر لیتی ہے۔ اس کو کیوں کوئی نجات دہندہ نہیں گردانتا؟

جماعت اسلامی اور تبلیغی جماعت بھی ہر سال میں ایک مرتبہ لاکھوں افراد کا مجمع اکھٹا کر لیتے ہیں۔ اُن اجتماعات کا نظم و ضبط اورکردار مثالی ہوتا ہے۔ لیکن انکو تو وہ میڈیا کوریج نہیں دی جاتی جتنی عمران اور الطاف کو دی جاتی ہے۔

کہا جاتا ہے کہ عمران نے ورلڈ کپ جتایا ، اب وہ ملک کو بھی جتائے گا۔ ارے بابا جس طرح ورلڈ کپ کی فتح نا اہل کپتان اور نا اہل ٹیم کے مقدر میں لکھ دی گئی تھی اُسی طرح اگر انکے مقدر میں ملک و قوم کی سربراہی لکھ دی جائے تو الگ بات ہے ورنہ یہ کہنا کہ عمران بہت عظیم قائد تھا تو یہ غلط بات ہے۔ عمران سے زیادہ عظیم قائد سری لنکا کا رانا ٹُنگا تھا۔ جس نے اپنی ٹیم کو صفر سے ورلڈ کپ ہیرو بنایااور اب تک وہ مانی ہوئی ٹیمز میں شمار ہوتی ہے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ "اندھے ہاتھ بٹیرا" آ جائے اور وہ اس کو اپنا کارنامہ گردانے۔



 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 683
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), قاسمی (10-11-11), ننھا بچہ (04-11-11), محمدثاقب (10-11-11), محمدعدنان (10-11-11), مرزا عامر (10-11-11), wajee (05-11-11), آبی ٹوکول (05-11-11), ایم اے راجپوت (06-11-11), احمد نذیر (05-11-11), بلال الراعی (04-11-11), راجہ اکرام (04-11-11), رضی (05-11-11), سیفی خان (06-11-11), شھزادباجوہ (05-11-11), عبدالقدوس (05-11-11), عبداللہ آدم (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:23 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل حقیقت، اور اگر کسی کو حقیقت کہنے میں تامل ہو تو حقیقت سے قریب تر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), احمد نذیر (05-11-11), حیدر (04-11-11), عبداللہ آدم (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جماعت اسلامی کا تو نام ہی نہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے نہ کام دے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:30 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے آپس کی بات ہے
تحریک انصاف کا کوئی عام سا کارکن ہو یا ہارون الرشید بلکہ عمران الرشید جیسا "دانش ور" سب اپنے سوا کسی اور کو کام کا سمجھتے ہیں ؟؟
کئی لوگوں سے بات ہوئی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کا ٹھیکہ صرف ان لوگوں کو مل گیا ہے اور کوئی اور اگر بات کرتا ہے تو وہ سراسر غلط ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), بلال الراعی (05-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:34 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جماعت اسلامی کا تو نام ہی نہ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے نہ کام دے
یہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کے اندر بھی مکمل جمہوریت ہے۔باپ کے بعد بیتے والا معاملہ نہیں‌ہے۔
ویسے میں‌جماعت کا رکن نہیں ہوں۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), قاسمی (10-11-11), مرزا عامر (10-11-11), احمد نذیر (05-11-11), حیدر (04-11-11), سام (05-11-11), عبداللہ آدم (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے آپس کی بات ہے
تحریک انصاف کا کوئی عام سا کارکن ہو یا ہارون الرشید بلکہ عمران الرشید جیسا "دانش ور" سب اپنے سوا کسی اور کو کام کا سمجھتے ہیں ؟؟
کئی لوگوں سے بات ہوئی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کا ٹھیکہ صرف ان لوگوں کو مل گیا ہے اور کوئی اور اگر بات کرتا ہے تو وہ سراسر غلط ہے
جماعت اسلامی نے کیا کیا ہے آج تک بتا دیں۔؟؟؟؟؟
وہ حکومت میں رہ کر بھی نہلے تھے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:41 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لاہور میں اسلامی جمیعت طلبہ نے 60ہزار کے لگ بھگ صالح نوجوانوں کا تین روزہ اجتماع منعقد کیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), حیدر (04-11-11), سیفی خان (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت اسلامی کی بات ہی نہیں ہے۔
بات تو عمران خان کی ہو رہی ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 09:44 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
لاہور میں اسلامی جمیعت طلبہ نے 60ہزار کے لگ بھگ صالح نوجوانوں کا تین روزہ اجتماع منعقد کیا
اوہ میں تے اندر گیا ہی نہیں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), حیدر (04-11-11), سیفی خان (06-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:48 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کے جماتی طالب علموں نے یونیورسٹیوں کے طالب علموں کے ناک میں دم کر رکھا ہے میں نے خود دیکھا ہے کلاشنکوف ان کے پاس پنجاب یونی میں۔
مین تو ہوں ہی ان کے خلاف۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:48 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اوہ میں تے اندر گیا ہی نہیں
تو آپ کا کیا خیال ہے پاکستان میں محض 60 ہزار ہی صالح نوجوان ہیں ؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-11-11), عبداللہ آدم (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 09:52 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تو آپ کا کیا خیال ہے پاکستان میں محض 60 ہزار ہی صالح نوجوان ہیں ؟
محض یا واؤ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-11-11)
پرانا 05-11-11, 10:40 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ذاتی طور پر عمران خان کی سوچ اور باتیں پسند ہیں لیکن مجھے PTI کے اراکین کسی اڑیل بھینسے سے اور کسی بددماغ انسان سے کسی صورت کم نہیں لگے ابھی تک
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), ننھا بچہ (05-11-11), محمدعدنان (10-11-11), مرزا عامر (10-11-11), wajee (05-11-11), احمد نذیر (05-11-11), بلال الراعی (05-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), رضی (05-11-11), سیفی خان (06-11-11)
پرانا 05-11-11, 11:00 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-11-11, 11:32 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اوہ میں تے اندر گیا ہی نہیں
سرخ رنگ کے الفاظ تو پڑھے ہوں گے ۔۔۔ پھر کیسے جاتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (10-11-11), ننھا بچہ (05-11-11)
جواب

Tags
کوریج, پاکستان, وزیر, چین, نواز, میڈیا, مجمع, معلوم, الزام, اسلامی, بادشاہت, حال, خوش, خان, روزہ, زندگی, سال, سری لنکا, شور, عمران, عمران خان, عظیم, غلط, صفر, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger