واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری - سیاستدان کی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-10, 11:13 PM   #1
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری - سیاستدان کی دعا
طاھر طاھر آف لائن ہے 03-01-10, 11:13 PM

السلام علیکم،

سیاستدان کی دعا - علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی عیش میں کٹ جائے خدایا میری

ہو میرا کام زمانے میں "وزارت"‌کرنا
اسی منصب، اسی کرسی کی عبادت کرنا

گالیاں سن کے بھی دل ہو نہ پریشان میرا
کسی جلسے میں نہ ہو چاک گریبان میرا

قوم بھوکی رہے، ننگی رہے، بیمار رہے
ہاں مگر میری سواری کو نئی کار رہے

ہو الیکشن میں ہمیشہ میرا پلہ بھاری
اور رہے قوم سے پوشیدہ میری عیاری

میرے قبضے میں سدا ملک کی جاگیر رہے
قوم کے لب پہ فقط نعرہ تکبیر رہے

دن کراچی میں کٹے، رات ہو واشنگٹن میں
اک گھڑی روس میں ہو، دوجی لندن میں

بے کسوں اور ضعیفوں کی ہو شامت ہر دم
ہاں مگر میری وزارت ہو سلامت ہر دم

اہل دولت کی عطا مجھ کو محبت کردے
میرے مالک میری رگ رگ میں سیاست بھر دے
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

 
طاھر's Avatar
طاھر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 409
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-01-10), نیلم خان (07-01-10), منتظمین (03-01-10), ام طلحہ (07-01-10), راجہ اکرام (04-01-10), سیپ (07-01-10), سحر (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 05:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,577
کمائي: 315,297
شکریہ: 25,210
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
گالیاں سن کے بھی دل ہو نہ پریشان میرا
کسی جلسے میں نہ ہو چاک گریبان میرا
پہلی لائن والی دعا تو قبول ہو گئی ہے
البتہ دوسری میں رسک ہی رہتا ہے کیوں کہ جوتا کسی سمت سے بھی آ سکتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (04-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:52 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
پہلی لائن والی دعا تو قبول ہو گئی ہے
البتہ دوسری میں رسک ہی رہتا ہے کیوں کہ جوتا کسی سمت سے بھی آ سکتا ہے
السلام علیکم،

جوتے سے صرف عزت کا گریبان چاک ہوتا ہے اور سیاستدان اور عزت چہ معنی؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-10), راجہ اکرام (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:58 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔


سیاست دان اور عزت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ میرے خیال میں سن عیسوی سے پہلے کی کوئ بات کی جا رھی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 01:11 AM   #5
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی شئیرنگ ہے ۔


سیاست دان اور عزت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ میرے خیال میں سن عیسوی سے پہلے کی کوئ بات کی جا رھی ہے
جی ہاں بالکل -- آجکل کی تو قطعی نہیں ہے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 01:26 AM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بتائیں اس کمبل سے جان کیسے چھوٹے گی ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 01:46 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
یہ بتائیں اس کمبل سے جان کیسے چھوٹے گی ؟؟
اس کی ایک ہی صورت مجھے نظر آتی ہے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بحری جہاز پر گوادر میں اور مہمانوں میں‌تمام غیر پارلیمانی سیاستدانوں‌کی شرکت
اور اس کے بعد پیندے میں سوراخ
باقی اللہ خیر کرے گا



۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-10), نیلم خان (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 09:50 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست!! باقی عزت اور سیاستدان تو متضاد باتیں ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 12:03 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
اس کی ایک ہی صورت مجھے نظر آتی ہے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بحری جہاز پر گوادر میں اور مہمانوں میں‌تمام غیر پارلیمانی سیاستدانوں‌کی شرکت
اور اس کے بعد پیندے میں سوراخ
باقی اللہ خیر کرے گا



۔
پیندے میں ایک سوراخ‌نہیں طاہر بھائ کم از کم 300 سوراخ‌
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:26 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن مجھے ڈر ہے کے یہ سب اگر ایک ساتھ سمندر میں چلے گئے تو عوام "سی فوڈ" کو ہی ترس جائے گی
کیونکہ جہاں ان قدم پڑ جائیں ۔۔۔۔۔

پھر منتظمین کا کیا ہوگا کالیا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-01-10), طاھر (14-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:27 PM   #11
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,275
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت خوب
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:31 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لیکن مجھے ڈر ہے کے یہ سب اگر ایک ساتھ سمندر میں چلے گئے تو عوام "سی فوڈ" کو ہی ترس جائے گی
کیونکہ جہاں ان قدم پڑ جائیں ۔۔۔۔۔

پھر منتظمین کا کیا ہوگا کالیا ؟
پھر منتظمین صدر پاکستان بن جائیں گے اور پوائنٹس کی رقم کی طرح "سی فوڈ" بھی نہیں ملے گا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 12:31 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت خوب
واہ واہ واہ پاک نیٹ‌کا چاند آخر نظر آ ہی گیا کیا حال ہیں سیپ آپی جی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-10, 09:22 PM   #14
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
پیندے میں ایک سوراخ‌نہیں طاہر بھائ کم از کم 300 سوراخ‌
السلام علیکم،

جی جی، کہنے کا مقصد یہی ہے۔
احتیاط کا تقاضہ ہے کہ کوئی بہت ہی لممممممممممممممبا انتظام کیا جائے

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-01-10)
جواب

Tags
کٹ, کار, کراچی, پہ, پریشان, واشنگٹن, لندن, لب, نئی, نعرہ, ملک, محبت, معذرت, اقبال, السلام, تکبیر, تمنا, جائے, دل, دعا, رات, زمانے, عیش, علامہ, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے پانچ بڑے سیاحتی روٹ حنا پاکستان کی سیاحت 4 16-02-11 10:59 AM
مالیاتی بحران کے باوجود امریکی سیاستدان ا میر سے امیر تر جاویداسد خبریں 4 20-11-10 02:56 PM
پاکستان کی شہ رگ پر بھارتی قبضے کے تریسٹھ سال ،کل یوم سیاہ ، مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریاں جاویداسد خبریں 5 26-10-10 10:46 PM
پاکستان کی وراثتی اور خاندانی سیاست کنعان سیاست 7 12-06-10 04:35 AM
ایم کیو ایم موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger