واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

اس موضوع کے 6 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 255 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-08, 02:14 PM   #1
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 22
مراسلات: 1,786
کمائي: 16,663
ميرا موڈ:
شکریہ: 628
575 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

السلام علیکم
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک سربراہ آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے بارہویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا آصف زرداری کو پیپلزپارٹی کی سربراہی اپنے پاس رکھنی چاہیے یا نہیں؟ کیا وہ سترہویں ترمیم اور خاص طور پر صدر کے اسمبلیاں توڑنے کے اختیار کو فوری طور پر ختم کریں گے؟ کیا طاقت کا توازن وزیر اعظم سے صدر کی طرف جھک جائے گا؟ نو منتخب صدر سے آپ کی کیا توقعات ہیں؟
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (18-09-08)
پرانا 18-09-08, 06:41 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 646
ميرا موڈ:
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

HOW the peopel of pakistan can trust a man who was corupt in the past.
I do sinsearlly hope that,the other political leaders of pakistan keep this man watching.
M.Ehsan.
malik ehsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 09:34 PM   #3
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,342
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

جیسا کہ ملک صاحب نے کہا کہ زرداری صاحب کا ماضی داغ دار ہے تو ان سے کسی خیر کی توقع نہیں باقی سب چھوڑے اپنی ملک کی سرحدوں کی حفاظت تک نہیں کرسکتے۔
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 10:19 PM   #4
ناظم اعلی
 
خلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 5,891
کمائي: 72,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,256
2,090 مراسلہ میں 4,742 بارشکریہ ادا کیا گیا
خلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

اچھا کام کرے گا مجھے یقین ہے
خلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-08, 10:36 PM   #5
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,342
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

خلیل صاحب ۔ تصویر آپ عمران خان کی بڑے شوق سے دیکھتے اور دکھاتے ہیں لیکن باتیں کچھ اور۔۔۔
زرداری سے توقع ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-09-08)
پرانا 13-10-08, 07:51 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
شاہد جمیل حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 112
کمائي: 4,084
ميرا موڈ:
شکریہ: 469
84 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہد جمیل حفیظ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

اگلی پچھلی ساریاں کسراں نکل جان گیاں
شاہد جمیل حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 08:01 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,416
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: منتخب صدر سے آپ کی توقعات ؟؟؟

میں شاہد بھائی سے 1000 فیصد متفق ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
ehsan, hope, pakistan, وزیر, آصف زرداری, اچھا کام, بھائی, ترمیم, تصویر, جواب, خان, زرداری, عمران, عمران خان, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی وجدان دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 08:13 AM
کیا آپ چاہتے ہیں ؟؟؟ سوال 26 ::: بہترین لوگ ::: عادل سہیل جہاد 26 13-08-08 01:51 AM
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:33 AM
اعتزاز احسن بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخباعتزاز احسن بھاری اکثریت سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:31 AM
صدر مشرف کا کراچی کا دورہ: خود کو بطور صدر اسمبلیوں سے منتخب کرانے کی تیاریاں پاکستانی خبریں 2 07-08-07 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger