| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 307
|
||||
| instafotos کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (04-07-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریڈیو کشمیر سے کبھی ایک پروگرام نشر ہوا کرتا تھا جس میں حکومتی پارٹی کے لیڈروں کو مدعو کیا جاتا تھا اور وہاں وہ مختلف مسائل پر عوام کی طرف سے ٹیلی فونک سوالات کے جوابات دیتے تھے۔ ایک بار عمر عبداللہ بھی مدعو تھے جب اُنکی پارٹی کی حکومت تھی۔ اتفاق سے میں نے بھی وہ پروگرام سنا تھا۔ عمر عبداللہ ہر سوال کا جواب اداکارنہ لہجے میں دیتے تھے اور یوں لگتا تھا جیسے انہوں نے تمام جوابات پہلے سے رَٹے ہوئے ہیں۔ خیر اب وہ اس فیلڈ میں قدم رکھ چکے ہیں لیکن اُن کے دادا اور والد اور خود اُن کے چہرے پر بیگناہ کشمیریوں کے خون کے دھبے کبھی نہ دھل سکیں گے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|