واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-06-08, 09:51 PM   #1
لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 04-06-08, 09:51 PM

گزشتہ دنوں جیو ٹی وی پر پی ٹی وی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر شاہد مسعود نے راولپنڈی کے سابق کور کمانڈر اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی سے تفصیلی گفتگو کی جس میں‌ انہوں نے جنرل پرویز مشرف کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ہوسکتا ہے کہ آپ دوستوں میں سے کسی نے وہ انٹرویو نہ سنا تو آپ کے لئے پیش خدمت ہے:
میں اس پوسٹ کے ساتھ ایک ZIP فائل اٹیچ کر رہا ہوں‌، اسے UNZIP کرکے اس میں موجود ایک ویب پیج (ایچ ٹی ایم ایل) کو کلک کردیں، امید کرتا ہوں کہ مطلوبہ لنک کھل جائے گا اور آپ مذکورہ انٹرویو ملاحظہ فرما سکیں گے۔
شکریہ

Attached Files
File Type: zip Interview.zip (618 بائٹس, 20 views)

Last edited by شیخ ہمدان; 04-06-08 at 09:54 PM..

شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 461
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-06-08), Zullu230 (06-06-08)
پرانا 08-06-08, 04:43 PM   #2
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

تقریباً ساڑھے چار سے پانچ سو ایم بی فائل سائز پر مشتمل پروگرام میرے پاس موجود ہے۔ اگر کسی بھائی کو دیکھنا ہے تو مجھے شیئر کرنے کا طریقہ بتا دے۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (08-06-08), عبدالقدوس (08-06-08)
پرانا 08-06-08, 06:59 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیخ ہمدان مراسلہ دیکھیں
تقریباً ساڑھے چار سے پانچ سو ایم بی فائل سائز پر مشتمل پروگرام میرے پاس موجود ہے۔ اگر کسی بھائی کو دیکھنا ہے تو مجھے شیئر کرنے کا طریقہ بتا دے۔
شکریہ بھائی ویسے میں نے آپ کی دی ہوئی فائل میں‌سے نکال لیا ہے۔ لیکن اگر آپ پھر بھی اس کو rapidshare.com پر اپلوڈ کر دیں‌تو یہ ہمشیہ کے لیے محفوظ ہوجائے۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو بتائے گا میں‌آپ کو rapidshare کا پرئمیم اکاونٹ ارسال کردوں‌گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 07:17 PM   #4
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

پریمیئم اکائونٹ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے اور برائے مہربانی مجھے اکائونٹ‌ بھی ارسال کردیں‌ تاکہ یہ انٹرویو ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوجائے۔ شکریہ
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 07:25 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیخ ہمدان مراسلہ دیکھیں
پریمیئم اکائونٹ کس مقصد کے لیے ہوتا ہے اور برائے مہربانی مجھے اکائونٹ‌ بھی ارسال کردیں‌ تاکہ یہ انٹرویو ہمیشہ کے لیے محفوظ ہوجائے۔ شکریہ
پریمیم اکاونٹ سے کچھ ریسٹیکشنز کو ختم کیا جاتا ہے۔ جیسا کہ فائل اپلوڈ ڈانلوڈ لمٹ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 09:36 PM   #6
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

آئی ایم ان ایبل ٹو اپ لوڈ ۔۔۔۔۔۔۔ فائل اپ لوڈنگ کے دوران پیک کین ناٹ بی فائونڈ‌ کا میسج آ رہا ہے۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 08:42 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لیفٹیننٹ جنرل (ر) جمشید گلزار کیانی کا انٹرویو

ہمممم۔
اس کو کچھ حصوں میں تقسیم کریں جن کا زیادہ سے زیادہ حجم 100 ایم بی فی حصہ ہو۔ امید ہے یہ کارگر ثابت ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, پوسٹ, ویب, بھائی, جیو ٹی وی, جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو وید خرم بھائی (فوٹو ٹیک ) زبیر انٹرویوز 25 20-03-11 08:04 PM
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger