واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-03-10, 08:09 PM   #1
يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام
Fawad Fawad آف لائن ہے 23-03-10, 08:09 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

Statement by Secretary Clinton on Pakistan Day

ميں صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے پاکستانی عوام کو 23 مارچ کو ان کے قومی دن پر مبارکباد پيش کرتی ہوں۔ قريب 70 برس قبل وہ لوگ جنھوں نے آگے چل کر نۓ پاکستان کے بانيان بننا تھا، آپ کی قوم کی تشکيل کی غرض سے لاہور ميں اکھٹے ہوۓ۔

پاکستان ايک ايسی قوم ہے جو ميرے دل کے قريب ہے اور مجھے گزشتہ برسوں کے دوران پانچ مرتبہ اس ملک کا دورہ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ميں نے براہراست اس چيز کا مشاہدہ کيا کہ يہ اپنی شاندار تاريخ اور ثقافت، قدرتی حسن کی نعمت، اور ناقابل فراموش گرمجوشی اور قوت کے حامل لوگوں کے لحاظ سے کس قدر خاص ملک ہے۔

اس ہفتے مجھے وزارتی سطح کے امريکہ اور پاکستان کے مابين ہونے والے اسٹريجيک ڈائيلاگ کے سلسلہ ميں وزير خارجہ قريشی اور ديگر پاکستانی حکام کو واشنگٹن ميں خوش آمديد کہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ امريکہ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ان کوششوں کے ليے اعانت فراہم کر رہا ہے جو وہ جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے، معاشی ترقی کو فروغ دينے، مواقع کی توسيع، اور پاکستان، خطے اور امريکہ کے ليے خطرہ بننے والے انتہا پسند گروہوں کو شکست دينے کے سلسلے ميں کر رہا ہے۔ ہماری وسيع تر شراکت داری باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے اور يہ ڈائيلاگ دونوں ملکوں کے درميان قريبی تعلقات کو مزيد مضبوط کريں گے۔

آج آپ کا ملک دہشت گردی سے متاثر ہے اور آپ کی سيکورٹی فورسز اور شہری انتہا پسندوں کے خلاف لڑائ ميں عظيم قربانياں دے رہے ہيں۔ امريکہ کے عوام ايک پرامن اور زيادہ خوشحال مستقبل کی تعمير ميں پاکستان کی کوششوں ميں اس کے ساتھ ہیں۔ ہم آپ کو يوم پاکستان پر مبارک باد پيش کرتے ہیں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
پرانا 23-03-10, 11:43 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کی نیت کچھ کچھ ٹھیک لگتی ہے مجھے شی از گڈ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
digital, email, fawad, pakistan, کوششوں, کلنٹن, کرتے, پاکستان, پاکستانی, پسند, واشنگٹن, لوگ, موقع, ملک, متاثر, جانے, حامل, حسن, خوش, خلاف, دے, دل, شاندار, عوام, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام Fawad خبریں 10 31-08-10 07:12 PM
پاکستان کے يوم آزادی کے موقع پر امريکی حکومت کا پيغام Fawad خبریں 0 17-08-10 12:06 AM
يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام Fawad سیاست 14 03-04-10 10:00 PM
دو بيوقوف اور عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 0 19-04-08 03:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger