واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


قرضے اور پرویز مشرف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-09, 02:22 PM   #1
قرضے اور پرویز مشرف
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 26-12-09, 02:22 PM

پرویز مشرف نے فیس بک پر سوالات کے جواب دیتے ہوئے لکھا ہے:
Question: Why were such large amounts of bank loans written off? Does this not send the message to the citizenry that crime pays?

Answer: Absolutely correct, it should never be done. But who says I have written off a single loan of any rich or influential individual? Never have I done this.

I have, however, written off loans of the poor, especially those stricken by natural calamities. This was always done on a collective basis. Loans of the poor were written off in drought stricken areas of Baluchistan and Sindh in 2000, then of the earth quake affected in 2005, the flood affected of Baluchistan and Sindh in 2006 and as a part of agriculture reform package for the poor. It was always made sure that these special reliefs were not availed by well off individuals. I have never written off a single loan on an individual basis.

Any individuals who got loans written off have done so on their own, using their influence or other underhand means which must be investigated and action taken. This has never come to my knowledge, and I never took any decision to write off loans to benefit a single individual
.
اس کا ترجمہ کر دیں تو مزا ہی آ جائے،

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 265
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (26-12-09), حیدر (26-12-09), راجہ اکرام (26-12-09)
پرانا 26-12-09, 06:35 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال: اتنی بڑی مقدار میں قرضوں کو کیوں معاف کیا گیا؟ کیا یہ عوام کو یہ پغام نہیں‌دیتا کہ جرم فائدہ مند ہے؟
جواب : بلکل درست ایسا نہیں کرنا چاہیئے تھا، کون کہتا ہے کہ میں نے کسی امیر کا ایک بھی قرضہ معاف کیا ہو، میں نے تو کبھی ایسا نہیں کیا
میں نے بہرحال غریبوں کے قرضاجات معاف کیے ہیں خصوصا قدرتی آفات کے متاثرین کے ، یہ کافی دفعہ کیا گیا ہے
سن 2000میں بلوچستان اور سندھ میں خشک سالی کے شکار علاقہ جات کے غریبوں کے قرضاجات معاف کیے گئے ہیں‌ پھر سن 2005 میں زلزلے سے متعاثرین کے ، 2006 میں‌بلوچستان اور سندھ کے سلاب سے متعاثرین کے زرعی رفارم پیکچ کے تحت
ہمیشہ اس چیز کے یقین دہانی کروائی گئ ہے کہ یہ خصوصی پیکج شخصی بنیادوں پر نہ ہو۔ میں نے ایک بھی قرضہ شخصی بنیاد پر معاف نہیں‌کیا
کوئی بھی شخص جس نے اپنے قرضے معاف کروائے ہیں‌اپنی پہنچ سے کروائے ہیں جس کی تحقیق لازمی ہونی چاہیئے۔ ایسے میرے علم میں‌کبھی بھی نہیں‌آیا اور میں نے کبھی بھی شخصی بنیادوں‌پر قرضے معاف نہیں‌کیے

نوٹ : معاف کریئے گا میری اپنی اردو زرا ماری ہی ہے ، ویسے میں نے کوشیش کی ہے کہ س کو آسان سے آسان اردو میں لکھ سکوں‌لیکن آُپ کو پتا ہی ہے کہ کبھی کبھار انگریزی کے متبادل اردو میں الفاظ نہیں ملتے
شکریہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-12-09), راجہ اکرام (27-12-09), عبداللہ حیدر (26-12-09)
پرانا 26-12-09, 07:13 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی زبیر بھائی آپ نے درست فرمایا۔ اور اگر الفاظ ملتے ہیں تو اکثر نامانوس سے لگتے ہیں۔ خیر آپ نے اچھا ترجمہ کیا اور نہایت آسان الفاظ میں کیا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (27-12-09)
جواب

Tags
come, earth, individual, knowledge, must, off, poor, rich, send, such, ten, that, their, using, فیس, مزا, مشرف, were, who, why, written, ترجمہ, جواب, دیں, سوالات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 03:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger