| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 331
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیخ صاحب یہ بھی بتادیجیئے کہ یہ ایوارڈ کتنے سالوں بعد کتنی شخصیات کو دیا جاتا ہے اور کس بنیاد پر دیا جاتاہے یہ بھی بتادیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
مصروفیت زیادہ تھی۔ بتا نہیں سکا کہ یہ ایوارڈ کسے اور کیوں دیا جاتا ہے۔
خیر لوٹ کے بدھو گھر کو آ ہی گئے آخر جناب عالی، پہلی بات تو یہ کہ فریڈم میڈل کوئی ایسا ایوارڈ نہیں کہ جسے ہر سال مختلف شخصیات کو دیا جائے۔ یہ ایوارڈ صرف اور صرف مخصوص شخصیات کو دیا جاتا ہے جو قانون و انصاف کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہوں۔ اب تک یہ ایوارڈ تین شخصیات کو دیا جاچکا ہے جن میں سے مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری ایک ہیں باقی دو میں سے ایک سابق جنوبی افریقی صدر نیلسن مینڈیلا اور ایک امریکی جج مسٹر جسٹس تھرگڈ مارشل ہیں۔ شاید ان دونوں کے نام آپ نے اخبارات میں پڑھ لئے ہونگے۔ ہوسکتا ہے کہ آپ یہ کہیں کہ نیلسن منڈیلا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن یہ تھرگڈ مارشل نے کونسا تیر مار لیا تھا۔ جسٹس تھرگڈ مارشل معروف امریکی مقدمے ’’برائون ورسز بورڈ آف ایجوکیشن آف ٹوپیکا‘‘ کا فیصلہ سنانے والے پینل میں شامل تھے۔ اسی پینل نے امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی جس کے تحت سفید اور سیاہ فام امریکیوں کے لیے علیحدہ اسکولوں کے قیام کا قانون (جس کا پلیسی اور فرگوسن کے مقدمے میں فیصلہ دیا گیا تھا) برائے 1896ء ختم کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس مارشل کے فیصلے کی وجہ سے ہی سفید اور سیاہ فام امریکیوں کے علیحدہ اسکولوں کو ختم کرکے مکس اسکولنگ سسٹم بنایا گیا۔ جہاں تک نیلسن منڈیلا کا سوال ہے تو اس کے لیے آپ انٹرنیٹ سرچ کرسکتے ہیں کہ انہوں نے کیا خدمات انجام دی ہیں۔ ولسلام شیخ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (23-11-08), ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (21-11-08), تفسیر حیدر (22-11-08), عبدالقدوس (23-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ معلومات دینے کا
َََََََََََََََََََََََََ َََََ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ شیخ صاحب۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
معاف کیجیے گا تصاویر بھی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
چیف جسٹس کی مزید تصاویر یہ ہیں جو آپ نیچے دیکھ رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات دیں ہیں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اے اللہ میرے پاکستان کو بہترین قیادت عطا فرما
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, اللہ, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, تصاویر, جواب, حکم, سال, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-12-10 04:04 AM |
| مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری'ز وارم ویلکم ان نیویارک سٹی بار | شیخ ہمدان | سیاست | 7 | 19-11-08 06:24 PM |
| سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر:جسٹس منظور اور رجسٹرار کے درمیان تلخ کلامی م | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:43 AM |
| کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 08:31 PM |
| کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد افضل سومرو اور جسٹس محمود عالم رضوی نے جیو کی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔ جیو کے وکی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 13-11-07 09:08 AM |