واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


مرمجدون مسلمانوں سنبھل جا؂

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-08, 08:44 AM   #1
مرمجدون مسلمانوں سنبھل جا؂
رند رند آف لائن ہے 10-04-08, 08:44 AM

قسم ہے یسوع مسیح کی قسم ہے روح قدس کی قسم ہے مقدس کنواری مریم کی قسم ہے یاہوا کی یاہوا کا بیٹا واپس آنے والا ہے والا مسیحا واپس آنے والا ہے اے اہل روم خداوند نے تمھیں موقع دیا ہے کہ تم یوحنا کی طرح مسیح پہ قربان ہوجاؤ کیونکہ مسیح تمھارے لیے قربان ہونے کے بعد دوبارہ آ رہا ہے اب وہ آخری لڑائی ہونے والی ہے جو بائبل مقدس کی متی کے کتاب میں درج ہے جس کو ہرموجدوں کہتے ہیں تیار ہو جاؤ مسیحیو ( بشپ جوزک (
میں مذہب کوکب مانا سکتا تھا جب کہ میں نے وہ دیکھا جو اگر سورج بھی دیکھ لے تو جل کر راکھ ہوجائے میں نے اپنا بچپن مذہب کی ہی بے دینی کا مشاھدہ کرتے ہوئے گزارا میں وہ بچہ ہوں کہ جس کے سامنے اس کے ماں باپ زندہ جلا دیے گئے مذہب انسان کو ایک کرنے آئے تھا میں نے تاریخ انسانیت کا مطالعہ کیا ہے اور مجھے حیرت ہے کہ انسان نے نسل انسانی کی خونریزی ہی ا س مذہب کی بنیاد پہ کی ہے درحقیقت مذہب خود ایک شیطان ہے اور میں کسی شیطان کو نہیں مانتا ( کارل مارکس )
ان تازہ خداؤں میں نیا سب سے وطن ہے ( حضرت اقبال )
( قیامت تب آئے گی جب نا قاتل کو پتہ ہوگا کہ میں قتل کیوں کر رہا ہوں اور نا مقتول کو پتہ ہوگا کہ میں کیوں قتل ہوگیا ( حدیث نبوی ص )
آج سے چند ہی دھائیوں پہلے کی بات ہے روس میں شدید قسم کی برف باری ہو رہی تھی ہر طرف سفیدی ہی سفیدی تھی یوں لگتا تھا کسی نے ذمین کو چاندی اوڑھا دی ہو اگر کوئی ایک ٹینک خریدنا چاہتا تو وہ ایک وقت کے کھانے سے زیادہ سستی تھی روس کے پاس گندم کے نام پہ کچھ بھی نہیں، وہ تلاش میں ہے ، زرخیر زمین، اور میٹھے اور گرم اور تازہ پانی کی اس کی نگاہ میں سب سے آسان ترین شکار تھا اس کے جنوب میں واقع ایک اسلامی ملک جس کو ہم پاکستان کہتے ہیں اس وقت چیف آف ہیڈ آرٹیلری نے آڈر کر دیا ہے اور فوجوں نے چڑھائی شروع کی لیکن اپنے سامنے فلک بوس ہمالیہ کو دیکھ کر ان کے ارادے پہ پانی پھر گیا لیکن نہیں ان کے پاس دماغ تھا انھوں نے اپنا راستہ بنایا افغانستان کو اور افغانستان پہ چڑھائی شروع کر دی اور تاتاریوں کے ہاتھوں ایک پھر مسلمان تہہ و بالا ہوئے یوں انھوں نے دنیا کی سب سے محفوظ ترین فوجی چوکی افغانستان پہ قبضہ کرنا شروع کر دیا دنیا میں رحمن تو صرف ایک ہی ہے لیکن شیطان کئی ہیں روسی سفید چمڑی والے شیطان کی کارستانی امریکی گلابی چمڑے والے شیطان نے بھانپ لی اور اور پھر میرینز نے پاکستان آمد شروع کر دی اسحلہ کے جہاز در جہاز پاکستان آنے لگے کیونکہ یہاں پہ بھی ان کا ہی دوست جو کہ بظاہر صورت مومنہ اصل منافقاں کی بلکل قطعی مثال تھا جو عرف عام میں اسلام کا انکل کہلاتا تھا اپنے امریکی برزگواروں کو اہلا سہلا کہتا ہو ان کی قدموں میں بچھا چناچہ پاکستانی آرمی کے سپاہی سے لے حوالدار کے عہدوں کے انسان اور بھارت سے درآمد شدہ مدرسوں کے طالب علموں کی ایک جماعت کی آمیزش کی گئی اور ایک نئی مخلوق پیدا ہوئی جس کو طالبان کا نام دیا گیا امریکی سامراٹ نے پاکستانی برخورداروں کی مدد سے سفید چمڑی والے مارکسیوں کو بھاگا دیا اور سویت یونین روس بن کر دنیا کے سامنے ابھرا
اب افغانستان میں اس عجیب مخلوق کہ جس کو طالبان کہا جاتا تھا کی حکومت شروع ہوئی جس نے مذہبی قانوں کو کھیلواڑ بنایا جو اگر کسی مرد عورت کو کسی اکیلی جگہ میں کچھ نا بھی کرتے پکڑ لیتا تو حد زنا عائد کر کے سر عام سنسار کر دیتے لیکن خود ان کی راتیں چرس کی دھوین میں شراب کے پیالوں کی چسکیون اور کباب کے لقموں اور حسین لمسوں کی گداز قربت میں گزرتیں انسان جب دنیا میں آیا ہے تو اس کو اپنی روزی روٹی کا بھی تو بندو بست کرنا ہے طالبان بھی اس سے بے خبر نہ تھے انھوں نے بھی چرس ، افہیم ، پوڈر اور شراب کا کاروبار شروع کیا لیکن ترقی ملی چرس کے کاروبارکو جو پھر پاکستان ، چین ، مشرق وسطی اور بھارت میں تھوک کے حساب سے سپلائی کی جانے لگی کہتے ہیں ایک فقیر کو دوسرا فقیر برا لگتا ہے طالبان کا معاملہ بھی ایسا ہی تھا انھوں نے فارسی گو لوگوں کی پوست کی فصلوں کو ایک بار پھر مذہبی درانٹی سے کاٹنا شروع کیا اور یوں پختوں اور غیر پختوں کی لڑائی کا ایک الگ معاز بھی کھلا بچپن سے ہی مجروح عزت نفس اور ہم جنسی کا شکار یہ طالبان عقل کی بھی پستی کا شکار تھے انھوں نے ایک اور معاز کھولا اور وہ تھا شیعہ سنی کا معاز چناچہ افغانی ہزارہ شیعوں کو پکڑ پکڑ کر سرعام زبح کیا جانے لگے اور کٹے ہوئے نڑخڑے میں گرم تیل ڈال دیا جاتا تا کہ تڑپتی ہویئ لاش کی بے قراری دیکھ کر مہزوز ہوا جائے ادھر جو طالبان بھی ہزارہ کے ہاتھ لگا اس کے سر ہاتھ منہ آنکھیں گلے اور پیٹ اور شرم گاہ میں لویے کی سلاختیں ڈال دی گئیں اور ننگی لاش کو دشمن کے علاقے میں پھینک دیا گیا ان لوگوں یعنی ہزارہ اور طالبان کا مشغول فعل ہی ہم جنسی تھا چناچہ دشمن کے قیدی کے ساتھ سب سے پہلا ظلم ہی اس کی نفس کشی کرنا اور وطی فی لدبر کرنا تھا یہ سلسلہ چلتا رہا اور یونہی یہ مخلوق ایک دوسرے کو کاٹتی رہی اور تزلیل انسانیت کرتی رہی
آخر کار گلابی چمڑے والے سوروں کا مشن ہرمجدوں کا وقت آپہنچا یسوع نے دوبزرا بائس میں آجانا ہے سن انیس سو میں جس پلان کی بنیاد رکھی تھی اور جس پہ عملی کام اسی کی دھائی سے شروع کیا تھا اب اس کا کلائیمیکس آپہنچا ہے اب ہم نے طالبان نام کے جو جانور پال رکھے تھے اب ان کو زبح کرنے کا وقت آپہنچاہے لے آؤ چند جہاز اور بڑی خاموش سے ایک بڑی عمارت ڈھا دو چناچہ وائیٹ ہاوس سے نکلے ہوئے اس احکام نامے پہ عمل ہوا اور ولڈ ٹریڈ سنٹر ڈھا کر افغانستان پہ قبضہ کر لیا گیا اب پاکستانی فوجی جو طالبان میں تھے جب اپنے وطن آنے لگے تو نام نہاد پاک فوج نے اپنے ہی ساتھیوں کو ایل ایم جی کی گولیاں دے کر لمبی آرام کی نیند سلا دیا اور امریکی مشن افغانستان پورا ہے
اب اگر ہمارے پاس ایٹم بم بھی ہے لیکن اس کو چلانے کے لیے ہمیں تیل چائیے تو اس کے لیے ہمارے پٹھو سعودی جو ہیں ! نہیں ایسا نہیں ہوسکتا سعودی نجدی تو ہمارے پالے ہوئے ہیں لیکن ان قبضے میں جو علاقے ہیں وہ عام محمڈنز کے ہیں اگر ہم نے سعودیہ کو ہتھایانہ چاہا تو ہم پر تمام محمڈنز حملہ کر دیں یوں ان سب کو روکنا درشوار گا تو پھر تیل کا کیا جائے ارے وہ جو اپنا ایک اور پالا ہوا جو ہے صدام جس نے ہماری ہی مدد سے اپنے رشتہ داروں اور عراق کے صدر کا قتل کرکے عراق پہ قبضہ کیا اور ہمارے ہی حکم سے فارسی مسلمانون پہ دس سال تک نائیٹروجن بم برسائے وہ کب کام آئے گا اور ہاں اب وہ بوڑھا ہو چکا ہے زیادہ زندہ رہ کر بھی کیا کرے گا اس کی کہانی اب ختم کرو اور یوں گلابی چمڑی والے سوروں نے بغداد میں بھی سرخ و نیلا جھنڈا لہرا دیا اور صدام کو بھی غداری کی سزا ملی " دیکھ لو اب جو بھی تم سے اپنے گورے آقاؤں کی غلامی کرے گا اس کا انجام صدام کا سا ہی ہوگا " ( جنرل قزافی )
خیر اب امریکہ ہرمجدون کے لیے تیار ہے بس کچھ ہی سال رہ گئے ہیں یسوع مسیح آنے والا ہے خدا کا بیٹا آنے والا ہے اب ہمارے پاس افغانستان ہے جس ہم ایٹیمی جنگ کی صورت میں اپنے تمام اہم لوگوں اور یسوع کو چھپا سکتے ہیں اور ہمارے پاس عراق ہے جس کا تیل ہمارے جہازوں اورایٹم بم کو چلائے گا اے یسوع جلدی آ اور ہماری مدد کر ہم تیرے دشمنوں محمڈنز کو مٹانا چاہتے ہیں یسوع جلدی آ کہ ہم ناظرت میں ہونے والے ظلم کا بدلہ لے سکیں (" امریکی سمارجیت ")

امید ہے کہ آپ لوگو کو سمجھ آگئی ہوگی کہ اس وقت دنیا کے یزیدوں کے کیا کیا بلان ہیں اسی کے ساتھ ہی مجھ کو اجازت دیں زندگی رہی تو دوبارہ ملاقات ہوگی
وسلام
بااحترامات فراواں
ق ع ش رند

 
رند's Avatar
رند
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (11-04-08), وجدان (10-04-08), Zullu230 (10-04-08), عرفان حیدر (11-04-08)
پرانا 10-04-08, 09:20 AM   #2
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,151
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرمجدون مسلمانوں سنبھل جا؂

بہت ہی خوب تحریر ہے، جناب رند صاحب کافی دنوں کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق دے، آمین۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 09:26 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,185
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مرمجدون مسلمانوں سنبھل جا؂

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھا مراسلہ ہے
بہت شکریہ
امید ہے آپ مزید مراسلات ضرور مرحمت فرمائیں گے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کباب, پاکستان, پاکستانی, چین, نیند, ماں, ایٹم بم, انسان, امریکہ, اسلامی, بچپن, تلاش, تحریر, حکم, حدیث, حدیث نبوی, خبر, دوست, راستہ, زندگی, طالبان, عورت, عقل, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger