| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 717
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس انٹرویو کے سچا یا جھوٹا ہونے کا کوئی اندازا تو نہیں لیکن یہ انکھیں کھولنے اور دل کو دہلا دینے والا ہے۔ کیا اپ کنفرم کر سکتے ہیں کہ اصل انٹرویو کہاں پر شائع ہوا تھا؟
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو کاشان (10-01-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بہت شکریہ
یہ تو ایک تہلکہ خیز انٹرویو ہے جناب |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
میں نے زرداری صاحب کو ایک بریس کانفرینس میں کہتے سنا تھا کہ " میں آئی ایس آئی کی نہ پہلے کبھی مانی تھی نہ اب مانوں گا"۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
پہلے ملک رحمان کی شکل میں اور اب شیری اور ملک رحمان کی شکل میں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پاکستان کے مقابلے میں بھارتی مسلمانوں کو سب سے زیادہ حقوق حاصل ہیں۔ ایسے کئی پاکستان لوگ ہیں، جن میں فوجی، عالم، اسکالرز اور عام لوگ شامل ہیں، جو اپنے گھروں سے غائب کردیئے گئے ہیں اور انہیں لاپتہ ہوئے سالوں گزر گئے۔ یہ بات سب جانتے ہیں کہ انہیں انٹیلی جنس ایجنسیوں نے غائب کرایا۔ ایسے افراد پر کبھی کسی عدالت میں مقدمہ نہیں چلا جبکہ کئی افراد کو بغیر مقدمہ کے ہی مار دیا گیا۔ اس سے اچھے تو آزادی سے پہلے برطانوی راج کے دن تھے جب کسی کو بھی بغیر مقدمہ کے قید نہیں کیا جاتا تھا۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ ہم مزید حقوق دیئے جائیں، ہمارا کہنا تو یہ ہے کہ کم از کم اتنے حقوق تو دیئے جائیں جتنے برطانوی راج میں ملتے تھے۔ معاف کریں یہ صاحب ملک سے زیادہ کسی اور ملک کی وفاداری دکھا رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں، جنہوں نے برسوں اس ملک کا خون پیا، فوج اور آئ-ایس-آئ میں رہ کر مزے لوٹے اور اس کے بعد بے دخل کیئے جانے کے بعد خود کع بطور ہیرو پیش کرنے سے نہیں چوکتے۔ یہ وہ پاک فوج کے قابل فخر سپوت ہیں جنہوں نے یہ کہنے سے پہلے انڈیا کے کسی عام مسلمان سے نہیں پوچھا کہ بھائ تجھے کیا حقوق حاصل ہیں اور تو غیر مسلم حکومت کے سائے تلے کتنے آرام سے رہ رہا ہے؟ جہاد کی حقیقت جب ان کو شروع ہی سے معلوم تھی تو اس وقت ان کا جذبہ کیوں نہیں جاگا؟ سب بکواس ہے اور اپنے آپ کو اور عوام کو بے وقوف بنانے کے طریقے۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں کوئ نہیں سنتا تو جا کر انٹرنیشنل میڈیا پر پروپگینڈا مچاتے ہیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ تحقیق کیجیے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی سامنے آجاے گا |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقیناً سچ کڑوا ہوتا ہے، مگر اسی وقت جب صحیح وقت اور صحیح جگہ پر بولا جائے۔ نوسو چوہوں کا شکار کرنے والے ایک چوہے کے چھوٹ جانے پر بولا گیا کڑوا سچ نہیں بلکہ کھٹے انگور ہوتے ہیں !
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | مسٹر رائٹ (02-07-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں خلیل صاحب سے 100فیصد متفق ہوں
ایسے لوگ تھالی کے بینگن ہوتے ہیں۔ جیسے آج کل شیخ رشید اور اعجاز الحق اور دوسرے سابقہ وزیر مشرف کے خلاف بولنا شروع ہوگئے ہیں کہ لال مسجد والا واقعہ ٹھیک نہیں تھا ، وغیرو وغیرو۔ مشرف ذمہ دار ہیں۔۔ تو ایسے لوگ بلکہ لوٹے جو نواز شریف کے سگے نہ بن سکے اور جو وقت کے ساتھ اپنی وفاداریاں بدل لیں تو ملک کے ساتھ کیسے وفادار رہ سکتے ہیں۔ جن کا نہ کریکٹر نہ خوداری۔ ان سب کو اکٹھا کر کے بحیرہ اوقیانوس نے میں پھینک دینا چاہیے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
محسن
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل صحیح --- ان کا ہونا ہی یہی چاہیئے۔ ہمارے ملک پر برائ ان ہی کے دم سے ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیراعظم, قید, لوگ, نواز شریف, نظر, مکمل, معلوم, آبادی, آج, الزام, احتجاج, اسلام, استاد, بے نظیر, بادشاہت, جواب, خواتین, دل, زرداری, سیاست, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |