واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


عوام کا سیاسی علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-11, 12:11 PM   #1
عوام کا سیاسی علاج
راشد احمد راشد احمد آف لائن ہے 11-10-11, 12:11 PM

پاکستانی عوام ہر بار کرپٹ، بددیانت، بدکردار قسم کے لوگوں کو مسند اقتدار پر بٹھا دیتی ہے۔ یہ لوگ جب اقتدار میں‌آتے ہیں تو عوام کا کیسے علاج کرتے ہیں

لوڈشیڈنگ کےراجہ پرویزی کیپسول
مہنگائی کا حفیظی سیرپ
غلط بیانی کا رحمانی سفوف
آرام کی بلوری نسوار
جھوٹے وعدوں کی میٹھی زرداری گولیاں
بیروزگاری کا شربت فولاد
بدزبانی کا شربت فردوسی
جعلی ڈگریوں کا نسخہ بابری
ٹارگٹ کلنگ کا الطافی مرہم
ناانصافی کا خمیرہ گاؤزبان زرداری جوہر والا
لاقانونیت کا عرق زرداری
منفاقفت کے شریفانہ کشتے
کرپشن کا زرداری آپریشن
ڈینگی کا خادمی نسخہ

خوراک:
زرداری کے وعدوں کے لالی پاپ صبح، دوپہر، شام چوسیں

احتیاطی تدابیر:
1۔ شربت اور دوائیوں کوعمران خان کی پہنچ سے دور رکھیں۔ طبعیت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، بابر اعوان کے بیانات سنیں۔ کسی چیز کے سمجھ نہ آنے کی صورت میں چوہدری شجاعت کے بیانات سنیں۔
2۔ اپنے جسم کو شریفوں اور ڈینگیوں سے محفوظ رکھیں۔
3۔ اپنے آپ کو پنکھے کی ہوا اور بلب کی روشنی سے بچائیں۔
4۔ دو روپے کی روٹی سے اجتناب کریں ورنہ بدہضمی ہوجائے گی۔
5۔ صبح، دوپہر، شام فضلو قلابازیاں لگائیں۔
6۔ ٹی وی ٹاک شوز اور خبروں سے اجتناب کریں۔ اگر ٹی وی دیکھنا ضروری ہو تو بندکرکے دیکھیں۔

اگر پھر بھی افاقہ نہ ہو تو فوری نائن زیرو سے رابطہ کریں
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔

راشد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 212
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 02:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نائن زیرو آخری حل ہے؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-10-11, 02:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نائن زیرو ہی مکتی دلائے گا عوام کو
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوری, ہے۔, کیسے, کلنگ, کریں۔, کرتے, پاکستانی, ڈاکٹر, چیز, اپنے, اقتدار, بار, تدابیر, خان, خراب, دیتی, دور, زرداری, شام, ضروری, عوام, علاج, عاشق, عرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیا سیاسی منظر نامہ، بابر اعوان کا شجاعت اورپرویز الٰہی سے فون پر رابطہ گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:14 AM
عوامی مسائل کا انبار' حکومت اور سیاسی جماعتوں کی ترجیحات جاویداسد خبریں 1 05-11-10 12:35 AM
سیاسی بیان اور عوامی تبصرے ---- 2 Haya 786 سیاست 4 13-11-09 11:01 AM
سیاسی بیان اور عوامی تبصرے Haya 786 سیاست 5 13-11-09 02:35 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger