واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


میں نہیں ما نتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-11, 09:31 PM   #1
میں نہیں ما نتا
خان قلعہ خان قلعہ آف لائن ہے 25-09-11, 09:31 PM

میں نہیں ما نتا نہیں مانتا میں نہیں ما نتا
کو سیاسی نکا لے گا مشکل سے میں نہیں ما نتا
جو کہتا ہے بیڑا غرق بیڑا غرق ہو گیا ملک کا
وہ بچا لے کا ملک اور عوام میں نہیں ما نتا
جو کہتا ہے روٹی شوٹی کھا کہ جا نا
کھلا ئے گا کیا وہ قوم کو میں نہیں ما نتا
جو کہتا ہے کھپے کھپے پا کستان کھپے
وہ کھپنے دے گا پا کستان میں نہیں ما نتا
جو کہتا ہے 1973 کے آیئن کی رو سے
ملک میں آنے دے گا آئین میں نہیں ما نتا
جو کہتا ہے خادم اعلیٰ ہوں آپ کا
واقعی ہے خادم اعلی ہے میں نہیں ما نتا
روٹی،کپڑا ،مکان کا نعرہ لگا نے والے
ہمیں اپنا کھا نے بھی دیں گے میں نہیں ما نتا
کو ئی کہے دے لو میری جاں چھو ڑو میری قوم
کہے کوئی سیاست دان دہشت گرد سےمیں نہیں ما نتا
ہما ری ڈھو نڈنے کی حسرت حسرت رہ جا ئے گی خاں
کیا آئے گا کوئی مسیحا بچا نے ہمیں میں نہیں ما نتا

خان قلعہ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 26
شکریہ: 3
23 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 204
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خان قلعہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-09-11), حسن قادری (25-09-11), راشد احمد (26-09-11)
پرانا 25-09-11, 10:49 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا آئے گا کوئی مسیحا بچا نے ہمیں میں نہیں ما نتا
ارے خان بھائی اتنے مایوس نہ ھوجاو
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
خان قلعہ (25-09-11)
پرانا 25-09-11, 11:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک ہے خاں صاحب ۔ ہماری عادت یہی ہے ۔۔۔۔۔ جا ۔۔۔۔ میں نہیں مانتا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خان قلعہ (25-09-11)
جواب

Tags
کھلا, کھا, کوئی, گے, گرد, واقعی, لگا, لو, لے, چھو, نعرہ, ملک, ما, مسیحا, اعلیٰ, حسرت, دہشت, دیں, دے, دان, روٹی, سیاسی, سیاست, عوام, غرق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger