| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,011
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پچھلے دنوں اسمبلی میں کہیں جوتا چلا تو کہیں گھونسہ چلا ٹی وی میں اور اخبارات نے بتایا یہ سب حسبِروایت اورایک حسب معمول واقعہ ھے پاکستان کی تاریخ میں یہ کوز پہلا واقعہ نہیں ھے ھماری تاریخ ماشااللہ اسیے واقعات سے بھری ھوئ ھے بہت سے نیوز چینلز نے فخریہ طور پہ دکھایاکہ ہڑے بڑے ممالک میں پارلیمنٹ کے سپیکرز کی بھی پیٹائ کی گئ کرسیاں چلائیں گیئں بڑے بڑے ممالک میں ایسا ھو سکاتا ھے تو پاکستان کوئ چھوٹا ملک تو ھے نہیں
بڑے بڑے صنعتکار جاگیردار قرضے لینا اپنا قومی فریضہ سمجھتے ھیں اور واپس نا کر کہ پاکستان سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ھیں سیاستدان غبن کرنا سیاست کا حصہ سمجھتے ھیں ملکی خزانے کو اپنا خزانہ سمجھ کر خرچ کرکے پاکستان سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ھیں خزانے کو دونوں ھاتھوں سے لٹاتے ھیں کیونکہ مجبوری ھے خدا نے ھاتھ ھی دو دیئے ھیں اگر دس ھاتھ بھی ھوتے تو وہ کوئ کنجوسی نہ کرتے عوامی جلسے جلوسوں میں خوبصورت اور رنگین خواب دیکھانا ایک روایت بن چکی ھے یہ بہت ضروری ھے ورنہ تقریر میں کوئ رنگینی نہیں آتی وہ کیا تقریر جس میں حقیقت بیان ھو آٹا نہیں گھی نہیں بجلی نہیں آدھی آبادی ان پڑھ اگر یہ باتیں کی جائیں تو تالیاں کون بجائے گا وعدوں پہ بہلنے والی قوم وعدے سب کے جھوم جاتی ھے کوئ اٹھ کر یہ نہیں پوچھتا جو وعدے کیے جا رھے ھیں وہ پورے کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں گے مختلف جلوسوں میں ایسے ھی مذاق مذاق میں درجنوں گاڑیاں جلا نا شغل شغل میں بلڈنگوں کے شیشے توڑنا روایت بن چکا ھے جہاں جہاں سے جلوس گزرتآ جاتا ھے پتھر جلے ھوئے ٹائر اپنی نیشانی کے طور پہ چھوڑتا جاتا ھے تاکہ پوراھفتہ شہر والوں پتا چلتا رھے کہ عوام نے اجتجاج کیا ھے جہاں لکھا ھو ھارن بجانا منع ھے وھاں رک کر لوگ اپنا ھارن چیک کرتے ھیں کہ بوقتِ ضرورت کام کرے گا یا نہیں . جہاں نو پارکنگ کا بورڈ لگا ھو وہاں گاڑی پارک کرنا ..جہاں لکھا ھو تھوکنا منع ھے وھاں تھوکنا بنا سائلنسر موٹر سائیکل اور رکشے چلانا ھماری روایت کا حصہ بن چکا ھے اپنے گھر کے سامنے صفائ کر کے کوڑا گلی میں یا ھمسائے کے گھر کے سامنے پھینکنا ..تاکہ ساری گلی اور خاص طور پہ ھمسائے کو پتا چلے کہ آج ھم نے بڑا تیر مارا ھے اپنے گھر کے سامنے صفائ کی ھے کوئ بھی گھریلو تقریب ھو گلی بند کر کے قناتیں لگانا راستہ بند ھوتا ھے ھونے دو کوئ تنگ ھوتا ھے ھونے دو صرف اپنا سوچو…. گرلز اسکول کالج کے سامنے بلاوجہ کھڑے ھونا..گزرتے ھوئے رستوں پہ خواتین کو دیکھ کر سیٹی بجانا .کوئ بےہودہ گانا گانا اپنا فرض سمجھتے ھیں خواتین کے ھاتھ سے پرس اورموبائیل چھیننا قومی کھیل بن چکا ھے آجکل کوئ بڑے عہدے پہ ھو اور رشوت نا لے تو اس کا مذاق بنایا جاتا ھے کہ آپ کے ساتھ والے کتینی جائداد بنا لی اور ایک آپ ھیں اس کو شرمندہ کیا جاتا ھے جیسے آجکل ایماندار ھونا شرم کی بات ھے اب محفلوں میں فخر سے بتایا جاتا ھے کہ اوپر کی کتنی آمدن ھے آج کتنی فائلوں کا ھیر پھیر کیا دھوکہ دینا بےایمانی کرنا حقدار کو حق نا دینا ھماری روایت بن چکا ھے … ملکی قوانین کی خلاف روزی کرنا صفائ کا خیال نا رکھنا آج کا کام کل پہ چھوڑنا جلوسوں اور جلسوں میں توڑ پھوڑ کرنا تڑیفک کے قوانین کی خلاف ورزی کرنا ھماری روایات میں شامل ھوچکا ھے …. دنیا چاند پہ جاتی ھے جائے صعنت و ٹیکنولوجی میں ترقی کرتی ھے کرے ..ھم پاکستانی ھیں ھم اپنی قائم کردہ روایات نہیں چھوڑیں گے زمانہ لاکھ بدلے ھے نہ بدلیں گے کبھی |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | منتظمین (22-06-09), Zullu230 (21-10-08), ایس اے نقوی (19-06-09), راشد احمد (21-06-09), رضی (19-06-09), زین خان (20-10-08), سحر (22-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09), عبداللہ حیدر (21-10-08) |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-06-09 | ایس اے نقوی | دستیاب نہیں | 50 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ہماری قوم اور سیاستدانوں کو سدھرنے کی توفیق دے۔
بہت اچھے انداز میںآپ نے طنز کیا ہے ۔ بہت اچھا لکھاہے ۔ |
|
|
|
| زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,011
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین طنز نہیں ھے ۔۔۔ جب کبھی دکھ حد سے بڑھنے لگیں تو انسان دکھ پہ روتا نہیں ھنستا ھے ۔۔۔ پاکستان میں اتنا کچھ ھو رھا ھے کس کس بات پہ رویا جا سکتا ھے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,444
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ سب کچھ جمہوری روایات ہیں؟ اور کیا ہم جمہوری کلچر کو فروغ دے رہے ہیں؟
کیا یہ سب کچھ اقتدار کی رسہ کشی نہیں ہے؟
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔ 2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ہمارے کالج میں ایک استاد تھے، اصول کے سخت پابند۔ ایک دفعہ آدھی رات کو گھر سے نکلنا پڑا۔ سنسان سڑک پر دور دور تک کسی ذی روح کا نام و نشان تک نہ تھا لیکن ٹریفک سگنل کی سرخ بتی دیکھ کر رک گئے اور اس وقت تک کھڑے رہے جب تک وہ سبز نہیں ہو گیا۔ مجھے اس سے بڑی نصیحت ہوئی، کہاں ہم لوگ کہ سگنل توڑنے کو فخر سمجھتے ہیں اور کہاں ایسے با اصول لوگ۔ اللہ تعالیٰ ان کےایمان میں اضافہ فرمائے اور دنیا اور آخرت میں عافیت نصیب کرے۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے عبداللہ حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,011
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا یہ سب کچھ جمہوری روایات ہیں؟ اور کیا ہم جمہوری کلچر کو فروغ دے رہے ہیں؟
کیا یہ سب کچھ اقتدار کی رسہ کشی نہیں ہے؟ جب سے پاکستان بنا ھے یہ پاکستان کی بدقسمتی ھے کوئ ایک بھی ایسا لیڈر نہیں ملا جو صحیح معنوں لیڈر کہلانے کا حقدار ھو جو عوام میں شعور بیدار کر سکے ان کو ایک پلیٹ فارم پہ لا سکے ترقی کی راھیں متعین کر سکے جتنے بھی سیاستدان ھیں ان کا ایک ھی مقصد ھوتا ھے اقتدار حاصل کرنا اور اپنے اختیارات کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ۔ حکمرانوں کو اپنی پژی ھے اور اب لگتا ھے عوام بے حس ھو چکی ھے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,011
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح کہا آپ نے عبداللہ شاید یہی وہ لوگ ھیں جن کی وجہ سے پاکستان سلامت ھے -- چھوٹی چھوٹی باتوں کے بڑے فائدے ھوتے ھیں مگر شاید ھم غور نہیں کرتے یا ھم میں صبر کا مادہ ختم ھو گیا ھے
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,335
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,410
2,465 مراسلہ میں 3,954 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ آپ کی حب الوطنی ہے۔ آپ کی بات درست ہے پاکستان پاکستان نہیں مسائلستان بن گیا ہے ۔ |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے زین خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,011
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آج ہی یہ تحریر دیکھی ہے ابھی جارہا ہوں پھر نظر پڑھی تو انشاءاللہ پڑھ کر کچھ کہوں گا۔ابھی پڑھی نہیں ہے۔
__________________
![]() بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (19-06-09), شاہ جی 90 (23-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیڈرز ہمیشہ قوم کے لئے رول ماڈل ہوتے ہیں۔ لیڈر اپنی قوم کو صحیح راستے پر لاتا ہے۔ اپنی قوم کی اخلاقیات کی تعمیر، ان کو نصیحت کرنا ان لیڈروں کا ہی کام ہوتا ہے۔
ماؤزے تنگ چین کا ایک مشہور لیڈر رہ چکا ہے۔ چینی ایک افیمی، سست اور کاہل قوم تھی۔ ماؤزے تنگ کی نصیحتوں نے انہیں ایک اچھی قوم بنادیا۔ وہ ہمیشہ اپنی قوم کو نصیحت کرتا تھا کہ محنت کرو، علم حاصل کرو۔ چنانچہ آج چینی قوم تعلیم میں بھیآگے ہے اور محنتی بھی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام دنیا کے بہترین لیڈر تھے۔مسلمانوں نے ترقی کی تو اس کے پیچھے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات تھیں۔ جب ہم نے ان کی تعلیمات پر عمل کرنا چھوڑ دیا تو ہم ذلیل وخوار ہونا شروع ہوگئے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 3,595
کمائي: 63,326
ميرا موڈ:
شکریہ: 14,014
2,878 مراسلہ میں 6,739 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی لیے تو ہم سیاست کو سیاہ ست کہتے ہیں
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فرض, کالج, ٹریفک, پاک, پاکستان, پاکستانی, واقعات, لوگ, نیوز, موٹر سائیکل, محبت, آبادی, آج, اللہ, انسان, استاد, خواتین, خلاف, خدا, روتا, رات, راستہ, زمانہ, شہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جب ہم کہیں نہ ہوں گے تب شہر بھر میں ہوں گے جون ایلیاء | Real_Light | جون ایلیا | 4 | 28-01-10 12:49 AM |
| جماعت اسلامی کا اجتماع عام : پانچ لاکھ افراد شریک ہوں گے | زین خان | خبریں | 0 | 11-10-08 02:48 PM |
| پردیس جانے والے کبھی لوٹ آئیں گے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 01:52 PM |
| اس سال تقریباً 16/لاکھ مسلما ن فریضہٴ حج ادا کریں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 11:47 AM |
| پھر ملے گا نہ ھم سے پیار تو کیا کرہ گے | Ashfaq Ahmed | شعر و شاعری | 0 | 12-09-07 07:11 PM |