واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


كيا واقعي پاكستانيوں كي اميديہي ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-11, 08:11 AM   #1
كيا واقعي پاكستانيوں كي اميديہي ہے۔
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 30-08-11, 08:11 AM

كيا پاكستانيوں كي اميد يہي ہے يا يہ بھي ہے؟؟؟؟؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 652
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (30-08-11), محمدخلیل (30-08-11), سیفی خان (30-08-11), شھزادباجوہ (05-09-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:18 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,512
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بندہ تو اچھا ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 30-08-11, 08:26 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہارون الرشید اور عزیزی نے کہا دیا تو ہم نے مان لیا لو جی ہماری ایک ووٹ عمران کو پکی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 30-08-11, 08:49 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميں بھي آج تك كبھي ووٹ نہيں ديا كيوں كہ جب سے ہوش سنبھالا فراڈيوں كو ہي ديكھ رہا ہوں۔۔۔۔ دل كرتا ہے اب كي بار اسي كو دے دوں۔۔۔۔

ايك صاحب نے مجھ سے ايك بار كہا كہ گھر ميں ہم صفائي كے ليے ايك بار نكالا ہوا نوكر دوبارہ ہم نہيں ركھتے ليكن اپنے اور اپني نسلوں كے مستقبل كے فيصلے كرنے كے ليے بار بار پٹے ہوئے لٹيرے سياستدان ہم ركھ ليتے ہيں۔۔۔۔۔ پھر كہتے ہيں كہ جي حالات تبديل نہيں ہوتے۔۔

اس كے ان دو جملوں نے مجھے ووٹ دينے پر قائل كر ليا۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-08-11), نیلم خان (04-09-11), رضی (10-09-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 09:32 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بچے من کہ سچے ۔ ۔ ۔ عمران خان سپیشل مدر ڈے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 30-08-11, 09:55 AM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,987
کمائي: 49,089
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی یہی نظر آتی ہے مجھے تو۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), شھزادباجوہ (05-09-11)
پرانا 30-08-11, 11:03 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت پہلے ایک لطیفہ سنا تھا، ایک امیدوار انتخابی جلسے میں تقریر کررہا تھا۔ کہنے لگا، بھائیو! فلاں پارٹی والوں نے آپ لوگوں کو پچھلے 10 سالوں سے بے وقوف بنایا ہوا ہے، اب ایک موقع ہمیں بھی دیجئے۔

تو پاکستانی قوم کو آج تک بے وقوف بنایا گیا ہے۔ اب ایک موقع عمران خان کو بھی دے دیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (30-08-11), محمدخلیل (30-08-11), احمد نذیر (30-08-11), حیدر (30-08-11), شمشاد احمد (30-08-11), عبدالقدوس (30-08-11), عبداللہ آدم (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:08 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جماعت اسلامی کے بعد عمران خان ۔۔۔۔نواز لیگ کے لیے ایک اور مصیبت بن کر آ گیا ہے۔ پہلےجماعت اسلامی نواز لیگ کے ووٹ توڑ جاتی تھی ، باقی ماندہ میں سے یہ نکال لے گا۔

پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، اے این پی کا اور ایم کی ایم کا تو ووٹ ویسے ہی پکا ہے۔ صم، بکم، عمی سارے انہی کو ووٹ دیتے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-08-11), نیلم خان (04-09-11), ننھا بچہ (30-08-11), محمد یاسرعلی (30-08-11), ابرارحسین (03-09-11), بلال الراعی (05-09-11), رضی (05-09-11), شمشاد احمد (30-08-11), عبدالقدوس (30-08-11), عبداللہ آدم (30-08-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-11 رضی صم، بکم، عمی سارے انہی کو ووٹ دیتے ہیں 0
پرانا 30-08-11, 01:45 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نیا لیڈر اور بھی پیدا ہورہا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (30-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 04:14 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھإئی فی الحال یہ بریکنگ نیوز کسی کو نہ دیں کیونکہ ابھی ہم کچھ عرصہ اور سیاست میں حصہ نہیں لے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-09-11)
پرانا 30-08-11, 08:26 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل انکل کا شارہ غالبا لال ٹوپی والے مسخرے کی طرف ہے.

اس کی تو آج کل نصرت مرزا نے واٹ لگائی ہوئی ہے............ ڈبل اے استاد
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 08:30 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا اشارہ مرزا صاحب کی طرف ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-08-11), نیلم خان (04-09-11)
پرانا 30-08-11, 10:50 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مرزا صاحب کا جوش وقتی ہے۔ لیڈروں والی خصوصیات ان میں نہیں۔ البتہ بھائی کے مقابلے کے لئے کچھ گینگ بنائیں تو الگ بات ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-08-11, 11:20 PM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا اشارہ مرزا صاحب کی طرف ہے
لو کر لو گل میں سمجھا تسی شاڈے اندر دے لیڈر نوں پہچان لیا اے اس واسطے تسی ساڈا نام لیں گے

ویسے یہ مرزا ساب ہارون بھائی کا مشورہ مان لیں تو کامیاب ہو سکتے ہیں یا پھر اناہزارے سے دو چار کلاسیں لے لیں تو شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:27 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جماعت اسلامی کے بعد عمران خان ۔۔۔۔نواز لیگ کے لیے ایک اور مصیبت بن کر آ گیا ہے۔ پہلےجماعت اسلامی نواز لیگ کے ووٹ توڑ جاتی تھی ، باقی ماندہ میں سے یہ نکال لے گا۔

پیپلز پارٹی، جمعیت علمائے اسلام، اے این پی کا اور ایم کی ایم کا تو ووٹ ویسے ہی پکا ہے۔ صم، بکم، عمی سارے انہی کو ووٹ دیتے ہیں
عمران خان کو اس دفعہ فرشتے بھی ووٹ ڈالیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-08-11), ھارون اعظم (30-08-11), نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (31-08-11), سیفی خان (31-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, ہماری, ہارون, کہا, گھر, پکی, كيا, ووٹ, لیا, لو, نسلوں, مان, مستقبل, آج, اپنے, الرشید, بھي, بندہ, بار, حالات, دے, دل, عمران, عزیزی, صفائي


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بيوي كي نافرماني پر اسے مارنےكي حدود و قيود شمشاد احمد ازدواجی زندگی 10 02-09-11 12:33 AM
صرف پاكستان ميں‌پاكستاني كر سكتے ہيں۔ شمشاد احمد گپ شپ 0 02-07-11 09:14 PM
املاء كي غلطي درست كي جائے۔ شمشاد احمد تجاویز اور شکایات 51 30-11-10 09:41 PM
نيکيوں کي طرف۔۔ رانا امر اسلام اور معاشرہ 0 21-11-09 11:43 AM
اجتماعي زيادتي۔۔ چاچا کمال عمومی بحث 5 18-04-08 08:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger