واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 09:52 AM   #1
قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
احمدنواز احمدنواز آف لائن ہے 04-11-09, 09:52 AM

حکمران جماعت پیپلز پا رٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے پیر2نومبر کو پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس میں این آر او کا دفاع کرتے ہو ئے فرمایا ہے کہ اگر این آراو متنازعہ ہے تو قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس بھی تو متنازعہ وہ کسی کو کیوں نظر نہیں آتے ؟؟؟
پپلزپارٹی کی سیکولر حکومت سے اس طر ح کےبیانات ہی نہیں اقدامات بھی بعید از قیا س نہیں ، صدر اور وزیر اعظم نے بھی اس قانون میں ترمیم کا عندیہ دیا ہے ؟‌
لیکن کیا بات یہیں پہ ختم ہو جاتی ہے ؟،
کیا مشرف کو ڈکٹیٹر کہنے والے خو د بھی کہیں ڈکٹیٹر شپ کے خمار میں تو مبتلا نہیں ہو گئے ؟
سوچئے اور تبصرہ کیجئے
۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں
احمد نوازعباسی

 
احمدنواز's Avatar
احمدنواز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 150
Reply With Quote
جواب

Tags
color, وزیر, نظر, ترمیم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قانون توہین رسالت اور غازی علم دین شہید...آج کی دنیا…اشتیاق بیگ sahj خبریں 1 12-01-11 12:31 PM
انتخابات میں حصہ لینے کیلئے گر یجویشن کی شر ط امتیازی قانون ہے ،اٹار نی جن عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:54 AM
مرکز میں جوڑ توڑ کے بعد پنجاب میں حکومت سازی کا منظر واضح ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:09 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger