| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 268
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میدان میں آکر پھر ایک جنگ ہوجائے تو انکو بھی پتا چل جائے گا کہ ہم کتنے پانی میں ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں اپنی اصل کام یعنی دشمنوں اور شرپسند عناصر پر نظر رکھنے کی بجائے سیاسی سرگرمیوں میں دلچسپی لے رہی ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ISI ۔ RAW اور موساد ایک ہی کالج میں تعلیم لیتے ہیں اس لیے ہماری آئی ایس آئی اپنا وقت نہیں گنوانا چاہتی ان کی تلاش میں ان کو پتا ہے کہاں کب اور کیسے کیا ہوگا اب آپ خود اندازہ کریں کہ یہ خبر کیسے آئی؟
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (08-10-08) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میرا خیال ہے کہ اس وقت پاکستان پر ہمہ جہتی حملہ ہے۔ نظریاتی میدان میں بھی ان کے کارندے سرگرم عمل ہیں۔ سر توڑ کوششیں جاری ہیں کہ پاکستان کا انفراسٹرکچرتباہ کر کے اس کا الزام ان پر دھرا جائے جو پاکستان کے دشمن نہیں ہیں تاکہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ آپ کو یاد ہو گا طالبان کے دور میں شمالی اتحاد پاکستان کا کٹڑ دشمن تھا۔ آج یہ لوگ کدھر ہیں اور کیا خاموش بیٹھے ہیں جبکہ اب حکومت ان کی ہے اور وہ قوت میں ہیں۔ سوات کے ایک رہائشی نے مجھے بتایا کہ یہی لوگ اور ان کے کارندے ہیںجو عالمی طاقتوں کی شہہ پا کر پاکستان پر حملہ آور ہیں، سکول تباہ کر رہے ہیں، بجلی گھر اڑا رہے ہیں۔ ان کی پوری کوشش ہے کہ پاکستان کے انفراسٹرکچر کو تباہ کر دیا جائے اور امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سے معیشت اتنی دب جائے کہ ملک اس کا متحمل نہ ہو سکے۔ دوسری جانب نظریاتی ونگ اپنا کام خوب چابکدستی سے جاری رکھتے ہوئے پاکستانیوں کو ان کے خلاف اکسا رہا ہے جن کے دور میں پاکستانیوں کی عزت کسی بھی دوسرے زمانے سے زیادہ محفوظ تھی۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کی باتوں سے 100 فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (09-10-08) |
![]() |
| Tags |
| com, search, کالج, کراچی, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, آج, الزام, تلاش, تعلیم, جواب, خلاف, خبر, خصوصی, طالبان, عزت, صوبے, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-10-10 06:52 AM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 08:36 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |