| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
باقی کا لطیفہ بھی سنادیتے تو پتہ چل جاتا کہ یہ ملاں پارلیمنٹ میں کرتے کیا ہیں ۔ ۔ ۔ باقی کا لطیفہ ۔ کراچی کی عورتوں ہوشیار میں جلد کراچی آرہا ہوں سب کو پردہ کروادنگا ۔ ۔ ۔پوری آستین اور جرابیں بھی پہنادونگا ملاں ڈینگی۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی جب کوئی کام اللہ کے بندے نہیں کر پاتے اور عاجز ہو جاتے ہیں۔۔۔تب اللہ اُسی کام کو اپنی کسی اور حقیر سی تخلیق سے کروا دیتا ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (22-09-11), احمد نذیر (20-09-11), حیدر Rehan (21-09-11), حسنین ایوب (22-09-11), رضی (21-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فردوس عاشق اعوان نے کل ایک ٹی وی چینل پر فرمایا تھا کہ نمرود اور پنجاب حکومت میں کوئی فرق نہیں جس طرح ایک مچھر نے نمرود کا خاتمہ کیا اسی طرح ڈینگی پنجاب حکومت کو لے ڈوبے گا۔
ہمیں ڈبونے کے لئے رحمان ملک ہی کافی ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
پنجاب حکومت تو ابھی پریشان ہوئی ہے ہم تو ساڑھے تین سال سے ڈینگوں کے سردار کو بھگت رہے ہیں اف بھی نہیں کر رہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,607
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حسنین ایوب (23-09-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1۔ لاہور ن لیگ کا گڑھ ہے اور اس کی آبادی 1.2کروڑ ہے لیکن پورے لاہور میں ٹرانسپورٹ نہیں ہے۔ 2۔ چند دانش سکولز تو بنوادئیے مگر دوسرے گورنمنٹ سکولز کی حالت زار کو ٹھیک نہیںکیا۔ 3۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت درست کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا گیا بلکہ لیڈی ویلنگٹن ہسپتال، میو ہسپتال کی حالت آج بھی انتہائی خراب ہے۔ 4۔ دو روپے کی روٹی کی سکیم آڑ میں اپنے حمایتی فلورملز مالکان کو نوازا گیا۔ 5۔ قبضہ مافیا لاہور میں جہاں خالی پلاٹدیکھتا ہے اس پر قبضہ کرلیتا ہے۔ اس میں ن لیگ کے ایم این اے، ایم پی اے چوہدری غفور، ملک افضل کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھر، رانا ثناء اللہ قابل ذکر ہیں۔ 6۔ پنجاب میں سب سے زیادہ اغواء برائے تاوان، قتل، ڈکیٹٰی کی وارداتیں ہوتی ہیں۔ 7۔ پولیس کھلے عام لوگوںکو لٹاکر ڈنڈے مارتی ہے۔ 8۔ اور سب سے آخر میں پنجاب حکومت ڈاکٹرز، لیبارٹریوں کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ کبھی ڈاکٹرز پر ڈنڈے برسائے جاتے ہیں۔ لیبارٹری مالکان سے پنجاب حکومت کے افسران رشوت مانگتی ہیںنہ دیں تو لیبارٹری کو سیل کردیتے ہیں۔ پنجاب میں خادم اعلٰٰی کام کچھ نہیں کررہے صرف غنڈہ گردی کررہے ہیں۔ اگر کوئی اچھا کام کرتے ہیں تو کچھ عرصے بعد اس سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں۔ اگر ن لیگ اتنی اچھی ہے تو پنجاب کے حالات کیوں نہیںٹھیک نہیںہوتے؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (22-09-11), حسنین ایوب (23-09-11) |
![]() |
| Tags |
| com, gif, images, news, php, quote, url, ہے۔, کوئی, کرتے, پارلیمنٹ, پتہ, پردہ, واہ, لطیفہ, چل, اللہ, امت, احمد, جلد, جاتا, ری, روزنامہ, سیاست, عورتوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عاشق اور سیا ست دان | خان قلعہ | سیاست | 0 | 16-09-11 09:20 PM |
| مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس | گلاب خان | خبریں | 4 | 28-03-11 12:34 PM |
| سیاست | محمد عاصم | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 14-05-10 05:24 AM |
| سیاست دان امریکہ اور مزمت | تانیہ رحمان ستارہ | خبریں | 9 | 17-11-09 06:30 PM |