| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 518
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,808
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوزف بھائی کچھ نہیں ہونے والا۔ بش تک تو یہ لیٹر بہنچے گا بھی۔ کسی اٹارنی کے پاس اس کا خلاصہ تیار ہو گا اور بش تک پہنچتے پہنچتے یہ خلاصہ بھی ختم۔
اپ کیا سمجھتے ہو ایسے خطوط کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ اگر بش کچھ سمجھ بوجھ رکھتا تو ملین مارچ دیکھ کر عراق پر حملہ کرنا کا فیصلہ تبدیل نہ کر لیتا؟ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (12-01-08) |
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوزف صاحب،
آپ کا شکریہ، کیا آپ اپنا مکمل تعارف مجھے ذاتی پیغام میں سینڈ کر سکتے ہیں ساتھ میں آپ کا فون نمبر بھی۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
درست ہے کہ بش انتظامیہ پر شاید سینیٹر صاحب کے خط کا کوئی اثر نہ پڑے لیکن کم از کم سینیٹر ریڈ نے تو اپنی ذمہ داری پوری کردی۔ آخر ہم بھی تو یہی کہتے کہ کم از کم اپنی ذمہ داری پوری کردیں باقی اگلے شخص کی مرضی۔ خدا نے بھی تو انسان کو ایک راہ دکھا دی ہے اب انسان کی مرضی ہے اس پر چلے یا نہ چلے۔ حساب تو بالآخر دینا ہوگا اسے۔
رہا سوال میرے ای میل، فون نمبر یا پھر دیگر کسی کونٹیکٹ کا، تو میرے بھائی، فی الحال شاید آپ مجھ سے رابطہ نہ کر پائیں کیونکہ میں فی الوقت پاکستان میں نہیں ہوں (پٹنے سے بچنے کے لیے مفرور ہوں ) مذاق کر رہا ہوں۔ میں کبھی کبھار چیٹ پر آن لائن آجاتا ہوں۔ lee_stylish@hotmail.com میری آئی ڈی کی طرح یہ ای میل بھی Fake ہے لیکن کم از کم بات چیت ہوسکتی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 کے بعد شاید گپ شپ ہوجائے۔ ٹرائے اِٹ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جوزف صاحب، آپ کی آئی ڈی کی طرح آپ بھی fake نکلے تو؟؟؟؟؟
مذاق کر رہا ہوں، خیر میرا آپ سے بات کرنے کو دل کر رہا تھا ۔ کوئی بات نہیں آپ پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں ہوئے تو چند منٹ میں آپ سے بات ضرور کرنا چاہوں گا ، کیا آپ مجھے شرف فون نہیں بخشیں گے۔؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| benazir, bhutto, country, democracy, expanding, expect, failed, failure, forward, government, great, improving, pakistan, پاکستان, پاکستانی, world, انتظامیہ, انسان, بھائی, جلد, خدا, درخواست, شخص, صلاحیت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| شازیہ مری کیخلاف درخواست دینے والی الیکشن کمیشن کی جوائنٹ سیکرٹری جبری ریٹائر | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-08-10 03:34 AM |
| ہائی کورٹ بار کے نو منتخب صدر نے صدر مشرف کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں درخواست دیدی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-11-08 07:13 AM |
| پاکستانی سینیٹرز نے عافیہ کے بھائی سے ملاقات نہیں کی،وکلا | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:10 PM |
| سری لنکا کے وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے کولمبو (مانیٹرنگ سیل ) سری لنک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:48 AM |
| امر یکی سینیٹرز کے ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں ہنگامی لینڈنگ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-02-08 02:54 AM |