| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 302
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ پروگرام سارا دیکھا ہوا ہے اس پروگرام میں مرزا اسلم بیگ نے جتنی بھی باتیں کی ہیں وہ حقیقت پر مبنی ہیں۔ لیکن اس کی چند باتیںصرف ڈائیلاگ بازی ہیں کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو پوری قوم متحد ہوجائے گی یا طالبان بھی پاکستان کا ساتھ دیں گے۔
یہ ڈائیلاگ اس وقت اچھا لگتا ہے جب پاکستان میں ایک ایماندار اور مقبول حکومت ہو۔ آصف زرداری یا گیلانی کی موجودگی میں ایسا ممکن نہیں۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,715
شکریہ: 13,533
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اول تو دعا کریں کہ جنگ جیسا وقت نہ آئے کیونکہ اس میں بہت نقصان ہوتا ھے، اگر ایسا ہوا تو متحد ہونے پر آپکی غلط فہمی بھی دور ہو جائے گی، آصف زرداری کے لئے کسی نے متحد نہیں ہونا پاکستان کے لئے ہونا ھے چائنہ بھی ساتھ دے گا اور ایران بھی ان شاء اللہ/ انشاء اللہ والسلام |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر پاكستانيوں كي بات كرتے ہيں تو بھول ہے يہ۔۔۔ اگر افغانيوں كي بات كرتےہيں تو پاكستاني عوام اور ايك اسلامي ملك كي خاطر وہ يقينا ساتھ ديں گے۔۔۔ ليكن انھيں بھولا نہيں ہے وہ وقت جب ان كو مدد كي ضرورت تھي تو ہ م سب سے پہلے پاكستان كا نعرہ لگا كر سائيڈ مار گئے تھے۔۔۔ سيانے اس وقت بھي يہي كہہ رہے تھے كہ قوموں كي زندگيوں ميں جب ايسا وقت آتا ہے كہ آگے كھائي اور پيچھے كنواں آ جائے تو پھر قوموں كو يہ فيصلہ كرنا ہوتا ہے كہ كھائي ميں كودنا ہے يا كنوئيں ميں۔۔۔ غيرت مند قوميں كھائي كو ترجيح ديتي ہيں۔۔۔ كيوں كہ بہر حال وہاں سے نكلنے كي ايك اميد ہوتي ہے۔ امريكي يلغار كے وقت افغانستان كے طالبان نے كھائي ميں چھلانگ لگائي اور ہم نےكنوئيں ميں نتيجہ آج ہمارے سامنے ہے۔۔۔ كہاں ہيں وہ دانشور جو اس وقت اچھل اچھل كر تجزيے پيش كر رہے تھے اور پاكستان كي معيشت كي بحالي اور بچاؤ كي باتيں كرتے نہيں تھكتے تھے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (28-09-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب ہمیں خوش فہمی سے نکل جانا چاہئے اور حقیقت کا سامنا کرنا چاہئے۔
حقیقت یہ ہے کہ قوم متحد نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ قوم بےحس ہوچکی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ امریکہ نے حملہ کیا تو قوم حشرات الارض کی طرح مرے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ زرداری اور نواز شریف اپنی دولت سمیٹ کر بھاگ جائیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ جنرل کیانی اور جنرل نیازی میں کوئی فرق نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ علمائے دین عوام کو تو امریکہ سے لڑنے کی ترغیب دیں گے اور خود کسی بنکر میں چھپ جائیں گے۔ کوئی عالم دین پاکستانیوں کو نہیں بچائے گا صرف گو امریکہ گو کے نعرے لگائے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ جب کیری لوگر بل پیش ہورہا تھا تو ہم نے کسی قسم کا احتجاج نہیں کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ جب ریمنڈڈیوس کو پاکستان سے باہر بھیجا گیا تو کوئی احتجاج کے لئے باہر نہیں آیا۔ حقیقت یہ ہے کہ جب چینی، بجلی، گیس مہنگی ہوتی ہے تو عوام باہر نہیں نکلتی حقیقت یہ ہے کہ عوام صرف کرپٹ لوگوں کوسامنے لاسکتی ہے کسی ایماندار کو نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر شخص امریکہ کو گالیاں دیتا ہے لیکن ان میں سے اکثریت امریکی ویزا کی خواہشمند ہے۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,259
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی ایماندار بچا ہو تو عوام اس کو ایوان میں لائے جب ہے ہی سارے کرپٹ تو عوام بچاری کیا کرے ۔۔؟ توبہ اور استغفار کرنا چاہیے یہ بھی واقعی ایک تلخ حقیقت ہے کہ لوگ عوام کو بظاہر گالیاں دیتے نظر آتے ہیں لیکن امریکہ کا ویزا ملنے کے خواہشمند بھی اتنے ہی زیادہ ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلپس, گفتگو, ھے, پاک, پاکستان, وقت, لگاؤ, نکال, نواز شریف, ممکن, مرتبہ, مصروفیات, آصف زرداری, اپنی, السلام, امریکہ, اسے, بازی, تھوڑا, تعلقات, دیں, زرداری, سیاست, شکریہ, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک امریکا تعلقات تنزلی کا شکار، جو بائیڈن منگل کو پاکستان آئیں گے | گلاب خان | خبریں | 0 | 07-01-11 05:05 AM |
| وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف کو گیس لوڈشیڈنگ سے متعلق پیر کے اجلاس میں شرکت کی دعوت | گلاب خان | خبریں | 0 | 17-12-10 06:33 AM |
| پاکستانی ایس ایم ایس کمیونٹی | ندیم رزاق کھوہارا | موبائل ہی موبائل | 2 | 20-06-10 10:06 AM |
| کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:04 AM |
| محکمہ تعلیم جونیئر کلرک شاہد نجمی کے واجبات ادا کرے، بیوہ کی اعلیٰ حکام سے اپیل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 15-12-07 09:08 AM |