واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پاکستان کے دشمن ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہیں، رحمن ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-09, 10:36 PM   #1
پاکستان کے دشمن ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہیں، رحمن ملک
ابن آدم ابن آدم آف لائن ہے 11-06-09, 10:36 PM

وزارت داخلہ نے 18مئی کو شائع ہونے والے وزیر داخلہ رحمن ملک کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے یہ نہیں کہا تھا کہ طالبان کی نظریں پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر ہیں ان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔درحقیقت انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کے دشمن ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ خبر سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے جاری کی تھی ۔دریں اثناء ثنا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اپنے اس بیان ، کہ طالبان کی نظر یں ایٹمی ہتھیار وں پر ہیں سے دستبردار ہو گئے ۔ حکومت کے تحت منعقدہ کُل جماعتی کا نفرنس میں بیان واپس لینے کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کو آل پارٹیز کانفرنس میں متذکرہ بیان کے حوالے سے اے پی سی میں شدید مخالفت کاسامنا کرنا پڑا۔ کئی سیاستدانوں نے وزیر داخلہ کے بیان کو ملک و قوم کے مفاد کے منافی قرار دیا۔ سیاسی جماعتوں کی مخالفت پر وزیر داخلہ نے اپنے بیان کو واپس لے لیا ۔
پاکستان کے دشمن ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہیں، رحمن ملک
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز

 
ابن آدم's Avatar
ابن آدم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-06-09), ایس اے نقوی (12-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:16 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل جھوٹ پاکستان کے پیچھے یہ خود پڑھے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-06-09, 11:18 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
بالکل جھوٹ پاکستان کے پیچھے یہ خود پڑھے ہیں

السلام علیکم

بالکل ٹھیک ! یہ خود پاکستان کی جان کے دشمن ہیں۔ اس طرح کے ہی سیاستدانوں‌اور ملک دشمنوں کی وجہ سے پاکستان کا یہ حال ہوا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-06-09, 05:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بیان دیتے ہیں بعد میں کوئی اعتراض کرے تو یہ کہتے ہیں کہ غلط مطلب لیا گیا یا سیاق وسباق سے ہٹ کربات کی گئی۔
یہ لوگ اتنا اپنی حرکتوں سے بدنام نہیں ہوئے جتنے اپنے اوٹ پٹانگ بیانات سے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (12-06-09)
پرانا 15-07-09, 09:15 AM   #5
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رحمن ملک پہنچی ہوئی سرکار ہیں ہمیشہ کنفرم خبر دیتے ہیں ؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-07-09, 09:20 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو ہم سب جا نتے ہیں کہ دشمن سدا سے ہمارے ملک کی تاک ہے۔

ہمیں اپنے حکمرانوں پر نہیں۔ اللہ کی ذات پر بھروسہ ہے کہ وہ اپنے حببب کے صدقے ہمارے ملک کو قائم ودائم رکھے گا۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-07-09, 02:58 PM   #7
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
---------------------------- ملک
خالی جگہ میں‌رحمان کی جگہ مناسب ترین لفظ لگایا کریں
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, search, پاکستان, وزیر, لوگ, نیوز, اللہ, جھوٹ, حال, خبر, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر مغربی الزامات پراپیگنڈا ہیں : ڈاکٹر قدیر گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:34 AM
ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:22 AM
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار انتہاپسندوں کے ہاتھ لگنے کے امکان پر دنیا کو تشویش ہے ،البرادی ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:34 AM
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق مغرب کے بیانات درست نہیں، بھارت خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:33 AM
ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد پاکستانی خبریں 0 18-08-07 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger