واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پاکستان نے بھارت کو سفارتی شکست دے دی: ٹائمز آف انڈیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-09, 10:42 AM   #1
پاکستان نے بھارت کو سفارتی شکست دے دی: ٹائمز آف انڈیا
حیدر حیدر آف لائن ہے 24-08-09, 10:42 AM

ٹائمز آف انڈیا نے اپنی حالیہ اشاعت میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی جارحانہ اور تدبرانہ حکمت عملی کے باعث بھارت کو سفارتی محاذ پر تنہا کر دیا ہے اور اسکو کم از کم تین جگہوں پر برے طریقے سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
1۔ پاکستان نے ممبئی حملوں کے بھارت کے شور شرابے کے جواب میں نہ صرف صبر وتحمل کا مظاہرہ کر کے داد و تحسین پائی بلکہ حالیہ شرم الشیخ سربراہ کانفرنس میں بھارت کو بلوچستان کی صرت حال میں ملوث کر کے سفارتی برابری حاصل کر لی اور دنیا کو باور کروا دیا کہ بلوچستان میں گڑ بڑ کا بھارت ذمہ دار ہے اور بھارت کو عالمی بدنامی ورسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔
2پاکستان نے اپنے موثر اقدامات اور پالیسیوں سے افغانستان میں نہ صرف بھارتی پالیسیوں کو کاونٹر کیا بلکہ اپنے جوابی اقدامات سے بھارتی پالیسیوں کو مات دے دی۔ اور اب امریکہ اور مغرب پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔اسی وجہ سے امریکہ نے بھارت سے کہا کہ وہ افغانستان میں اپنے نصف درجن سے زائد قونصل خانے بند کر دے۔
3۔ پاکستان نے سوات میں کامیاب ملٹری آپریشن کر کے وہاں موجود دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انکو اسلحہ اور پیسہ بھارت سے ملتا تھا۔ اس کامیاب آپریشن سے پاکستانی انٹیلیجنس اداروں بالخصوص ISIکا امیج بہتر ہوا جس پر امریکہ نے طالبان کی اعانت کے الزامات عائد کیے تھے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ پاکستان کی کامیابی اور بھارتی خآرجہ پالیسی کی ناکامی کا خلاصہ ہے۔لیکن اگر دیکھا جائے تو یہ بھارت کی پالیسیوں کی شکست تھی۔
اخبار کی رپورٹر کے مطابق افغآنستان میں ناکامی کے باعث بھارتی وزارت خآرجہ شدید دباؤ میں آ گئی اور اس کے تابوت میں آخری کیل اس وقت ٹھونک دیا گیا جب مشتبہ بھارت نواز پاکستانی طالبان لیڈربیت اللہ محسود کو امریکی میزائل حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔

رپورٹر کے مطابق شرم الشیخ کی سربراہ کانفرنس میں پاکستان بھارت سے نہ صرف کئی بڑی رعایتیں حاصٌل کر گیا بلکہ پاکستان نےبھارتی وذیر اعظم سے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا بھی اعتراف کروا لیا۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ پاکستانی انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے اپنے مقاصد حاصل کر گئے ۔رپورٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی پلان انتہائی مضبوط ، جامع اور شاندار تھا ۔پاکستان نے اسے بڑی احتایظ سے تیار کیا تھا اور کھیلا بھی بڑی مہارت سے۔۔جبکہ بھارتی اس پاکستان پلان کا توڑ کرنے میں بری طرح ناکام رہے اور مات کھا گئے

بشکریہ امت نیوز

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 262
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-09), معظم (24-08-09), رضی (24-08-09), عبدالقدوس (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 10:50 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-09), فیصل ناصر (24-08-09), معظم (24-08-09), حسنین ایوب (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:18 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رپورٹر کے مطابق شرم الشیخ کی سربراہ کانفرنس میں پاکستان بھارت سے نہ صرف کئی بڑی رعایتیں حاصٌل کر گیا بلکہ پاکستان نےبھارتی وذیر اعظم سے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کا بھی اعتراف کروا لیا۔ رپورٹس کا کہنا ہے کہ پاکستانی انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے اپنے مقاصد حاصل کر گئے ۔رپورٹر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی پلان انتہائی مضبوط ، جامع اور شاندار تھا ۔پاکستان نے اسے بڑی احتایظ سے تیار کیا تھا اور کھیلا بھی بڑی مہارت سے۔۔جبکہ بھارتی اس پاکستان پلان کا توڑ کرنے میں بری طرح ناکام رہے اور مات کھا گئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-08-09, 08:26 PM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ سچ ہی ہو پر یقین نہیں ہوتا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 08:32 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,359
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرلو بھائی کچھ توپاکستان سے محبت بڑھ جائے گی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (24-08-09), حسنین ایوب (24-08-09)
پرانا 24-08-09, 11:05 PM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش یہ سب سچ ہو --
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-09, 10:21 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں۔ میں نے ایک اور رپورٹ (شاید روزنامہ جنگ)میں بھی پڑھا تھا کہ اس بار پاکستانی سفارت کاروں نے بھارتی سفارت کاروں سے باقاعدہ اپنی منتیں کروئیں تھیں۔ اور یہ بھی کہ بھارتی سفارت کار پاگلوں کی طرح پاکستانی سفارت کاروں کو ڈھونڈتے پھر رہے تھے اور ایک پاکستانی سفارت کار نے 24 گھنٹے انکو خوار رکھنے کے بعد ان سے ملاقات کی کہ "ہاں بتاؤ کیا کام ہے"۔
واللہ عالم
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, پاکستان, پاکستانی, نیوز, محبت, آپریشن, اللہ, امریکہ, بھائی, جواب, شور, شاندار, طالبان, عالم, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی سیاست دان جوانی کی یادگار تصاویر کنعان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 10 02-03-11 08:29 AM
پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی نشست پر امیدوار جاویداسد خبریں 0 16-10-10 10:46 PM
پاکستان کی وراثتی اور خاندانی سیاست کنعان سیاست 7 12-06-10 04:35 AM
ایم کیو ایم موروثی سیاست اور جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، فاروق ستار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:37 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger