واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پاکستان: ایک ناکام ریاست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 12:00 AM   #1
پاکستان: ایک ناکام ریاست
حیدر حیدر آف لائن ہے 04-11-11, 12:00 AM

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے آزادی کے بعد کئی میدانوں میں فقید المثال ترقی کی ہے، لیکن بدقسمتی سے چند انتہائی ضروری میدان ایسے ہیں جہاں پاکستان نے ترقی معکوس کی ہے۔ اور یہ میدان کار ایسے ہیں جہاں کسی بھی ریاست کی ناکامی اُس کی وجود پر سوالیہ نشان لگا دیتی ہے۔

انسانی جان کا تحفظ:
پاکستانی ریاست اپنے عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بُری طرح ناکام رہی ہے۔ غریب عوام کے چور لُٹیروں اور غارت گروں کے ہاتھوں لُٹنا تو الگ بات تھی، اس ملک کے محافظ ہی اس ملک کی عوام کے دشمن بن گئے۔ پہلے مشرقی پاکستان میں اپنی ہلاکت خیزیوں کو چھپانے کی کوشش کرتے رہے پھر بلوچستان میں قتل و غارت گری کی داستانیں بنا ڈالیں۔ ابھی یہ قصے تمام نہ ہوئے تھے کہ کراچی اور قبائلی علاقہ جات میں نئے فسادات کو جنم لینے کا سبب خود اس کی سیکیورٹی فورسز بن گئیں

کرپشن:
اس ملک میں امیر اور طاقتور طبقہ سے لے کر غریب طبقہ تک کرپشن اور دوسرے کی جیب کاٹنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہے۔ جس کو جہاں موقع لگتا ہے وہاں پر "اضافی آمدن" کمانا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ ایک دوسرے کے ساتھ دھوکہ دہی اور غلط بیانی کر کے اشیا کو بیچنا اس ملک کے عوام کا طرہ امتیاز ہے۔حالیہ کیس یعنی تین سے سات پاکستانی کرکٹرز کا تھوڑی سی رقم کی خاطر اپنا ایمان بیچنا ظاہر کرتا ہے کہ عوام کو ملک سے کسی قسم کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

نا اہلی:
چند لوگوں کو چھوڑ کر اس ملک کی اکثریت ہر معاملے میں نا اہل ہے۔ کھیل کے میدان ہوں یا سرکاری دفاتر، ہر جگہ نا اہل لوگوں کے کارنامے سامنے نظر آ رہےہوتے ہیں۔

تربیت کا فقدان:
یہی وجہ ہے کہ اس ملک کی سکلڈ لیبر بھی ان سکلڈ تصورکی جاتی ہے۔ ملکی تعلیمی اسناد کو بیران ملک تو کُجا خود پاکستان کے تھوڑے سے اچھے ادارے بھی تسلیم نہیں کرتے۔ سندھ میں ڈگریوں کا بکنا اور بلوچستان میں نقل مافیا اسی بات کی ایک کڑی ہیں۔

یہ اور ان جیسے کئی دیگر فیکٹرز کی وجہ سے کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے۔
اور ناکام ریاست ہو یا ناکام انسان، ان کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے ، سب کو معلوم ہے۔

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 521
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-11), wajee (04-11-11), احمد نذیر (04-11-11), راجہ اکرام (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:02 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان ایک کامیاب ریاست ہے

اس کے حکمران ناکام ہیں‌
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-11-11), خالد حسین (10-02-12), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:05 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عوام میں کونسا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-11-11), محمد یاسرعلی (04-11-11), wajee (04-11-11), احمد نذیر (04-11-11), عبدالقدوس (04-11-11), عبداللہ آدم (04-11-11), عبداللہ حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:09 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,165
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
عوام میں کونسا سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں
عوام میں بہت صلاحیت ہے اگر ان کو کوئ پالش کرے تو
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (04-11-11), حیدر (04-11-11), خالد حسین (10-02-12), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:20 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمت ہارنے سے اچھا ہے آدمی زندگی ہار جائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), رضی (05-11-11), عبدالقدوس (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 12:25 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر بھائی ریاست کوئی بھی کام یاب یا ناکام نہیں ہوتی اس کے چلانے والے کام یاب یا ناکام ہوتے ہیں۔

مانا جو کچھ مشرقی پاکستان میں ہوا یا اب بلوچستان میں ہورہا ہے کراچی میں ہو رہا ہے غلط ہورہا ہے مگر اس کے ذمہ دار کون ہیں چند مفاد پرست عناصر
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-11-11), نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 03:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھے برے لوگ ہر جگہ ہر معاشرے میں موجود ہوتے ہیں۔ مانا کہ پاکستان میں کرپشن ہے، بے روزگاری ہے، حد سے بڑھی ہوئی دہشت گردی ہے، نا انصافی ہے۔ لیکن یہ ملک جیسا بھی ہے اپنا ہے ۔ ہم سب اس اس تباہی و بربادی کے ذمہ دار ہیں۔ ذرا بتائیں آپ اور میں نے اس ملک کو سدھارنے کے لئے عملا کیا کچھ کیا؟

میری دعا ہے کہ اللہ اسے رہتی دنیا تک قائم رکھے۔ آمین
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:17 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر کی بات سے اتفاق اس طرح ہے کہ یہ حقائق ہیں.

اور یہ بات البتہ ہے کہ ابھی بھی اس سب کو ٹیک کیا جا سکتا ہے... اخلاص نیت کی ضرورت ہے صرف.
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (04-11-11), حیدر (04-11-11), رضی (05-11-11), سحر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:49 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو حقیقت بیان کر دی آپ نے جو ہر کسی کو معلوم ہے حیدر بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 10:53 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,988
کمائي: 49,079
شکریہ: 7,298
5,968 مراسلہ میں 15,149 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب بکواس ہے۔ پاکستان سے اچھا ملک اور کوئی نہیں ہے۔
ہاں ایک بھارت ہے جس کا جنڈا حیدر بھائی نے لگایا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-11), نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:04 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امید کرتا ہوں یہاں پر امید کی کرن عمران خان کو نہیں سمجھا جا رہا ہوگا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), رضی (05-11-11), عبداللہ آدم (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:09 AM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہا

اے کیو کیوں دلوں کو اور جلاتے ہو میرے بھائی !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-11-11), عبدالقدوس (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:12 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ہاہاہا

اے کیو کیوں دلوں کو اور جلاتے ہو میرے بھائی !!!
یار مانا کے ماموں گنجے ہیں اور زرداری کے حواریوں نے انت مچا رکھی ہے لیکن عمران کے جیالوں کو دیکھ کر اب تو ڈر ہی لگنے لگا ہے کہ کہیں اک نئی ایم کیو ایم نا شروع ہوجائے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-11-11), ھارون اعظم (04-11-11), نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11), راجہ اکرام (05-11-11), رضی (05-11-11), عبداللہ آدم (04-11-11), عروج (05-11-11)
پرانا 04-11-11, 11:17 AM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ناکامی سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیں بدر بھائی۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-11-11), حیدر (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 08:22 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس ناکامی سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیں بدر بھائی۔
یعنی آپ تصویر میں تصحیح کروانا چاہتے ہیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (05-11-11), نیلم خان (07-11-11), عبداللہ آدم (04-11-11)
جواب

Tags
ہے۔, فرض, کوئی, کوشش, کوششوں, کار, کارنامے, کراچی, کرتے, پہلے, پاکستان, چور, نظر, موقع, ملک, معلوم, آزادی, ایمان, امیر, خود, طاقتور, عوام, علاقہ, غلط, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکی شہری کو رہا کرانے کےلئے امریکا کا پاکستان پر زبردست دباﺅ گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:27 AM
پاکستان: ایک ناکام ریاست حیدر اپکے کالم 20 26-05-10 05:47 AM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger