واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عمران 30 اکتوبر کو حقانی کے میمو سکینڈل کے متعلق کیسے جانتا تھا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 02:18 PM   #1
عمران 30 اکتوبر کو حقانی کے میمو سکینڈل کے متعلق کیسے جانتا تھا؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آن لائن ہے 23-11-11, 02:18 PM

ایک مشہور ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں‌میزبان کی طرف سے یہ سوال کیا گیا کہ عمران خان نے تیس اکتوبر کو لاہور مینار پاکستان والے جلسے میں حسین حقانی کے میمو سکینڈل کے بارے میں کیسے جانتا تھا۔ میمو سکینڈل حسین حقانی کی طرف سے امریکی حکومت کے عہدیداروں کو لکھا گیا ایک پیغام تھا جس میں وہ صدر زرداری کی طرف سے امریکی حکومت سے درخواست کر رہا تھا کہ پاکستانی فوجی قیادت پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ مستقبل میں زرداری حکومت گرانے یا پاکستان کی حکومت پر قبضہ کرنے کا ارادہ ذہن سے نکال دیں۔ اس سکینڈل کے نتیجے میں‌حسین حقانی کو وسط نومبر میں مستعفی ہونا پڑا۔

بعد ازاں یہی سوال انٹرنیٹ پر بھی بہت سے بلاگز اور فورمز پر بار بار پوچھا جاتا رہا۔ کہ عمران دو ہفتے قبل یہ بات کس طرح جانتا تھا، اور اس کا یہ جاننا ظاہر کرتا ہے کہ وہ خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ ملا ہوا ہے یا ایجنسیاں اس کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔ اس سوال کا جواب کل پاکستان تحریک انصاف کی آفیشیل ویب سائٹ پر جاری ہوا۔ جس کی مطابق۔۔۔۔

عمران خان کی معلومات کا ماخذ منصور اعجاز کا امریکی اخبار فنانشلز ٹائم میں دس اکتوبر کو شائع ہونے والا ایک مضمون تھا جس میں میمو سکینڈل کے مکمل قصہ بیان کیا گیا ہے۔

یہ مضمون انگریزی میں ہے جس کا مطالعہ آپ یہاں کر سکتے ہیں۔

Time to take on Pakistan’s jihadist spies - FT.com

پاکستان تحریک انصاف کی پریس ریلیز
https://insaf.pk/Media/InsafBlog/tab...d-anchors.aspx

Attached Images
 

__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-11-11), حیدر (23-11-11), عروج (27-11-11)
پرانا 23-11-11, 03:08 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں نا۔ ایسا ہی ہوگا۔ اگر بائیس تاریخ کو تفتیش ہو رہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کافی پہلے کا واقعہ ہو گا۔ یہ کہنا کہ عمران کے ایجنسیوں سے تعلقات ہیں ، شاید اپنی بے خبری چھپانے کی کوشش ہو گی یا پھر بھولپن ہو گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-11-11, 03:54 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی تعلق تو سب کا کسی نہ کسی ایجنسی سے ہوتا ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (23-11-11)
پرانا 23-11-11, 04:30 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (23-11-11), مرزا عامر (27-11-11), حیدر (23-11-11), راشد احمد (25-11-11)
پرانا 23-11-11, 05:47 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران کے جلسے سے پہلےمیمو پر جنگ اخبار میں اس پر خبر شائع کی تھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-11-11, 06:53 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کفّار (امریکہ ) کبھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا
امریکہ کا پاکستانی حکمرانوں سے اپنا مفاد نکال کر اس طرح کے سکینڈل امریکی دشمنی کا وضح ثبوت ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
اجمل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-11-11, 11:25 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
کفّار (امریکہ ) کبھی مسلمانوں کا دوست نہیں ہو سکتا
امریکہ کا پاکستانی حکمرانوں سے اپنا مفاد نکال کر اس طرح کے سکینڈل امریکی دشمنی کا وضح ثبوت ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-11-11, 11:32 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غدّاروں کے اکثر دوست غدّار ھی ھؤا کرتے ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, imran, informed, pakistan, فورمز, پاکستان, پاکستانی, ویب, قصہ, چینل, مکمل, انگریزی, انٹرنیٹ, جواب, جائے, خفیہ, خان, درخواست, زرداری, سوال, شو, عمران, عمران خان, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے فاروق سرورخان اپکے کالم 74 25-05-12 10:16 PM
متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے سید محمد عابد اپکے کالم 6 22-05-11 06:32 PM
سلمان تاثیر کا تعلق تعلیم یافتہ عاشق رسول گھرانے سے تھا گلاب خان خبریں 16 08-01-11 04:53 AM
ورڈ پریس۔پی کے کےمتعلق ایک وضاحت درکار ہے؟ چاچا کمال اردو پریس (http://wordpress.pk) 3 24-01-09 12:48 PM
وندوز ایسک پی کا پاس ورڈ تورڑنا فیروز Ask Experts ماہرین کی رائے 12 29-10-08 10:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger