| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 667
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-12-09), محمدخلیل (08-12-09), حیدر (11-12-09), حسنین ایوب (08-12-09), سحر (11-12-09), عامرشہزاد (08-12-09), عبداللہ آدم (18-02-10), عبداللہ حیدر (08-12-09) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ان کا نعرہ ہے " اختلاف کی سزا موت" حامد میر کے بچکانہ طریقوں سے یہ تالی بان اور القاعدہ کے عمرو عیار سمجھ جائیں ایسا ناممکن ہے۔ ان تالی بان ظالمان کو ڈھونڈھ کر ختم کرنا، ان کے پراپیگنڈے کا توڑ کرنا اور اس طرح کی مسلح بغاوت کے حامیوں سے ہوشیار کرنا ہی اصل کمال ہے۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
غور فرمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شک ریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب ساتھیوں کی رائے اس معاملے میں اہمیت کی حامل ہے۔ہمیں وہ تمام اسباب تلاش کرنے چاہییں جن کے نتیجے میں پاکستان ان حالات سے دوچار ہوا ہے۔ اس کی ساری ذمہ داری نہ تو طالبان اور القائدہ پر ڈالی جا سکتی ہے نہ ہی اسرائیل اور انڈیا پر۔ ہمیں اپنی غیر ذمہ داریوں پر بھی کچھ نہ کچھ سوچنا چاہیے۔ خاص قسم کے جہادی تصورات خود بخود پیدا نہیں ہوئے۔ ہم نے خود یہ سب کچھ پیدا کرکے پھر اس کے سائڈ افیکٹس سے بچنے کے لیے کوئی احتیاطی اقدام نہیں کیے۔ قبائلی علاقوں میں تعلیم اور صحیح دینی سوچ پیدا کرنے کے لیے حکومتی سطح پر کوئی خصوصی اقدام نہیں کیے گئے۔ تعلیمی اداروں کا قیام،سڑکوں ،روزگار اور زندگی کی دیگر سہولیات کی فراہمی اگر اس علاقے میں بیس سال پہلے ہو جاتی تو آج یہ صورت حال نہ ہوتی۔ قتل وغارت بھی کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔ اب بھی وقت ہے اگر ہم قتل و غارت کو چھوڑ کر مذاکرات کا راستہ اختیار کریں اور ساتھ ہی ان علاقوں کو تمام سہولیات فراہم کریں تو صورت حال بہتر ہو سکتی ہے۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
پاکستان میں دہشت گردی کا ہر واقعہ قابل مذمت ہے لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک ڈرون حملہ بھی مسجد پر کیا گیا تھا جس میںپچھتر کے قریب نمازی قتل کیے گئے تھے۔ روشن خیال منافقین میں سے کسی کی زبان سے اس وقت بھی صدائے احتجاج بلند ہوئی تھی؟
Last edited by عبداللہ حیدر; 08-12-09 at 01:43 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (08-12-09), فاروق سرورخان (08-12-09), کنعان (08-12-09), حیدر (11-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), سحر (11-12-09), عامرشہزاد (08-12-09), عادل سہیل (22-01-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
لاہور میں اور ملتان میں ہونے والے حملے خودکش بھی نہیں تھے اور اس میں وزیر قانون نے اسرائیل اور بھارت کا نام لیا ہے ( امریکہ کا نام لیتے جان جاتی ہے )
اب ذرا اس سوال کا جواب بھی دے دیں کے پاکستان کے غیر مستحکم ہونے کا فائدہ سب سے زیادہ کس کو پہنچے گا ؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
شکریہ ساھج بھائی۔ ایک اور سوال۔ رو رخے منافقین میںسے کسی نے درج ذٰیل خبر پر اس شدومد سے عالمی دہشت گرد کے خلاف حق گوئی کی زحمت فرمائی تھی؟
شمالی وزیرستان: بچے، عورتیں ہلاک پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیاروں سے میزائیلوں کے تین حملوں میں تین بچے اور دو خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔ حملے میں ایک مکان مکمل طور تباہ جبکہ دو مکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ علاقے میں خوف ہراس پایا جاتا ہے۔ BBCUrdu.com | پاکستان | شمالی وزیرستان: بچے، عورتیں ہلاک |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور اگر کوئی مسلمان آواز بلند کرنے کی کوشش بھی کرے تو اس کو" ظالمان "کے خیر خواہ اور نا جانے کیا کیا القابات سے نوازا جاتا ھے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کی پارٹی میں رہئے ۔ بس یہ دیکھ لیجئے کہ قرآ ن کے مطابق ہے یا نہیں۔
0۔ اللہ کی پارٹی، افواج پاکستان کی طرح جب تک حملہ نہ ہو، دفاع نہیں کرتی۔ 1۔ اللہ کی پارٹی ، افواج پاکستان کی طرح نہتے بچوں کو فخر سے قتل نہیں کرتی ، وہ بھی لاہور کے بازاروں میں۔ 2۔ اللہ کی پارٹی، افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرح سنت رسول اللہ کے مطابق، بیعت یعنی ووٹ دے کرکے، ھکومت اور دفاع یا گروہ بنا کر، للکار کر لڑتی ہے۔ 3۔ اللہ کی پارٹی، معاف کردیتی ہے۔ سنت رسول ، فتح مکہ۔ سوات کے دو ہزار گرفتار اس کا ثبوت ہیں 4۔ اللہ کی پارٹی ، تالی بان ظالمان کی طرح، عورتوں اور بچوں میں جا کر نہیںچھپتی۔ ان کو اپنی ڈھال نہیں بناتی۔ 5۔ اللہ کی پارٹی۔ پاکستانیوں کی طرح، باقاعدہ حکومت بناتی ہے، فوج بناتی ہے، رفاہ عامہ کے کام کرتے ہے، قانون نافذکرتی ہے، امن پھیلاتی ہے۔ 6۔ اللہ کی پارٹی، حکومت پاکستان، عوام پاکستان کی طرح ، کھلے عام گھومتی ہے، چوروں کی طرح نہیں رہتی۔ 7۔ اللہ کی پارٹی، عورتوں کی عزت کرتی ہے، تالی بان ، ظالمان کی طرح بسوں سے خوبصورت عورتوں کو اتار کر اپنے ساتھ نہیں لے جاتی۔ 8۔ اللہ کی پارٹی، تالی بان، طالمان کی طرح دوسروں کو کافر قرآر نہیں دیتی۔ 9۔ اللہ کی پارٹی، تالی بان ، ظالمان کی طرح ، خوامخواہ قتل نہیں کرتی پھرتی۔ 10۔ اللہ کی پارٹی۔ تالی بان، ظالمان کی طرح، قاتل ، چور، عزتوں کے لٹیرے اور جانوروں جیسا قانون نافذ کرنے والی نہیں ہوتی۔ شیطان کی پارٹی، تالی بان ، ظالمان ہیں۔ اب تو ھامد میر جیسے بچکانے نے بھی اسے پہچان لیا ہے۔ یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثون پر قبضہہ کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کا امن و امان برباد کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر یہ لوگ اصل شیطان ہیں ۔ پاکستانیوں کو کافر قرار دے کر ان کو قتل کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
یہ لوگ کی وضاحت ہمارے نزدیک امریکہ ، اسرائیل ، اور بھارت ہے آپ کچھ بھی سمجھتے رہیں لیکن یہ ناکبھی پاکستان کے دوست ہیں اور نا کبھی ہونگے ۔ یہ نا کبھی مسلمانوں کے دوست تھے اور نا کبھی ہونگے آپ سے صرف یہ گذارش ہے کہ اگر قرآن فہمی دوست اور دشمن کی پہچان ہی نا کرائے تو غور کیجئے کہاں کمی ہے جس کے باعث ایسا ہورہا ہے 9/11 کی بنیاد پر افغانستان پر قبضہ کرنے والوں کو آپ کس طرح ٹھیک قرار دے سکتے ہیں کیمکل ہتھیاروں کی جھوٹی کہانیاں سنا کر عراق کو برباد کرنے والوں کو کیسے آپ صحیح کہ سکتے ہیں فلسطین میں اسرائیلی مظالم پر ویٹو کرنے والے کیسے آپ کے نزدیک اچھے ہوسکتے ہیں مانا کے امریکہ سپر پاور ہے اور پیسے کے طلبگار لوگ اس کی گود میں جا بیٹھتے ہیں لیکن قرآن میں یوم آخرت کا بھی ذکر ہے جس دن ہمیں اپنے تمام اعمال کا جواب اللہ کے سامنے دینا ہے وہاں نا امریکہ ہوگا اور نا ڈالر کم از کم اس دن کی تیاری تو رکھیں پاکستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی میں یہی تین طاقتیں اور ان کے آلہ کار ملوث ہیں باقی صرف پروپگینڈہ ہے جس کے تحت مسلمانوں کو ساری دنیا میں دہشت گرد ثابت کیا جارہا ہے اور آپ کہتے ہیں ہم بھی اسی پروپگینڈے کا حصہ بن جائیں 0 سے لیکر 10 تک جو نکات آپ نے پیش کئے ہیں ان کا ایک بھی ثبوت یا شہادت آپ کے پاس ہے بلاوجہ کسی گروہ پر الزام لگانے کے بارے میں آپ کی قرآن فہمی کیا بتاتی ہے ذرا ہمیں بھی بتائیں ؟ یہ سوال ہنوز جواب طلب ہے اس بارے بھی کچھ کہیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لَا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ عَشِيرَتَهُمْ أُوْلَئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيْمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ (المجادلۃ 22) آپ اُن لوگوں کو جو اللہ پر اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں کبھی اس شخص سے دوستی کرتے ہوئے نہ پائیں گے جو اللہ اور اُس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دشمنی رکھتا ہے خواہ وہ اُن کے باپ (اور دادا) ہوں یا بیٹے (اور پوتے) ہوں یا اُن کے بھائی ہوں یا اُن کے قریبی رشتہ دار ہوں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اُس (اللہ) نے ایمان ثبت فرما دیا ہے اور انہیں اپنی روح (یعنی فیضِ خاص) سے تقویت بخشی ہے، اور انہیں (ایسی) جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں، وہ اُن میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ اُن سے راضی ہو گیا ہے اور وہ اللہ سے راضی ہو گئے ہیں، یہی اﷲ کی جماعت ہے، یاد رکھو! بیشک اﷲ (والوں) کی جماعت ہی کامیاب ہونے والی ہے اور شیطان کی جماعت کا تعارف یوں کروایا ہے: أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِم مَّا هُم مِّنكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ (المجادلۃ 14 ) اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ أُوْلَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ (المجادلۃ 19) بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو ایسوں سے دوستی کرتے ہیں جن پر اللہ کا غضب ہوا۔ وہ نہ تم میں ہیں نہ ان میں۔ اور جان بوجھ کر جھوٹی باتوں پر قسمیں کھاتے ہیں۔ اُن پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے سو اُس نے انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے، یہی لوگ شیطان کی جماعت ہیں۔ جان لو کہ بیشک شیطانی گروہ کے لوگ ہی نقصان اٹھانے والے ہیں۔ والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سبحان اللہ ---------------------- |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| پولیس, پاکستان, پاکستانی, پاگل, قرآن, لوگ, نماز, میناروں, مقابلہ, منافقین, اقوام متحدہ, الزام, امیر, امریکہ, اسلام, اسلامی, اعلیٰ, بچوں, تلاش, خودکش, دھماکہ, راستہ, طالبان, عبادت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|