واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عوام سے اپیلیں ۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-05-09, 03:48 AM   #1
عوام سے اپیلیں ۔۔
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 24-05-09, 03:48 AM

۔۔اور وزیراعظم پاکستان کی شاہ خرچیاں


وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قریباً50ہزار ڈالر کی گھڑی سمیت 70ہزار ڈالر کے کپڑے زیب تن کر رکھے تھے ۔ ۔ ۔ ٹی وی اینکر پرسن کا دعویٰ
خاتون صحافی کے سوال پر وزیراعظم نے کہا میں نے اچھے کپڑے پہن لئے تواچھی گھڑی کیوں نہیں
وزیراعظم کے جسم پر کپڑوں کی مالیت سے سوات کے متاثرین کے لئے 4ہزار واٹر کولر 12ہزار پنکھے خریدے جا سکتے ہیں

اسلام آباد ۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قریباً50ہزار ڈالر کی کھڑی سمیت 70ہزار ڈالر کے کپڑے زیب تن کر رکھے تھے ، جس پر ایک خاتون صحافی نے سوال کیا تو وزیراعظم نے جواب دیا جب میں نے اچھے کپڑے پہنے ہیں تو اچھی گھڑی کیوں نہیں پہن سکتا ۔ اینکر پرسن کا کہنا تھا کہ حال ہی میں وزیراعظم نے بہت سے اینکرز کو کھانے پر دعوت دی اس میں دلچسپ بات یہ تھی کہ ایک خاتون صحافی نے نقطہ اٹھایا کہ وزیراعظم نے جو گھڑی پہن رکھی ہے اس کی قیمت کم از کم 50ہزار ڈالر سے زیادہ ہے یہ گھڑی چھوٹے سکریپ کی تھی جس پر ڈائمنڈ ڈائل لگا ہوا تھا اس دوران خاتون صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ کے وزراء کو ہدایت کی ہے کہ پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ کے تمام ممبران عام گھڑیاں پہنا کریں گے پھر وزیراعظم آپ نے اتنی قیمتی گھڑی کیوں پہن رکھی ہے؟ تو جواب میں وزیراعظم نے کہاکہ جب میں نے اچھا سوٹ پہن رکھا ہے تو گھڑی کیوں نہیں پہن سکتا ۔ اینکرپرسن کے مطابق ہم نے اندازہ لگایا کہ وزیراعظم نے جسم پر اس وقت 70ہزار ڈالر یعنی تقریباً56لاکھ پہن رکھے تھے، جن سے اسو قت سوات آپریشن کے متاثرین کیلئے کم از کم 4ہزار واٹر کولر اور 12ہزار سے زائد پنکھے آسکتے ہیں ۔ کیونکہ 70ہزار ڈالر 56لاکھ روپے بنتے ہیں یعنی ایک آدمی نے 56لاکھ روپے کے صرف کپڑے پہن رکھے تھے ۔ پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے اس پر کہاکہ اسلام آباد میں 10بیورو کریٹ ایسے ہیں جن کی گردن پر اگر ہاتھ رکھ کر ملک و قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لیا جائے تو یہ اربوں ڈالر باہر نکل سکتے ہیں۔ حنیف عباسی نے کہاکہ اگر میرے پاس آمدن سے زیادہ پیسہ ہے تو مجھے ضرور پکڑیں لیکن پچیس ہزار روپے تنخواہ لینے والے بیورو کریٹس کے پاس کروڑوں روپے کہاں سے آ گئے ہے ۔انہوں نے کہاکہ مشرف سمیت تمام ڈکٹیٹرز اور بیورو کریٹس کا احتساب ہونا چاہیے جب تک ایسا نہیں ہوتا تو حالات بہتر نہیں ہو سکتے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 325
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-09), منتظمین (24-05-09), wajee (24-05-09), ابن آدم (24-05-09), رانا امر (24-05-09), رضی (24-05-09), سحر (24-05-09), طاھر (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 08:55 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کر سکتے ہیں جناب

جس کی لاٹھی اُس کی بھنس والی بات
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی دوکان ہے سب چوری کا سامان ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-05-09), رضی (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 12:05 PM   #4
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم
http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1243148520
Attached Thumbnails
1100631895-1.jpg  
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 01:08 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق کے لیے اپلائی کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-05-09), رضی (24-05-09)
پرانا 24-05-09, 05:20 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لٹیروں کا دیس میں ایسی بات انہونی تو نہیں پیارے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), رضی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام خود کشیاں کررہی ہے اور یہ لوگ قیمتی لباس زیب تن کرر ہے ہیں انہیں تو یہ بھی یاد نہیں کہ یہ لوگ پانچ سو روپے کے کفن میں دفن ہوں گے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 02:15 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں حل یہ تھا کہ اس موقع پر جتنے بھی لوگ کھڑے تھے انہیں چاہئے تھا کہ وہیں نوچ کر لیرو لیر کر دیتے اس کے کپڑوں کا۔گولی سے اڑا دینا چاہیئےانہیں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-05-09, 03:07 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی آپ بہت جذباتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:28 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

70 ھزار ڈالر کے کپڑے
کیا لگا ھوا تھا کپڑوں پہ
بلاگ لکھنا چھوڑو چلو سب اگلے الیکشن میں حصہ لیتے ھیں
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-09), راشد احمد (26-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:28 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی بھائی آپ بہت جذباتی ہیں
کیا کریں بھائی نہیں قابو میں رہتے جذبات ایسے دوغلے پن دیکھ کر ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:41 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

cool رہنا سیکھیں
اب آپ ہی لوگوں سےامیدیں ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:51 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,541
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں بہت کول بندہ ہوں دو نمبری سے نفرت ہے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, گھڑیاں, پیارے, پاکستان, وزیراعظم, لوگ, نفرت, چینل, موقع, آپریشن, آدمی, اسلام, بھائی, جواب, حل, حال, دیس, زرداری, علی, صحافی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
ڈالروں کے عوض اسلام کو بیچنے کا شرمناک کھیل جاویداسد خبریں 3 24-11-10 10:49 PM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
عوام کی حکومت سے اپیلیں راشد احمد عمومی بحث 1 30-05-09 08:24 PM
بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل وجدان خبریں 1 10-07-08 01:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger