واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


نئی سیاسی ثقافت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-10, 03:19 AM   #1
نئی سیاسی ثقافت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-11-10, 03:19 AM

گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں ایک نئی سیاسی ثقافت پروان چڑھی ہے۔ لیکن یہ نئی سیاسی ثقافت شاید پاکستانی عوام کو جمہوریت سے دور کردے کیونکہ موجودہ جمہوری دور حکومت پاکستانیوں کے لئے سخت ترین ہے۔ لوگ مہنگائی کے مارے بلبلا رہے ہیں، ابھی تو ریفارمڈ جی ایس ٹی آیا نہیں، ساری دنیا میں حکومتیں اپنے عوام کو مختلف اشیائے ضروریہ اور دیگر کئی مد میں سبسڈی دیتی ہیں پاکستان میں بھی ایسا ہوتا آیا ہے لیکن موجودہ حکومت نے یہ کارنامہ انجام دیا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے کے لئے ہر قسم کی سبسڈی ختم کردی ہے۔
ڈالر کھپے

Attached Thumbnails
01.jpg  

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 455
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), عبداللہ آدم (25-11-10)
پرانا 25-11-10, 09:38 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,206
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم



شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (26-11-10)
پرانا 25-11-10, 11:11 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, کارنامہ, گزشتہ, ٹی, پاکستان, پاکستانی, پاکستانیوں, لوگ, نئی, مہنگائی, موجودہ, آیا, آئی, اپنے, ایف, ایسا, انجام, حکومت, دور, دنیا, ساری, عوام, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
حکومت تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں سیاسی مواقع فراہم کرے، یورپی مبصر مشن عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:15 AM
سیاسی رہنماؤں کو ڈیڈ لاک سے بچنے کو کہاہے،پاکستان کو سیاسی گر داب سے نکا لنا چاہتے ہیں،تر ک صدر خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger