| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1743
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-12-10), ARHAM (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), ڈاکٹرنور (11-12-10), نورالدین (13-12-10), ناصحی (12-03-11), نعیم۔ (11-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), ایس اے نقوی (21-05-11), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-10), حیدر (10-12-10), رضی (14-12-10), سیپ (10-12-10), عبدالقدوس (13-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا میں۔ ۔ ۔ ۔یا سیاست دان۔
اور کوئی نہیں۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (10-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
1-جو پاکستان سے سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے کے لیے جدو جہد کرے ۔۔جس سے سود کا خاتمہ بھی ہوجائے گا ۔۔ خیال کی وجہ : اس نظام نے مسلمانوں میں پیسے کی ہوس اور اور ترجیحات بدل دی ہیں ۔۔۔ پہلے انسان کی شرافت اس کا کردار اس کا خاندان ۔۔۔ اسے اچھااور عزت دار انسان بناتا تھا آج جس کے پاس جتنی دولت ہے وہ زمانے کا " بڑا " اور عزت دارآدمی ہے۔۔۔ چاہے اسے حاصل کرنے کے لیے ذرائع کچھ بھی ہوں ۔۔۔ اس سے حلال حرام کی تمیز اٹھ گئی ۔۔۔ اور شرافت مٹتی جا رہی ہے ۔۔۔۔ ہم لوگ معاشی مسائل میں اتنے پھنستے چلے گئے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ دین سے دور اور آخرت کو بھول گئے ہیں ۔۔۔ 2۔ جو نا صرف تمام پاکستانوں کو بلکہ اتحاد بین المسلمین کے لئے کوششیں کرے اور اس کی اہمیت کو سمجھے ۔ خیال کہ وجہ : کفار کی سب سے پہلے چوٹ اور حربہ اتحاد کو پارہ پارہ کرنا اور گروہوں میں بانٹ کر مسلمانوں کو الجھانا ہے ۔۔۔ اور ہمیں عقل نہیں ۔۔۔ کوئی ایسا ہو جو انھیں احساس دلائے ۔۔۔ تا کہ کھوئی ہوئی منزل اور بھولا ہوا سبق ہمیں یاد آجائے ۔۔ اب اس میں ہمیں خود ۔۔۔۔ غیر جانبداری سے دیکھنا ہوگا کہ کون سی سیاسی / مذبہی جماعتیں / فوجی آمر اور ٹیکنوکریٹس ۔۔۔۔ کس حد تک کام کر رہی ہیں ۔۔۔۔ !!! شخصیت پرستی اور جماعت پرستی سےنکل کر ۔۔۔اگر ہم واقعی پاکستان کو ترقی دینا چاہیتے ہیں تو ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), نعیم۔ (11-12-10), محمد عاصم (10-12-10), حیدر (10-12-10), رضی (12-03-11), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (21-05-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ پاکستان کے حکمران جو بیرونی آقاؤں کے غلام ہیں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں سے کمیشن لے کر پاکستان کو ترقی کرنے سے روک رہے ہیں، پاکستان دوست کوئی شہری اگر کسی شعبہ مثلاً سائنس میں یا ادویات میں کوئی چیز ایجاد کرتا ہے تو بجائے اس کے کہ اس کی حکومتی سطح پر حوصلہ افزائی کی جائے اس کو اُلٹا متنفر کیا جاتا ہے اور باقاعدہ بعض افسرانِ بالا دھمکیاں دیتے ہیں کہ لالہ جی کام کو یہیں روک دو کیا آپ چاہتے نہیں ہو کہ پاکستان میں امن سے رہو؟؟؟
یہ کوئی اپنے پاس سے بات نہیں کر رہا بلکہ ایسا ہوا ہے اور ہو رہا ہے، محکمہ صحت کے افسران سب سے زیادہ پیسہ ملٹی نیشنل ادویات ساز کمپنیوں سے لیتے ہیں اس کے بدلے میں ان افسران کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ پاکستان میں اس فیلڈ میں مکمل طور پر ان کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-12-10), dxbgraphics (11-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), نورالدین (11-03-11), حیدر (10-12-10), عروج (21-05-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
عمران خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معذرت ڈبل پوسٹ ہوگئی تھی Last edited by محمد عاصم; 10-12-10 at 03:30 PM. |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے خیال میں پاکستان کو کون صحیح معنوں میں ترقی دلا سکتا ہے؟ ”کون“ میں سیاسی پارٹیاں، مذہبی جماعتیں، ممکنہ فوجی آمریت، ٹیکنوکریٹس وغیرہ سب آتے ہیں۔ آپ کے مراسلے میں عوام نہیں ہے ۔ جب تک عوام خود آگے نکلنے کی کوشش نہی کرے گی اسی طرح بدحالی آتی رہے گی ۔ اپنی جگہ ہر شعبے میں دل لگا کر محنت اور ایمانداری سے کام کرنے والی قوم پر اللہ کی طرف سے خود بخود رحمت ہوگی اور صحیح حکمران بھی نصیب ہونگے ۔ تا ہم اگر اپنی ہی حرکتیں غیر مناسب ہوں تو کس مسیحا کا انتظار؟!!
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), نورالدین (11-03-11), حیدر (10-12-10), رضی (12-03-11), عبداللہ آدم (10-12-10), عروج (21-05-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاستدان سے تو کوئی تواقع نہیں رکھنی چاہیے ۔ ابھی تو پاکستان کے حالات سدھرانے میں کوئی بھی نظر نہیں آ رہا ہے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کو قانون چلا سکتا ہے لہذا پہلے عوام کو قانوں کی طرف توجہ دالانی ہوگی ۔۔۔ جب تک نظام درست نہیں ہو گا ، کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف پاکستانی عوام ہی پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (10-12-10), نورالدین (11-03-11), محمدخلیل (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (10-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,828
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک جگہ پڑھا تھا کہ کسی بھی مسلم قوم کے ذہن اور سوچ دو قسم کے لوگ تبدیل کر سکتے ہیں
1 حکمران 2 علماء
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,828
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر بد قسمتی سے پاکستان کے ان دونوں طبقوں کوقوم اور ملک سے زیادہ اپنے مفادات عزیز ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ترقی کا نہیں پتا۔
سب چور ہین۔ طالبان آنے چاہئیں جو سب کو ڈنڈے سے ٹھیک کریں، حج میں اربوں لوٹنے والوں کو ٹانگ کر رکھ دیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (11-12-10), فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), حیدر (10-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, فوجی, ہے۔, پاکستان, وجہ, وغیرہ, قیادت, قائم, لیکن, لے, موقع, ملک, مذہبی, آج, اپنی, اپنے, السلام, بیان, ترقی, جمہوریت, حاصل, خیال, رکھنے, سیاسی, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں بھکاری مافیا کے ہاتھوں ''شاہ دولہ کے چوہوں '' کا استحصال | اویسی | عمومی بحث | 3 | 11-08-10 06:46 PM |
| وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان | ابن جلال | خبریں | 2 | 18-09-08 11:51 PM |
| حکمرانوں کا یوم حساب آچکا،روٹی سے محروم کروڑوں پاکستانی جلوس نکالیں گے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 07-01-08 09:09 AM |
| ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ | خرم شہزاد خرم | میرا پاکستان | 0 | 11-10-07 09:06 AM |
| بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-09-07 03:57 PM |