واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-09, 12:30 PM   #1
غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے
راجہ اکرام راجہ اکرام آن لائن ہے 15-01-09, 12:30 PM

صدر بش، صدر مشرف اور دیگر کئی نامور لوگوں نے غلطی کا اعتراف کیا جس کے بعد اور بہت سے لوگوں کو حوصلہ ملا ۔
لگتا ہے کہ لوگ اس انتظار میں تھے کوئی بلی کے گلے میں گھنٹی ڈالے۔

اب ملی بینڈ نے تو ’’رولا ہی مکا دیا ہے‘‘ اس نے تو "وار آن ٹیرر"کے خیال کو ہی غلطی قرار دیا ہے ۔

لگتا ہے سب امریکہ کے ڈر سے خاموش تھے اب جب صدر بہادر جناب بش نے اعتراف کیا تو دوسرے بھی شروع ہو گئے ہیں

 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 381
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (15-01-09), ابو عمار (16-01-09), عبدالقدوس (15-01-09)
پرانا 15-01-09, 12:34 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

غلطی غلطی میں دنیا ہی تباہ کر ڈالی۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-01-09)
پرانا 15-01-09, 12:34 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

دراصل یہ جوتوں کا ڈر ہے صدر بش کا نہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (16-01-09), خرم شہزاد خرم (15-01-09), راجہ اکرام (15-01-09)
پرانا 15-01-09, 12:55 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

السلام علیکم،

غلطی کا اعتراف بھی پاکستان سے باہر ہی کیا ہے مشرف نے۔
ویسے بھی ڈیل کا ایک فائدہ ہوتا ہے، غلطی کرنے کیبعد بھی کوئ پوچھ نہیں سکتا، ان سب کا یہی حال ہے۔

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 01:02 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

غلطی کی سزا کس نے بھگتی ؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-01-09, 02:48 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

غلطی کی سزا تو عوام ہی بھگتتے ہیں‌۔ اگر اعتراف نہ بھی کرتے تب بھی

لیکن چلیں‌ اعتراف تو کر لیا۔۔۔ بھاگتے چور کی لنگوٹی سہی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-01-09, 02:45 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

احتساب کا کیا مطلب ہے؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-09, 07:59 AM   #8
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: غلطیوں کے اعتراف کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے

احتساب کا پاکستانی لغت میں مطلب یہ ہے کہ "مخالفت کرنے والے کو نکیل ڈالنا اور رفتار میں کمی نہ ہونے دینا"۔ عام مفہوم یہ ہے کہ غرییوں کو احتساب کی چکی میں رگڑنا اور امیروں کو چکی کی صرف رگڑاہٹ سنانا۔
اس حمام میں سبھی ننگے ہیں۔ ایک دوسرے کو چور کہہ کر سادہ لوح عوام میں اپنی اپنی سطح پر ہمدردیاں حاصل کرتے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, چور, امریکہ, حال, رفتار, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
:::::اونٹنیوں کے دودھ اور پیشاب سے علاج والی حدیث پر اعتراضات کے جواب ::::: عادل سہیل علوم حدیث 21 15-12-10 06:59 PM
’اپنی غلطیوں کا اعتراف کیے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے‘ ابرارحسین عمومی بحث 4 05-11-10 11:37 PM
وزیراعظم نے اجلاس میں اپنی کئی سنگین غلطیوں کا اعتراف کر لیا گلاب خان خبریں 0 19-09-10 03:56 AM
یہاں جس کا کسی سے معتبر رشتہ نہیں ہوتا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:32 AM
شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف وجدان خبریں 0 13-10-08 10:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger