|
وزیر اعظم Prime minister

01-01-09, 08:04 PM
وزیر اعظم Prime minister
پارلیمانی نظام میں وزیر اعظم کابینہ کا سب سے بڑا وزیر ہوتا ہے۔ زیادہ تر وزیر اعظم کو کابینہ کا صدارتی رکن مانا جاتا ہے اور وہ کابینہ میں تبدیلیاں کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ یہ عہدہ عموماً کسی سیاست دان کے پاس ہوتا ہے۔ جبکہ چند نظام، خاص طور پر نیم صدارتی نظام حکومت میں، وزیر اعظم ایسا عہدیدار ہوتا ہے جو صدر کے احکامات کو نافذ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ اکثر و بیشتر وزیر اعظم پارلیمان کا رکن ہوتا ہے۔ حالانکہ وزارت عظمٰی کاجدید عہدہ برطانیہ میں تخلیق کیا گیا لیکن لفظ "وزیر اعظم" کا پہلا استعمال 1624ء میں کارڈینل رشیلیو نے استعمال کیا جب انہوں نے شاہی کونسل کے سربراہ کو وزیر اعظم فرانس کا نام دیا۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
|
طارق راحیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|