| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 463
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,097
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رپورٹ کے لئے شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا بھی شکریہ
آپ کو اخبار کا لنک بھی دونگا۔ Last edited by ابن جلال; 10-10-08 at 04:57 AM. |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-06-11) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,936
شکریہ: 0
369 مراسلہ میں 711 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
http://www.youtube.com/watch?v=JBc-B9CQ9Dg اصل سوال ايک "غير مستحکم" پاکستان سے وابستہ خطرات کے حوالے سے تھا اور دونوں اميدواروں نے اس بات سے اتفاق کيا تھا۔ دوسروں لفظوں ميں ايک "مستحکم" پاکستان خوش آئند اور دنيا کے ليے خطرہ نہيں ہے۔ ايک اميدوار نے تو اس بات پر بھی زور ديا کہ پاکستان ميں استحکام حاصل کرنے کے ليے يہ ضروری ہے کہ يہاں پر جمہوريت کو مضبوط کيا جاۓ اور اس مقصد کے حصول کے ليے پاکستان کی ہر ممکن مدد کی جاۓ۔ کيا آپ کے خيال ميں ايک "غير مستحکم" پاکستان پاکستان کے عوام کے ليے خطرناک نہيں ہے؟ اگر ہے تو آپ کے خيال میں پاکستان کو کون سے عوامل "غير مستحکم" کر رہے ہيں – وہ دہشت گرد گروہ اور تنظيميں جو اس وقت پورے پاکستان ميں بغير کسی تفريق کے بے گناہ پاکستانيوں کو قتل کر کے حکومت پاکستان کی رٹ کو چيلنج کر رہے ہيں جيسا کہ اسلام آباد اور بھکر کے حاليہ دھماکوں کے نتيجے ميں درجنوں بے گناہوں کی ہلاکت سے واضح ہے يا پھر امريکی حکومت جو پاکستان کو مستحکم بنيادوں پر کھڑا کرنے کے ليے تعليم، صحت اور دفاع کے بے شمار منصوبوں ميں حکومت پاکستان کی اربوں ڈالروں سے مدد کر رہی ہے؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov http://usinfo.state.gov |
|
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-06-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بارک اوما نے تو پاکستانی علاقوںمیںحملوںکی بات براہ راست ٹی مناظرہ پر ساری دنیا کے سامنے کہی Last edited by ابن جلال; 10-10-08 at 04:56 AM. |
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-06-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پُرانے تھریڈ لطیفے جیسی حیثیت ا ختیار کر جاتے ھیں ، مگرھنسی ایسی ھوتی ھے جس کا ساتھ دل خون کے آنسو رو کر دیتا ھے۔ بھلا انہیں کی وجہ سے اور انہیں کی خاطر حکومت میں آنے والے کفارکے منصوبوں سے بے خبر ھو سکتے ھیں کبھی۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, کوئٹہ, کورٹ, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, پسند, وزیر, ممکن, امریکہ, اسلام, خواتین, خودکش, خوش, دبئی, رمضان, زرداری, سیاست, طالبان, صحت, صدارتی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان اورافغانستان میں غیرقانونی امریکی نیٹ ورک کی تصدیق ہو گئی: نیو یارک ٹائمز | جاویداسد | خبریں | 3 | 14-01-11 08:50 PM |
| پاکستان میں افغان اہلکاروں کے خفیہ آپریشن،امریکی حکام کی تصدیق، پاکستان کی تردید | جاویداسد | خبریں | 1 | 23-09-10 07:17 PM |
| پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:42 AM |
| ایرانی صدر احمدی نژاد 28اپریل کو مختصر دورے پر پاکستان آئینگے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:05 AM |
| پاکستان اور قازقستان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر متفق | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 08:48 AM |