| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 618
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صرف تنخواہ سے کیا ہوتا ہے ؟ جناب الاونسز بھی نا لیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بالکل جناب درست کہا آپ نے لیکن ایسا ہوہی ہی نہیں سکتا ان لوگوں نے اپنے خرچے بھی تو ہم سے پورے کرنے ہیں جو انہوں نے الیکشن پہ کئے ہیں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستوں
جناب اگر نو منتخب ارکان اسمبلی تنخواہ نہ لیں یہ تو ہوہی نہیں سکتا کیونکہ انھوں بہت خرچا کیا ہے ۔ اور سرکاری پیسے کا تو اپنا اک مزہ ہے ۔ آپ کی بات تو اچھی ہے اور اس پر عمل ہو جائے تو کیا بات ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ منتخب نمائندے بہت ہی مہنگے پڑھتے ہیں - ان کی عوام کی خدمت کی سروسز عوام کی کھال اتار کر لی جاتی ہے۔ اللہ ان سے سب کو بچائے-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تجویز ہے۔۔۔ لیکن۔
اگر یہ ارکان اسمبلی مل کر قومی اسمبلی میں ایک بل بحث کےلئے پیش کریں اور ایک آئینی ترمیم کے ذریعے یہ شق شامل کریں کہ کوئی بھی ممبر پارلیمنٹ تنخواہ، الائونسز اور مراعات کا حقدار نہیں ہو گا۔ اور یہ جو الیکش مہم کے دوران بڑے بڑے دعوے کئے جاتے ہیں کہ "میرے دل میں عوامی خدمت کے جذبات کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر موجزن ہے" تو میرے خیال سے ان میں سے کوئی بھی دوبارہ الیکش میں حصہ لینے کے بارے میں بھی نہیں سوچے گا۔ عوامی خدمت کے یہ جذبات قومی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے لئے موجزن ہوتے ہیں۔ بلا شبہ تمام اراکین اسمبلی امیر کبیر گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن قومی دولت کو لوٹنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔ شیخ ہمدان صاحب آپ کی تجویز اور خوبصورت سوچ قابل صد ستائش و تحسین ہے۔ اللہ کرے کہ تمام پاکستانیوں بشمول ہمارے حکمرانوں کی سوچ بھی ایسی ہی ہو جائے۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سوچ کو مہذب بنایا جاسکتا ہے اور نہ ہی یہ تبدیل ہوسکتی ہے۔ سوچ تو ایک ایسی چیز ہے جو تربیت کے ساتھ ہی اچھی یا بری بنتی ہے اور گھر کا ماحول اور معاشرہ اس حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی جان آپ کی تجویز تو بہت اچھی ہے لیکن یہ تو اپنے پائوں پہ خود کلہاڑی مارنے والی بات ہوگی اور آئیندہ سے پھر کوئی بھی امیدوار الیکشن میں حصہ نہیں لے گا |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بالکل درست کہا جناب آپ نے گھر کا ماحول اور معاشرہ سوچ تبدیل کرنے میں اہمیت کا حامل ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست دان کے نزدیک سیاست ایک کاروبار ہے جس سرمایہ لگانے کے بعد اصل سرمایہ کے ساتھ ساتھ اپنی مرضی کا منا فع حاصل کیا جاتا ہے جو اصل سرمایے سے کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔ ملک اور قوم سے مخلصی کا جذبہ اور قومی خدمت کے بڑے بڑے دعوے صرف عوام کو دکھانے اور سُنانے کےلئے ہوتے ہیں۔ پاکستان کی عوام میں ابھی تک ایسا شعور پنپ نہں پایا کہ وہ کیس غیر آئینی، غیر قانونی اور مالی بےقاعدگی کا مواخذہ کر سکیں اور نہ ہی ہمارے ملک میں با اختیار لوگوں کے سامنے آئین اور قانون کی کوئی حیثیت ہے۔ تمام ملکی قوانین کا استعمال صرف غریب عوام پر ہوتا ہے۔ اُمرا قانون سے بالا تر ہیں اور اس بالا تری کی کئی مثالیں بھی موجود ہیں جب آئین اور قانوں کی دھجیاں بکھیری گئیں۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (28-03-08) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() |
یہ لوگ کون سا تنخواہ پر ہی ہوتے ہیں ، کمائی تو ساری اپر سے ہوتی ہے تنخواہ تو وہ ایک گھنٹے میں اڑا دیتے ہوں گے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, پاکستانی, لوگ, مواخذہ, ممکن, معاشرہ, اللہ, امیر, اسلام, بھائی, ترمیم, جواب, دل, سیاست, سال, عہد, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اگرکی بورڈحرکت کرسکتے تو؟ | زارا | گپ شپ | 3 | 22-02-11 12:50 PM |
| اگرپٹرولیم کی قیمتیں بڑھتی رہیں تو؟ | زارا | گپ شپ | 2 | 04-02-11 04:19 PM |
| اگر طالبان حکومت میں آ جائیں تو؟ | حیدر | عمومی بحث | 6 | 23-12-09 11:26 PM |
| اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو؟ | عرفان حیدر | سیاست | 2 | 20-07-08 03:00 AM |
| اگر امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے تو؟ سوال نمبر 2 | عرفان حیدر | سیاست | 3 | 20-07-08 02:55 AM |