واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی تصویری داستان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 03:21 AM   #1
مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی تصویری داستان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-11-10, 03:21 AM

مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی درندہ صفت فوجیوں کے ظلم و ستم کوئی نئی بات نہیں گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلمانوں‌ پر ظلم و ستم کے نت نئے طریقے آزمائے جارہے ہیں۔ بھارتی فوجیوں اور سکیورٹی فورسز نے لاکھوں مرد، خواتین اور بچے بوڑھے شہید، معذور اور غائب کردئیے ہیں۔ لاکھوں خواتین کی عصمت دری کی گئی، ہزاروں افراد پابند سلاسل ہیں۔ نہ تو ہندوستانیوں کے مظالم میں کمی آئی اور نہ ہی بہادر کشمیری مسلمانوں کے حوصلے پست ہوئے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا ’’جیسے جیسے بھارتی ریاستی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے اسی طرح کشمیری مسلمانوں کا حصول جذبہ آزادی زیادہ پختہ اور شدید ہورہا ہے‘‘۔ کشمیری مسلمان اپنے بچوں، جوانوں، بزرگوں کے قتل اور خواتین کی عصمت دری جیسے درد انگیز واقعات کے باوجود ٹوٹ کر بکھرے نہیں بلکہ ان کا کہنا ہے کہ ’’بھارت والو! جان لو ہمیں مار تو سکتے ہو لیکن ہمیں توڑنا تمہارے بس کی بات نہیں‘‘۔
اس موقع پر امریکی صدر براک اوباما کے دورہ بھارت پر بات نہ کرنا ناانصافی ہوگی۔ خود کا عالمی طاقت کہلانے والے امریکیوں کے لئے کس قدر شرم کا مقام ہے کہ دنیا کے ایک طاقتور ملک کا صدر بھارت کے دورہ پر ہے لیکن اوباما آدھی صدی سے زیادہ پرانے حل طلب انسانی مسئلہ پر ایک لفظ نہ بول سکا۔ انسانی حقوق کا خود کا چیمپئن کہلانے والے ملک کا صدر ’’اوباما‘‘ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شرمناک حد تک خاموش رہا۔ امریکی سیٹلائیٹ کے ذریعہ زمین پر چھوٹی سے چھوٹی حرکت دیکھ سکتے ہیں تو انہیں کیوں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجوں اور سکیورٹی فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آتیں۔ انہیں کیوں کشمیری مسلمان مردوں، عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کا قتل عام نظر نہیں آتا۔ کیوں انہیں مقبوضہ کشمیر میں مسلمان خواتین کی عصمت دری کے واقعات نظر نہیں آتے؟؟؟ صرف اس لئے کہ بھارت امریکہ سے ایٹمی مواد، اسلحہ، جہاز اور دیگر مہلک ہتھیار خرید کر امریکی کمپنیوں کو نئی زندگی بخش رہا ہے۔ عراق اور افغانستان میں جنگوں پر ہونے والے اخراجات جو امریکی حکومتیں امریکی عوام کے ٹیکسوں سے حاصل کرکے بے گناہ اور معصوم مسلمانوں کے قتل کے لئے خرچ کررہی ہیں پورے کرنے میں مدد کررہا ہے اور امریکی معیشت کو وقتی سہارا دے رہا ہے۔ اس لئے بھی کہ بھارت امریکہ کے لئے بہت بڑی منڈی ثابت ہورہا ہے۔ میں امریکہ اور صدر اوباما کے اس فعل کی شدید مذمت کرتا ہوں کہ صدر اوباما نے بھارت کے دورہ میں ایک بار بھی کشمیری مسلمانوں پر ہونے والے ظلم پر خاموشی اختیار کی حتٰی کہ کشمیر کا لفظ بھی اپنی زبان سے ادا نہیں کیا۔
سب سے گزارش ہے کہ اس شدید الفاظ میں مذمت کریں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کریں۔ ہم کوشش کریں گے کہ اس دھاگے کا لِنک امریکی حکومت کو بھیجیں۔

Attached Thumbnails
image002.jpg   image004.jpg  

Attached Images
   

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 503
Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 03:34 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوپر تصاویر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم بچوں کا کیا قصور تھا۔
Name:  image007.jpg
Views: 53
Size:  157.0 KB

Name:  image008.jpg
Views: 53
Size:  239.9 KB

Name:  image009.jpg
Views: 53
Size:  192.1 KB

Name:  image010.jpg
Views: 51
Size:  213.6 KB

Name:  image011.jpg
Views: 52
Size:  205.0 KB
ان تصاویر میں بچوں، عورتوں اور بزرگوں پر تشدد دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک کہلوانے ملک کے منہ پر طمانچہ ہے جو نہتے کشمیری مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ‌ ڈھا رہا ہے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 03:43 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احتجاج اور ظلم و ستم اور لاٹھی چارج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب تک ایک دن تو آزادی کا سورج طلوع ہوگا، انشاء اللہ
Name:  image012.jpg
Views: 50
Size:  229.2 KB

Name:  image013.jpg
Views: 55
Size:  145.9 KB

Name:  image014.jpg
Views: 50
Size:  207.5 KB

Name:  image015.jpg
Views: 48
Size:  193.3 KB

Name:  image016.jpg
Views: 47
Size:  207.3 KB
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 03:56 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزادی اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے اس کا اندازہ ان معصوم اور نہتے کشمیریوں کی جدوجہد بخوبی کیا جاسکتا ہے جنہوں نے نہ صرف اپنے خون سے خاک کو سرخ کردیا بلکہ خون کے دریا بہا دئیے۔
Name:  image017.jpg
Views: 49
Size:  224.6 KB

Name:  image018.jpg
Views: 49
Size:  214.5 KB

image019.jpg

Name:  image020.jpg
Views: 50
Size:  182.6 KB

Name:  image021.jpg
Views: 51
Size:  214.4 KB

Last edited by گلاب خان; 08-11-10 at 04:00 AM.
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 04:08 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انسانی حقوق کی رٹ لگانے والی این جی اوز کہاں گئیں؟؟؟ کشمیری مسلمانوں کے یہ لاشے کیا کسی ڈالر کھانے والی این جی اوز کو نظر نہیں آتے؟؟؟ آئیں‌ گے بھی کیسے، کیونکہ یہ مسلمانوں کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لاشے ہیں۔ اگر اس پر وہ احتجاج کرنا شروع کریں گی تو پھر ڈالروں کی بارشیں‌ نہیں ہوں گی۔
Attached Thumbnails
image023.jpg  
Attached Images
    
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 04:14 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,395
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے اللہ کشمیری مسلمانوں پر بے شمار رحمتیں نازل فرما اور کافروں کے خلاف ان کی مدد فرما۔
Attached Thumbnails
image027.jpg   image028.jpg  
Attached Images
 
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, کس, واقعات, نظر, موقع, آزادی, امریکہ, احتجاج, بول, بے, حل, خواتین, خلاف, دنیا, زندگی, طاقتور, عوام, عالمی, عراق, عصمت, غائب, صفت, صدی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب -افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ Fawad سیاست 12 04-12-09 05:47 PM
تصویریں اور دستخط عید کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ champion_pakistani گپ شپ 9 27-11-09 02:17 PM
پاکستان کی کچھ تصویریں خرم شہزاد خرم 14اگست 76 04-08-09 02:04 PM
پاکستان میں جشن ولادت کی تصویری جھلکیاں وجاہت ملک اسلامی نظریہ حیات 3 21-07-07 05:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger