واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست

سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟

پاکستان سے یہ توقع نہ تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-11, 12:06 AM   #1
پاکستان سے یہ توقع نہ تھی
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 17-04-11, 12:06 AM

بحرین پر قابض خلیفہ خاندان عرصے سے بحرینی عوام کے حقوق غصب کیے ہوئے ہے۔ بحرینی عوام کی اکثریت خلیفہ خاندان کے خلاف ہے اس لیے آل خلیفہ کو اپنی سکیورٹی کے لیے اور بحرین پر گرفت مضبوط رکھنے کے لیے دوسرے ممالک سے افراد بھرتی کرنے پڑتے ہیں اسی وجہ سےبحرین کی سکیورٹی فورسز، پولیس، نیشنل گارڈز کا ایک بڑا حصہ غیر ملکی افراد پر مشتمل ہے ان غیر ملکی افراد میں پاکستان سے بھرتی کیے جانے والے افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
بحرین نیشنل گارڈز کی یہ ٹیمیں فوجی فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے دھڑا دھڑ بھرتیاں کر رہی ہیں۔ فوجی فاونڈیشن ایک نیم فوجی ادارہ ہے جو سابقہ فوجیوں کی فلاح و بہبود کا پرائیویٹ ٹرسٹ ہے۔ جس کا بورڈ آف ڈائریکٹرز ریٹایرڈ فوجی افسران پر مشتمل ہے اور اس کے موجودہ چئیرمین سیکرٹری آف ڈیفنس منسٹری، میجرجنرل اطہر علی ہیں۔
فوجی فاونڈیشن کے اوور سیز ایمپلایمنٹ ادارے کی جانب سے بحرین کے لیے فوجی بھرتی کرنے کے اشتہارات مختلف تاریخوں میں اخباروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔
آئیے اخبارات میں شائع ہونے والے ان اشتہارات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 783
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), فرحان دانش (18-04-11), ھارون اعظم (18-04-11), یاسر عمران مرزا (17-04-11), نورالدین (18-04-11), حیدر (17-04-11), طاھر (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 01:07 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اس کو نوکری کی تلاش والے تھریڈ میں منتقل کردیا جائے۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), فیصل ناصر (17-04-11), کنعان (17-04-11), ھارون اعظم (18-04-11), نورالدین (18-04-11), حیدر (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 07:56 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوکری کی تلاش میں کیا کیا کرنا پڑتا ہے ان کو

یاد رکھیں جو امریکی فورسز ہیں افغانستان میں وہ بھی نوکری کی تلاش میں تھے۔

اور امریکی جاسوس جن کے ہاتھوں دو پاکستانی مرگئے وہ بھی نوکری کی تلاش میں پاکستان آگیا تھا۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (18-04-11), حیدر (17-04-11), طاھر (18-04-11)
پرانا 17-04-11, 10:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ایران کے اس "امریکانا قسم کے رویے" کی سمجھ نہیں آ رہی۔ سعودی عرب و پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے کہ وہ بحرین کی حکومت کی مدد عوام کے خلاف کر رہے ہیں۔ جبکہ شام میں یہی کام خود بھی کر رہے ہیں۔
ایران سے یہ توقع نہ تھی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), فاروق سرورخان (18-04-11), ھارون اعظم (18-04-11), یاسر عمران مرزا (17-04-11), نورالدین (18-04-11), محمد عاصم (17-04-11), راجہ اکرام (18-04-11), سیفی خان (18-04-11), عبدالقدوس (18-04-11)
پرانا 17-04-11, 11:26 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے ایران کے اس "امریکانا قسم کے رویے" کی سمجھ نہیں آ رہی۔ سعودی عرب و پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے کہ وہ بحرین کی حکومت کی مدد عوام کے خلاف کر رہے ہیں۔ جبکہ شام میں یہی کام خود بھی کر رہے ہیں۔
ایران سے یہ توقع نہ تھی۔
شاپ ہی نہیں عراق اور افغانستان میں بھی ۔
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), محمد عاصم (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 04:55 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایرانیوں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ مر رہی ہے بحرین میں اس کی مدد کرنا ان پر فرض ہے اسی لیے بحرین، سعودیہ اور اب پاکستان کے خلاف بھی یہ لوگ متحرک ہو گے ہیں۔
ابھی پرسوں ہی کی خبر ہے کہ ایرانیوں نے پاکستان کی حدود میں گھس کر حملہ کیا ہے اور پاک فوج کی جوابی کاروائی پر دم دبا کر بھاگ گے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), نورالدین (18-04-11)
پرانا 17-04-11, 05:37 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عارف اقبال مراسلہ دیکھیں

پاکستان سے یہ توقع نہ تھی

ح

السلام علیکم! محترم عارف

ہمیں آپ سے یہ توقع نہیں تھی، پھر بھی کوئی بات نہیں ایسا ہوتا ھے۔

بحرین ایک مسلم ریاست ھے اور اس وقت پاکستان کی طرف سے بھی اس کی مدد کی پیش کش ہوئی ھے تو اس میں ایران حکومت کا ناراض ہونا تو الگ، مگر آپ کا ناراض ہونا یا ایسا بیان دینا اس پر روشنی ڈالیں گے جناب، میری طرف سے آپ کو اس بات کی گارنٹی ھے کہ فقہ و فرقہ کا ایک لفظ بھی میں استعمال نہیں کروں گا۔ جنرل اور سلجھے ہوئے الفاظ میں گفتگو کروں گا۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), طاھر (18-04-11), عبدالقدوس (18-04-11), عدنان دانی (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 06:53 PM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,994
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے شور مچایا جارہا ھے پاکستانیوں کے بحرینی سیکیورٹی فورسز میں بھرتی ھونے پر کے جیسے یہ موجودہ حالات پیدہ ھونے کے بعد یعنی بحرین میں مسلمانوں‌کے قاتل بلوائیوں کے خلاف ایکشن لینے کے بعد یہ خبریں سامنے آئی ہیں اور اتنے دن گزرنے کے بعد بھی کوئی سمجھ دار بھائی یہ بات نہیں کہہ رہا کہ ایسی بھرتیاں ابھی نہیں کئی سالوں سے ھورہی ہیں ، پاکستانی بلوچ جوانوں کی وہاں مانگ ھے سیکیورٹی گارڈ کے حوالے سے ۔ اور وہاں کی پولیس کی مدد کے لئیے بھی پاکستانی نوجوانوں کو اہمیت دی جاتی ھے اور ھزاروں پاکستانی موجودہ بھرتیوں سے بھی پہلے سے وہاں موجود ہیں ، اور یہ ایک نارمل پراسس ھوتا ھے کہ ہر چند سال کے بعد نئی بھرتیاں کی جاتی ہیں کیونکہ پرانے افراد میں سے کئی کنٹریکٹ کے خاتمہ پر واپس پاکستان آنے والے ھوتے ہیں ۔
اس روٹین کے معاملے پر ایرانی حکام کا سیخ پا ھونا اسکے سوا کچھ نہیں کہ بلی تھیلے سے باہر آنے کو ھے
کتابوں سے اور دل و دماغ کے کالے حصوں سے مسلمانوں سے نفرت کا لاوہ نکلتا ھوا نظر آرہا ھے ۔

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), محمد عاصم (18-04-11)
پرانا 17-04-11, 10:31 PM   #9
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

ح

السلام علیکم! محترم عارف

ہمیں آپ سے یہ توقع نہیں تھی، پھر بھی کوئی بات نہیں ایسا ہوتا ھے۔

بحرین ایک مسلم ریاست ھے اور اس وقت پاکستان کی طرف سے بھی اس کی مدد کی پیش کش ہوئی ھے تو اس میں ایران حکومت کا ناراض ہونا تو الگ، مگر آپ کا ناراض ہونا یا ایسا بیان دینا اس پر روشنی ڈالیں گے جناب، میری طرف سے آپ کو اس بات کی گارنٹی ھے کہ فقہ و فرقہ کا ایک لفظ بھی میں استعمال نہیں کروں گا۔ جنرل اور سلجھے ہوئے الفاظ میں گفتگو کروں گا۔

والسلام
وعلیکم السلام بھائی
آپ ہمیشہ سلجھے ہوئے الفاظ میں گفتگو کرتے ہیں اس لیے آپ کا شکریہ،
بس مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ بحرینی عوام سے ان کا حق خود ارادیت لیا جا رہا ہے۔
500 ہزار لوگوں پر کئی ملکوں کی فوجی، یہ ٹھیک نہیں
وہ لوگ بادشاہت نہیں چاہتے ہیں مگر زبردستی سے ۔ ۔ ۔
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), کنعان (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 12:21 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بھائی بحرین کے حوالہ سے ہی بات کروں گا تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن نہ ہو۔

بحرین میں انقلابی پوزیشن اگر 500 بندوں سے ہوتی تو ان کے پاس اتنے بندوں کے لئے انتظام ہوتا ھے کنٹرول کرنے کا، اس میں آپ غلط فہمی پر ہیں۔

ترقی یافتہ عرب ممالک نے گلف 6 کے نام سے سلامتی کونسل جیسی ایک جماعت بنائی ہوئی ھے

سعودی عرب، سلطنت آف عمان، دولۃ البحرین، قطر، کویت، الامارات العربیہ المتحدہ

ماسوائے دو معاہدے کے (کہ ایک ملک سے ڈپورٹ ہونے والے کو سب ویزہ نہیں دیں گے + سب کی ایک کرنسی ) دوسرے بہت سے معاہدوں پر ان کا آپس میں اتفاق ھے۔ اس پر اگر سعودی عرب نے فوج بھیجی ھے تو وہ اسی معاہدے کے مطابق ھے۔

پاکستان نے پہلے بھی بہت سے ممالک میں اپنی فوج بھیجی ھے اور اس میں کامیابی بھی ہوئی ھے۔ اور اگر بحرین کے ڈیمانڈ پر اب بھی بھیجتا ھے تو اس میں کوئی بری بات نہیں انہوں نے وہاں جا کر کنٹرول کرنا ھے کسی بےگناہ پر گالی نہیں چلانی، مگر آپ نے جو جابز ایڈورٹیزمنٹ لگائی ہیں اس میں حکومت پاکستان کا تعاون نہیں، فوجی فاؤنڈیشن ایک ایمپلائمنٹ ایجنسی ھے جو لیبر سپلائی کرتی ھے جابز کے مواقع ہیں بہت سوں کو روزگار میسر ہو گا، اور انگلینڈ میں بھی اخباروں میں بہت آ رہا ھے کہ بحرین کے لئے ڈاکٹرز اور نرسیز کی ضرورت ھے۔ ایران حکومت کا حکومت پاکستان کو پریشر ھے کہ وہ یہ سپلائی روکے تاکہ بحرین میں جو کاروائیاں کروائی جا رہی ہیں ان میں خلل پیدا نہ ہو تو یہاں سے آپ اندازہ کر لیں کہ حکومت بحرین بھی اپنے دفاع کے لئے جو کر رہی ھے وہ غلط نہیں۔

والسلام

Last edited by کنعان; 18-04-11 at 12:25 AM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (18-04-11), طاھر (18-04-11), عارف اقبال (18-04-11), عبدالقدوس (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 12:39 AM   #11
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

بھائی بحرین کے حوالہ سے ہی بات کروں گا تاکہ کسی قسم کی کنفیوژن نہ ہو۔

بحرین میں انقلابی پوزیشن اگر 500 بندوں سے ہوتی تو ان کے پاس اتنے بندوں کے لئے انتظام ہوتا ھے کنٹرول کرنے کا، اس میں آپ غلط فہمی پر ہیں۔

ترقی یافتہ عرب ممالک نے گلف 6 کے نام سے سلامتی کونسل جیسی ایک جماعت بنائی ہوئی ھے

سعودی عرب، سلطنت آف عمان، دولۃ البحرین، قطر، کویت، الامارات العربیہ المتحدہ

ماسوائے دو معاہدے کے (کہ ایک ملک سے ڈپورٹ ہونے والے کو سب ویزہ نہیں دیں گے + سب کی ایک کرنسی ) دوسرے بہت سے معاہدوں پر ان کا آپس میں اتفاق ھے۔ اس پر اگر سعودی عرب نے فوج بھیجی ھے تو وہ اسی معاہدے کے مطابق ھے۔

پاکستان نے پہلے بھی بہت سے ممالک میں اپنی فوج بھیجی ھے اور اس میں کامیابی بھی ہوئی ھے۔ اور اگر بحرین کے ڈیمانڈ پر اب بھی بھیجتا ھے تو اس میں کوئی بری بات نہیں انہوں نے وہاں جا کر کنٹرول کرنا ھے کسی بےگناہ پر گالی نہیں چلانی، مگر آپ نے جو جابز ایڈورٹیزمنٹ لگائی ہیں اس میں حکومت پاکستان کا تعاون نہیں، فوجی فاؤنڈیشن ایک ایمپلائمنٹ ایجنسی ھے جو لیبر سپلائی کرتی ھے جابز کے مواقع ہیں بہت سوں کو روزگار میسر ہو گا، اور انگلینڈ میں بھی اخباروں میں بہت آ رہا ھے کہ بحرین کے لئے ڈاکٹرز اور نرسیز کی ضرورت ھے۔ ایران حکومت کا حکومت پاکستان کو پریشر ھے کہ وہ یہ سپلائی روکے تاکہ بحرین میں جو کاروائیاں کروائی جا رہی ہیں ان میں خلل پیدا نہ ہو تو یہاں سے آپ اندازہ کر لیں کہ حکومت بحرین بھی اپنے دفاع کے لئے جو کر رہی ھے وہ غلط نہیں۔

والسلام
شکریہ بھائی
میری بات قانون کے حوالے سے نہیں انسانیت کے لحاظ سے ہے، یہ ٹھیک نہیں کہ کئی ملک کی فوجیں مل کر ایک ملک پر غبضہ کریں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی جو خود اسلامی جمہوری ملک میں ہیں سب بادشاہوں کی حمایت کرتے ہیں
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 01:08 AM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,720
شکریہ: 13,534
4,914 مراسلہ میں 16,708 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

محترم عارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عارف اقبال مراسلہ دیکھیں
شکریہ بھائی
میری بات قانون کے حوالے سے نہیں انسانیت کے لحاظ سے ہے، یہ ٹھیک نہیں کہ کئی ملک کی فوجیں مل کر ایک ملک پر غبضہ کریں۔
بھائی گلف 6 معاہدے کے مطابق وہ ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں۔ انسانیت کے ناطے سے بھی آپ بتائیں کہ ایران میں بھی یا کسی بھی ملک کی مثال لے لیں، اگر انقلاب کی لہر پیدا ہو تو حکومت ایران/کوئی بھی حکومت، کنٹرول کرنے کے لئے مجبوراً گولی بھی چلاتی پڑتی ھے نہ کہ ان کے مطالبات مانتی ھیں۔

اقتباس:
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستانی جو خود اسلامی جمہوری ملک میں ہیں سب بادشاہوں کی حمایت کرتے ہیں
اسطرح تو پھر دوسرے ممالک کی طرف سے حکومت بحرین کی مدد کرنے سے حکومت ایران کس کی حمایت پر سیخ پا ہو رہا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), shafresha (18-04-11), نورالدین (18-04-11), طاھر (18-04-11), عارف اقبال (18-04-11), عبدالقدوس (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 07:45 AM   #13
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

محترم عارف

بھائی گلف 6 معاہدے کے مطابق وہ ایک دوسرے کی مدد کر سکتے ہیں۔ انسانیت کے ناطے سے بھی آپ بتائیں کہ ایران میں بھی یا کسی بھی ملک کی مثال لے لیں، اگر انقلاب کی لہر پیدا ہو تو حکومت ایران/کوئی بھی حکومت، کنٹرول کرنے کے لئے مجبوراً گولی بھی چلاتی پڑتی ھے نہ کہ ان کے مطالبات مانتی ھیں۔

اسطرح تو پھر دوسرے ممالک کی طرف سے حکومت بحرین کی مدد کرنے سے حکومت ایران کس کی حمایت پر سیخ پا ہو رہا ھے۔

والسلام
آپ کی باتوں سے کچھ حد متفق ہوگیا ہوں
مگر دو تین سوالات ہیں
آپ کے خیال میں کیا اسی نوعیت مظاہروں کو کچلنے میں، (چاہے جس ملک میں بھی ہو) ہم بھی حکومتوں کو ساتھ دیں؟

تخت شاہی کو بچانے کے لیے بادشاہ سب کچھ کرے گا اور دولت و پیسہ کی خواہش میں کچھ لوگ وہاں جا کر دوسرے لوگوں کی زندگی برباد کے کہ اپنی زندگی بنائں گے اور وہاں ان کو شہریت بھی دی جائے گی ۔ یہ سب کچھ ٹھیک ہے کیونکہ بادشاہوں نے مل کر سمجھوتہ کیا ہے؟

میرا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ:
کیوں مسلمانوں کی اکثریت بادشاہوں کو مقدس سمجھتے ہیں؟؟؟
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), فاروق سرورخان (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 09:00 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,642
کمائي: 28,542
شکریہ: 7,148
2,972 مراسلہ میں 8,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایران میں‌بھی بادشاہت ہی ہے۔ عام آدمی کی رائے کبھی نہیں سنی جاتی۔ یہ وہی نظام ہے جو بابل و نینوا میں 2 ہزار سال پہلے پیدا ہوا۔۔ اس نظام میں‌ بادشاہ گر بادشا بناتے ہیں۔

ایران ایسا کو نسا ہاتھ دھو کر آیا ہے۔ ایران اور سعودی عرب اب کھل کر سامنے آتے جارہے ہیں۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), کنعان (18-04-11), نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 11:06 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شام میں مظاہرین کو مارنے کے لیے ایرانی مدد کے بارے میں اپ کیا کہتے ہیں؟‌ ابھی تک شام میں‌ دوسو افراد مارے جا چکے ہیں۔ اپکی رائے کا انتظار رہے گا۔

کیا اپ ایران میں‌ اس پالیسی کے خلاف کوئی جلسہ جلوس نکالنے کی تیاری کریں گے؟
کیا اپ ایران کی سبز تحریک کو حق پر سمجھتے ہیں؟
کیا اس سبز تحریک کے نتیجے میں گرفتار افراد کو موت کی سزا دیے جانے کو مناسب تصور کرتے ہیں، مصدقہ غیر جانبدار زرائع کے مطابق 9 سے زائد افراد کو پھانسی دی گئی۔ کیا اپ نے کوئی اجتجاج رجسٹر کروایا؟
سبز تحریک کے دوران گرفتار ہونے والی خواتین کے ساتھ جیل میں جو جنسی زیادتی ایک اسلامی ملک میں ہوئی اس کے بارے میں اپکی رائے کیا ہے؟‌ کیا اپ نے کوئی جلسہ جلوس نکالا؟
حال ہی میں مظاہرین نے جو "امام"‌سے چھٹکارا پانے کے لیے جلوس نکالا اس بارے میں‌ اپ کی رائے درکار ہے؟
کیا اپ "امام"‌ کی اس حکومتی معاملات میں اتھارٹی کو آمریت تصور کرتے ہیں؟
ایرانی جمہوریت نما آمریت میں‌ انتخابات میں اہل ہونے کی شرط کو "آمام" کی اجازت کے ساتھ مشروط ہونے کو مناسب تصؤر کرتے ہیں؟

اور بھی کچھ ہیں‌ لیکن پہلے ان کے جوابات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (19-04-11), فیصل ناصر (18-04-11), فاروق سرورخان (18-04-11), کنعان (18-04-11), یاسر عمران مرزا (18-04-11), نورالدین (18-04-11), عبداللہ آدم (18-04-11)
جواب

Tags
images, فوجی, فوجیوں, ہے۔, کیے, پاکستان, وجہ, نظر, موجودہ, ملکی, ممالک, افراد, اپنی, اخبارات, اطہر, بورڈ, بڑا, جانے, حصہ, خلیفہ, خلاف, دوسرے, رکھنے, عوام, علی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک دعفہ استانی جی بچوں سے پوچھ رہی تھی The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 03:41 PM
ایک امریکی اور ایک پاکستانی بچے کے درمیان لفظی جنگ ہورہی تھی ۔ The Great قہقہے ہی قہقے 0 15-09-09 10:21 PM
مہر کی تجھ سے توقع تھی ستم گر نکلا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:09 PM
جس سے ملنے کی جستجو تھی (رئیل لائیٹ) خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 0 08-05-08 04:02 AM
ساتھی صحافی کی پاکستان بدری شیخ ہمدان سیاست 0 12-01-08 01:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger