| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 643
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | skjatala (15-11-11), فیصل ناصر (15-11-11), ہادی (15-11-11), پاکستانی (16-11-11), یاسر عمران مرزا (15-11-11), نبیل خان (16-11-11), مہتاب (15-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), مرزا عامر (15-11-11), احمد نذیر (15-11-11), حیدر (15-11-11), راجہ اکرام (15-11-11), سحر (15-11-11), شمشاد احمد (15-11-11), عبدالقدوس (15-11-11), عروج (16-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ان سب سوالات کے جوابات کیپیٹل ٹالک میں دے دیئے گئے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جاوید چودھری صاحب کا کالم ان سب دلوں کی آواز ہے جو ملک میں تبدیلی تو لانا چاہتے ہیں اور عمران خان کو ایک اچھا انسان بھی سمجھتے ہیں، لیکن عمران خان کی جماعت تحریک انصاف میں ہونے والی منفی تبدیلیوں کی وجہ سے خوف اور عمران پر عدم اعتماد کا شکار ہو چکے ہیں۔ ویل ڈن چودھری ساب
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ایک محترک پی ٹی آئی ممبر ہونے کے ناطے مجھے خبر ہوتی ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدعدنان (16-11-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب لکھا ہے چوہدری صاحب نے اور بہت ہی درست سمت توجہ دلائی ہے
یہ ہاتھی عمران کے لشکر کو روند ڈالیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ کالم لکھا نہیں لکھوایاگیا ہے۔ جاوید چوہدری کا کالم لکھنے کا یہ سٹائل ہی نہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جاوید چوہدری نے عمران خان کو انٹرویو دینے سے انکار کردیا تھا اور اس کا انٹرویو حامد میر کے کیپیٹل ٹاک میں آٹھ بجے اورقطرینہ حسین کے ساتھ دس بجے فکس تھا اور تحریک انصاف کے میڈیا مینجرز نے معذرت کی کہ عمرانخان کی جگہ کسی اور کو بھیج دیتے ہیں اور عمران خان کی جگہ تحریک انصاف کے ہی ایک رکن اکبر شیر بابر نے شرکت کی تھی۔
30 اکتوبر کے بعد ہر چینل ان کے پیچھے بھاگ رہا ہے کہ وہ انہیں انٹرویودے لیکن عمرانخان سے ایک ہی قسم کے سوالات پوچھے جاتے ہیں جو کسی اور چینل پر دے چکا تھا۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل ۔۔ اور اس نے بالکل ٹھیک کہا
اس میں یہ جو کمزوریاں ہیں انہیں دور کرنے کی کوشش ہی اسے مزید بہتر بنا سکتی ہے لیکن اس کے ارد گرد جو لوگ ہیں وہ اسے ہمیشہ سب اچھا کی رپورٹ ہی دیتے رہیں گے ۔۔ اور یہی کہتے رہیں گے کہ لکھوایا گیا ہے ۔۔ اگر بفرض محال لکھوایا بھی گیا ہے تو بھی مبنی بر حقیقت ہی لکھا ہے۔۔ چوہدری از گریٹ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہااہاہ۔ اچھا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران خان نے تو اقتدار میں آنے سے قبل ہی بھارت نوازی کا مظاہرہ کرنا شروع کر دیا ہے
اور بھارت سے اچھے تعلقات استوار کرنے ، باہمی تجارت کو فروغ دینے اور اعتماد سازی کے لئےزرداری کی پالیسی کی حمایت کی ہے ۔۔۔۔۔ جس میں کشمیر کا مسئلہ سر فہرست نہیں بلکہ آئندہ نسلوں پر چھوڑنے کی تجویز ہے ۔۔۔ اب چاہے آئندہ نسل کشمیر کے نام سے بھی واقف ہو یا نہیں ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (15-11-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, gif, images, sub, ہیں،, ہاتھی, کالم, والی, چینل, چوہدری, ملک, انسان, بھائی, جوابات, جاوید, جاوید چودھری, خان, خبر, دیئے, دے, سوالات, عمران, عمران خان, عدم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 3 | 02-04-12 12:17 AM |
| وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی | The Great | مزاحیہ شاعری | 1 | 13-09-09 10:20 AM |
| تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 27-01-09 08:23 PM |
| اُسے ہر شخص کو حیران کر جانے کی عادت تھی | Shani | شعر و شاعری | 2 | 08-11-08 10:47 AM |
| ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھی جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 13-06-08 04:39 PM |