واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


فوزیہ وہاب کا قابل مذمت اور گستاخانہ بیان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-05-10, 07:14 PM   #1
فوزیہ وہاب کا قابل مذمت اور گستاخانہ بیان
جلالپوری جلالپوری آف لائن ہے 23-05-10, 07:14 PM

اسلام علیکم

آج کے اس پرفتن دور میں اپنا ایمان سلامت رکھنا بہت ہی کٹھن اور مشکل کام ہے۔۔۔اس وقت پاکستان کے اوپر لادین اور بدمذہب لوگ اقتدار میں آئے ہوئے ہیں۔۔۔۔آج ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے نہایت ہی گستاخانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری کو عدالت میں طلب نہیں کیا جا سکتا جب اس سے پوچھا گیا کہ اسلام میں تو خلیفئہ وقت خضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جب قاضی نے طلب کیا تھا تو وہ بھی قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے تھے اور اپنے آپ کو بےگناہ ثابت کیا تھا تو اس بات کے جواب میں فوزیہ وہاب نے دشنام طرازی کرتے ہوئے کہا کہ" اس وقت آئین نہیں تھا اور صرف قرآن تھا اس لیے ایسا ہوا تھا" یعنی اس کے خیال میں قرآن ایک عام کتا ب ہے جبکہ ہر مسمان اس بات کو مانتا ہے کہ قرآن میں زندگی کے ہر مسائل کا حل موجود ہے اور اسلام ایک مکمل ضابطئہ حیات ہے۔۔۔اور حضرت عمر کے بارے میں تو تمام غیر مسلمین بھی متفق ہیں کہ وہ ایک عظیم لیڈر تھے جنہوں نے اسلام کی تعلیمات کو عملی طور پر نافذ کیا تھا۔۔۔۔۔

میں سمجھتا ہوں کہ ہم سب کو اس بات کے لیے فوزیہ وہاب کی بھر پور مزمت کرنی چایے اور اس کے ساتھ ایسی لادین اور جاہل حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اٹھ کھڑا ہونا چاہے۔۔۔۔کیونکہ یہ سب چور ، لٹیرے اور لادین لوگ ہیں۔۔۔۔اب ہم سب عوام مل کر ہی ایسی لادین حکومت سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔

کیونکہ موجودہ حکمران اپنی عزت اور ملکی غیرت سب کچھ غیروں کے ہاتھ نیلام کر چکے ہیں۔۔اب یہ یہودی اور عیسائی لابی کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بن چکے ہیں اور انکے کہنے کے مطابق تمام کام کر رہے ہیں،،،ایسے میں اب ہمیں ایسے لوگوں کے خلاف اپنا احتجاج کا حق استعمال کرنا ہو گا،،،تاکہ ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا سکے۔۔۔۔

 
جلالپوری's Avatar
جلالپوری
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 604
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-05-10), shafresha (23-05-10), ھارون اعظم (23-05-10), یاسر عمران مرزا (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), محمد عاصم (30-05-10), ابن آدم (24-05-10), حیدر (24-05-10), حسنین ایوب (26-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10), عبدالقدوس (23-05-10), عدنان دانی (24-05-10)
پرانا 23-05-10, 07:21 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک فوزیہ وہابی ہی نہیں ایسی بھائی جان ساری عوام ہی جائل ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (24-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10), طاھر (24-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 23-05-10, 07:26 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ایک فوزیہ وہابی ہی نہیں ایسی بھائی جان ساری عوام ہی جائل ہے
خلیل بھإئی،،،،،پاکستان کی عوام جاہل ہو سکتی ہے لیکن ایسی جاہل ھرگز نہیں ہے۔۔۔۔۔بلکہ پاکستان کے عوام ایسی باتوں پر کٹ مرنے کے یے تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔بس اتنا ضرور ہے کہ یہ بےوقوف ہیں جو ایسے کرپٹ لیڈروں کی باتوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (24-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10)
پرانا 23-05-10, 10:30 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
خلیل بھإئی،،،،،پاکستان کی عوام جاہل ہو سکتی ہے لیکن ایسی جاہل ھرگز نہیں ہے۔۔۔۔۔بلکہ پاکستان کے عوام ایسی باتوں پر کٹ مرنے کے یے تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔بس اتنا ضرور ہے کہ یہ بےوقوف ہیں جو ایسے کرپٹ لیڈروں کی باتوں کے جال میں پھنس جاتے ہیں
بھائی یہ ایک جزباتیت بلیک میل قوم ہے اس کو جزباتی کر کے بلیک میل کر کے جو مرضی کام لے لو۔
تھکی ہوئی جائل قوم ہے مجھے تو ترس آتا ہے اپنے آپ پر اور قوم پر
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-05-10), نیلم خان (24-05-10), حیدر (24-05-10), حسنین ایوب (23-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 23-05-10, 11:56 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ان لوگوں کو جوتے کیوں نا مارے جائیں جو ان کو ایوان تک لیکر آئے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-05-10), نیلم خان (24-05-10), محمد عاصم (30-05-10), حیدر (24-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10), عبداللہ آدم (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:17 AM   #6
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,732
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی ان لوگوں کو جوتے کیوں نا مارے جائیں جو ان کو ایوان تک لیکر آئے ہیں
بلکل صحیح کہا ہے آپ نے۔۔۔۔۔ایسے لوگ جو اتنا کچھ دیکھنے کے بعد بھی ایسے لوگوں کو منتخب کرتے ہیں
ان کو واقعی ہی جوتے مارنے چاہیے۔۔۔۔۔۔

کاش کہ ہمارے لوگ سب سمجھ جإئیں کہ یہ حکمران ان کو بھوک اور افلاس اور ننگ کے کچھ نہیں دے سکتے۔۔۔۔یہ لوگ اسلام سے دور صرف پیسے کے پجاری ہیں۔۔ان کی نظر میں پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔۔۔
جلالپوری آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-05-10), مسٹر رائٹ (24-05-10), حیدر (24-05-10), رضی (24-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10), طاھر (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:40 PM   #7
Member
اجنبی
 
موٹا بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 37
کمائي: 1,009
شکریہ: 51
35 مراسلہ میں 151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی افسوسناک اور قابل مذمت بات کی ہے اس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے لیکن بھائی ہم ہی لوگ ہیں جو ایسے لوگو ں کو بار بار ایوان تک پہنچا دیتے ہیں۔
ویسے آج محترمہ کا مذمتی بیان شائع ہوا ہے ایکسپریس اخبار میں
موٹا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے موٹا بھائی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-05-10), جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10), شاہ جی 90 (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 12:50 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ھمارے حکمرانوں‌کو ہوش کے ناخن دے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
موٹا بھائی (24-05-10), جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 03:21 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اقتباس:
فوزیہ وہاب نے دشنام طرازی کرتے ہوئے کہا کہ
" اس وقت آئین نہیں تھا اور صرف قرآن تھا اس لیے ایسا ہوا تھا"
فوزیہ کے بات بہت غلط کی ھے مگر ان کے اس بیان سے لگتا ھے کہ اسے اس بات کا علم ہی نہیں اسی لئے لا علمی میں یہ بات کہہ گئیں،
آج ٹی وی میں محترمہ نے صرف اتنا کہا " کہ میری کہی ہوئی بات کو غلط رنگ دیا گیا ھے" حالنکہ اس بیان میں کوئی بھی غلط رنگ نظر نہیں آ رہا اگر وہ اپنی اس لا علمی میں ہوئی غلطی کی معافی مانگ لیتیں تو اچھا ہوتا،

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10), حسنین ایوب (26-05-10)
پرانا 24-05-10, 03:49 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قد بدت البغضاء من افواھھم وما تخفی صدورھم اکبر(البقرہ(

جو ان کے منہ سے نکلا اس سے کہیں زیادہ ان کے دلوں میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج محترمہ فرماتی ہیں کہ ::::::::::::بیان غلط پیش کیا گیا،میں راسخ العقیدہ مسلمان ہوں::::::::::::::::::

پتہ بھلے یہ بھی نہ ہو کہ راسخ العقیدہ کس چڑیا کا نام ہے
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (24-05-10), جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10), عدنان دانی (24-05-10)
پرانا 24-05-10, 05:02 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,308
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,920 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
فوزیہ وہاب نے دشنام طرازی کرتے ہوئے کہا کہ" اس وقت آئین نہیں تھا اور صرف قرآن تھا اس لیے ایسا ہوا تھا"

ویسے میں خبریں اور تبصرے نہی دیکھتا ۔ ۔ ۔

خبر اگر یہ ہے "اس وقت آئین نہی تھا اور صرف قرآن تھا"

کیا اس کام مطلب یہ ہوسکتا ہے؟

ہمارے ملک پاکستان میں ایک آیئن ہے اور اس آئین کے تحت ایسا نہی ہوسکتا کہ صدر مملیکت کو قاضی کے پاس جانا پڑے۔


کتنے ہی ایسی باتیں ہیں جو قرآن میں ہیں لیکن ہمارے ملک کے آئین میں نہی۔
اسی لیے علما حضرات کہتے ہیں کہ ملک میں قرآن کا قانون ہونا چاہئے ۔ ۔ ۔انگریزوں سے متاثر ہوکر جو آئین بنایا گیا ہے وہ نہی ہونا چاہئے ۔
اس نظریہ سے شاید وہ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ
اگر ہمارے ملک میں قرآن کی شریعت ہوتی تو یقینا ایسا ہوتا کہ صدر کو قاضی کے پاس جانا پڑتا ۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (24-05-10), ھارون اعظم (24-05-10), ابرارحسین (25-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 05:48 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ہمارا ایمان سلامت رکھے ۔آمین
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 06:46 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوزیہ وہاب کا وضاحتی بیان

اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے کہا ہے کہ میں نے کبھی قرآن اور آئین کا تقابل نہیں کیا اور نہ ہی آئین کو قرآن پر فوقیت دی ہے لہذا اس حوالے سے دیا جانے والا تاثر قطعی بے بنیاد اور بے معنی ہے۔ اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے میڈیا سیل سے جاری ہونے والے اپنے وضاحتی بیان میں فوزیہ وہاب نے کہاکہ میں نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں جو بات کہی تھی اسے کلی طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، میں ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہوں اور ہر مسلمان کی طرح قرآن اور سنت ہی کو سپریم لاءتصور کرتی ہوں۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-05-10), حیدر (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 06:52 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 912
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ۔۔ بھائیو، میں شیر رحمن ، دو مہینے پہلے گیا تھا یہاں سے۔۔ کیوں کہ میرے امتحان ہو رہے تھے جو الحمد للہ اب ختم ہو چکے ہیں۔ آپ سے معذرت چاہتا ہوں کہ اتنی دیر بعد آیا۔۔ مجھے شائد کچھ بھائی یہاں نہ جانتے ہوں ۔میں انشا اللہ ایک ہفتے بعد پاکستان آ رہا ہوں ۔ آپ سے گذارش ہے کہ میرے لیے دعا کر دیں ۔ خیر میں نے فوزیہ وہاب کی عبارت پڑھی۔ بڑا افسوس ہوا۔۔ اس کو تو دور تک بھی اسلام کا پتا نہیں ۔ کاش کہ اس نے کبھی سیرتِ صحابہ پڑھی ہوتی۔ امریکیوں کے ہاتھوں پل کر اس کا یہ حال ہوا ہے ۔۔ اللہ ایسے ظالموں سے بچائے۔۔
شیررحمن آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شیررحمن کا شکریہ ادا کیا
sahj (27-05-10), نیلم خان (25-05-10), محمد عاصم (30-05-10), جلالپوری (27-05-10), حیدر (25-05-10), عبدالقدوس (25-05-10)
پرانا 24-05-10, 06:59 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 912
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ۔۔ بھائیو، میں شیر رحمن ، دو مہینے پہلے گیا تھا یہاں سے۔۔ کیوں کہ میرے امتحان ہو رہے تھے جو الحمد للہ اب ختم ہو چکے ہیں۔ آپ سے معذرت چاہتا ہوں کہ اتنی دیر بعد آیا۔۔ مجھے شائد کچھ بھائی یہاں نہ جانتے ہوں ۔میں انشا اللہ ایک ہفتے بعد پاکستان آ رہا ہوں ۔ آپ سے گذارش ہے کہ میرے لیے دعا کر دیں ۔ خیر میں نے فوزیہ وہاب کی عبارت پڑھی۔ بڑا افسوس ہوا۔۔ اس کو تو دور تک بھی اسلام کا پتا نہیں ۔ کاش کہ اس نے کبھی سیرتِ صحابہ پڑھی ہوتی۔ امریکیوں کے ہاتھوں پل کر اس کا یہ حال ہوا ہے ۔۔ اللہ ایسے ظالموں سے بچائے۔۔
شیررحمن آف لائن ہے   Reply With Quote
شیررحمن کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-05-10)
جواب

Tags
کرنی, پاکستان, لوگ, چور, مکمل, موجودہ, مسائل, ایمان, اللہ, احتجاج, اسلام, جواب, جاہل, حیات, حل, خلاف, زندگی, زرداری, عیسائی, عوام, عدالت, عزت, عظیم, غیرت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”فی الحال کہنے کو کچھ نہیں“ فوزیہ وہاب کا ذرائع ابلاغ سے گفتگو سے گریز گلاب خان خبریں 0 25-02-11 06:28 AM
پنجاب کے وزیر نے کہا تھا آسیہ کے پاس جانا گورنر کو مہنگا پڑیگا، فوزیہ وہاب گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:41 PM
فوزیہ وہا ب کی داتا دربار آمد پر صدرپاکستان کے خلاف عوام کی نعرہ بازی جاویداسد خبریں 8 05-07-10 04:41 PM
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ۔۔۔ کراچی بار ایسوسی ایشن سے خطاب ۔۔! ARHAM خبریں 1 16-02-10 09:14 PM
balli87 کوزیلی ناظم بننے پر مبارک باد دیں عرفان حیدر خاص آفرز اور اعلانات 11 05-08-08 01:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger