واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-11-09, 07:51 AM   #1
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان
کنعان کنعان آن لائن ہے 27-11-09, 07:51 AM

قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان
کتنا بدل گیا انسان




 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (27-11-09), حیدر (27-11-09)
پرانا 27-11-09, 08:52 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ بھائی اب تو ہر گزرتے دن کے ساتھ شک کا یہ کیڑا ذہن میں یقین کی روشنی میں بدلتا جا رہا ہے کہ اس ملک کی بنیاد میں کوئی نہ کوئی ایسی غلطی ضرور موجود ہے جس کی سزا آج بھی نسلیں بھگت رہی ہیں۔
یہ ملک اپنے جنم سے پہلے ہی چوہدریوں، نوابوں، سرداروں، انڈسٹرلیسٹس، اور امیروں کے چنگل میں پھنس گیا۔ اور ان خبیث بد ارواح کا جال تو شیاد شیطان کے جال سے بھی زیادہ مضبوط ہے کہ پھڑ پھڑا بھی نہیں سک رہا۔ پہلے یہ لوگ بری بڑی تاؤ دیتی مونچھوں والے، پگڑ پہنے ہوئے فرعون تھے، اج کے دور میں انہوں نے بہروپ بدل لیا اور سوٹڈ بوٹد ہو کر ، مغربی ممالک سے جدید ڈگریاں لے کر ہم پر نت نئے تجربات کرتے رہتے ہیں۔ یہ ملک انہی کی جاگیر کی ایک نئی شکل ہے۔ اور ہم لوگ ان کے مزارعوں اور غلاموں کی نئی شکل۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (27-11-09), کنعان (27-11-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, لوگ, آج, انسان, بھائی, غلاموں, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج تو فرطِ شوق میں ایسا کمال ہوگیا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 6 29-04-12 02:44 AM
ایک سردار اپنے گدھے کیساتھ کہیں جا رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
ہم سے تو ظلم ہو سکا ایسا نہیں کبھی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:47 PM
قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان فرحان دانش میرا پاکستان 2 15-08-09 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger