واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-10, 06:17 PM   #1
پشتونستان سے خیبر پختونخواہ تک
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 10-04-10, 06:17 PM


 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 746
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-04-10), ابن جلال (10-04-10), حیدر (10-04-10), عارف اقبال (10-04-10)
پرانا 10-04-10, 09:55 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

mmmmmmmmmmmmm۔۔۔۔۔۔۔تلخ لیکن قابل تسلیم حقائق:

لیکن یہ سوال ہمیشہ تازیانے بن کر دماغ پر کوڑے پرساتا رہے گا کہ کیا 1971 کی جنگ مشرقی پاکستان بمقابلہ مغربی پاکستان(اسٹیبلشمنٹ ) کی جنگ تھی ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟

آج نواز شریف کا بیان تھا کہ صوبے تقسیم کرنے سے کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔۔ ۔ تو کیا وہ پنجاب کی تقسیم قبول کر لے گا؟؟؟؟/

کیا صوبہ سرحد کا نام تبدیل کر کے پشتونخواہ اور پھر اسکے حصے بخرے کر کے، بلوچستان کے حصے بخرے کر کے، پنجاب کے حصے بخرے کر کے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے؟ کیا ہمارے مسائل صوبوں کی سرحدوں اور ناموں کی تبدیلی کے ہیں؟

کیا ہماری قوم کا رُخ درست منزل کی طرف ہے اور ہم درست راستے پر جا رہے ہیں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (11-04-10), عبداللہ آدم (11-04-10)
پرانا 10-04-10, 10:05 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بدر بھائی، میں نام بدلنے کے حق میں نہیں ہوں، لیکن سچ کہوں تو کچھ حلقوں کا اعتراض مجھے اچھا نہیں لگا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 10:23 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,151
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,293 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جبکہ میں کسی طور مخالف نہیں ہوں۔ ہر کسی کو حق ہے کہ وہ جو نام رکھے اور جس کسی کے ساتھ رہنا چاہے ۔ ۔ ۔ ۔رہے۔ لیکن سوال وہی ہے کہ یہ کوئی ایشو تھا نہیں لیکن بنا دیا گیا۔اور جو ایشو ہیں ان پر کوئی توجہ نہیں۔ میں دونوں پارٹیوں کا کہہ رہا ہوں کہ جو مطالبہ کرتے ہیں اور جو اس مطالبہ کی مخالفت کرتے ہیں ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 10:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل۔ میں بھی اسے ایشو نہیں سمجھ رہا۔ بلکہ اے این پی کو سیاست کے لئے کوئی اور ایشو دیکھنا پڑے گا۔ لیکن ایسا کیوں ہے کہ کچھ حلقوں سے اس پر اس لئے اعتراض ہورہے ہیں کہ سرحد میں تو غیر پختون بھی رہتے ہیں، اس لئے یہ نام ٹھیک نہیں؟ یہ مجھے ٹھیک نہیں لگا۔ باقی مجھے پتا ہے کہ یہ محض برائے نام تبدیلی ہے۔ اس سے کچھ بھلا ہونے والا نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-10, 11:23 PM   #6
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے ٍضروری بات یہ کہ قبیلہ وقوم ایک پہچان ہے نہ کہ معیار ۔
پہلے سے یا تو ان صوبوں کے نام اس طرح‌ کے نہیں ہونے چاہئیے تھے ۔
یا پھر چاروں صوبوں کو صحیح حقدار نام دینے چاہیئے تھے ۔
پنجابی ایک قوم ہے جس کے صوبے کا نام " صوبہ پنجاب " ہے
اس طرح بقایہ دو قوموں کے اپنے الگ الگ صوبے اپنے نام ہی سے ہیں‌۔
مذکورہ صوبے میں اکثریت پشتون قوم کی ہے ،
حیرت ہے کہ غیرغماز کو ان کی اپنی شناخت کے لیے صوبے کا نام تبدیل کرنا گوارہ نہیں ۔۔

سب سے آخری اور اہم بات یہ کہ صوبہ کا نام تبدیل ہونے سے سسٹم میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی ہے اور نہ ہی آئے گی ۔۔۔
وہی گراں فروشی ۔ وہی ظلم ، وہی کرپشن ۔لوٹ مار ۔
عوام پر بم بھاری ۔۔ مدرسوں کو ملیامیٹ کرنا ۔
خودساختہ خودکش دھماکے ۔۔
__________________
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-10), ھارون اعظم (11-04-10)
پرانا 11-04-10, 12:50 AM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,089
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ھارون بھائی اعتراض حلقوں نہیں ہزارہ ڈویژن کے شہروں کی طرف سے سامنے آ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-04-10)
پرانا 11-04-10, 10:21 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہزارہ صوبہ بنے گا۔ کیونکہ ہندکوں والوں کی پہچان مٹ گی ہے۔چاروں صوبوں میں سے ایک ایک اور صوبہ بنے گا۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 12:06 PM   #9
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی کیا ہزارہ کا صوبہ بننا پاکستان کے مفاد میں ہوگا؟
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 12:13 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کے مفاد میں تو بہت کچھ ہے جتنے صوبے بنے گے اتنا پاکستان مضبوط ہو گا۔ ہر صوبے میں سے ایک ایک صوبہ بننا چاہیے۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 12:44 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,238
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پاکستان کے مفاد میں تو بہت کچھ ہے جتنے صوبے بنے گے اتنا پاکستان مضبوط ہو گا۔ ہر صوبے میں سے ایک ایک صوبہ بننا چاہیے۔

وقاص بھائی میں آپکی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ اگر ایسا ہوا تو ہم بھی اپنے صلع صوابی کو صوبہ صوابی بنادینگے۔ آپ صوبہ سرحد کے لیجئے جیسا کہ صوبہ سرحد کا نام تبدیل کردیا ہے اس پر کتنا خرچہ آئے گا سوچا ہے آپنے
سارے ڈآکومینٹس میں ایڈٹ کرنا پڑے گا۔ نیشنل اور انٹرنیشل سطح پر۔ جسکے لیئے کروڑوں ڈالر درکار ہونگے اور اگر اسی طرح چار صوبے اور بن جاینگے تو عوام کیا خاک کھاینگے۔ یہ تو ایک قسم کا بٹھوارا ہوا نا۔ 1947 کے بعد ایک اورتقسیم وجود میں آجایئگا۔ بہت منفی اثرات پڑنگے۔ میں نہیں سمجھتا کی صوبہ ہزارہ پاکستان کی سالیمیت کیلئے بہنر اقدام ہوگا۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-04-10)
پرانا 11-04-10, 02:37 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا عدنان بھائی سوچ اچھی رکھیں۔ نئے صوبے بنے سے بہت فائدے ہونگے۔ مثال دوسرے ملکوں کی لیں معلوم ہو جائے گا آپکو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 04:15 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی نام نہیں کام کو دیکھو
سرحد ہو یا پختون خواہ کیا فرق پڑتا ہے
فرق تو صرف جب پڑتا ہے کے ایک عام آدمی کو کسی بھی فیصلے کا کیا فائدہ یا نقصان پہنچتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 10:10 PM   #14
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرق کچھ نہیں پڑنے والا۔ غریب آدمی کے لئے کچ بہتری آنے والی نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-04-10, 10:11 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


Last edited by ھارون اعظم; 11-04-10 at 10:14 PM.
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, gif, ہماری, کوئی, پاکستان, پختونخواہ, قبول, لے, نواز, نواز شریف, نام, مسائل, مغربی, www, بمقابلہ, جنگ, جائیں, جائے, حل, خیبر, سوال, شریف, صوبہ, صوبوں, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان ابن جلال خبریں 21 06-06-11 08:45 PM
پختونستان عدنان دانی گانے 0 17-08-10 10:12 AM
لندن کانفرنس سے پاکستان کی توقعات راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
پاکستان پر حملہ منہ توڑ جواب محمد کاشف حبیب خبریں 1 29-07-08 09:01 AM
انا بتول پاکستانی سکواش کےلئے امید کی کرن محمدعدنان کھیل اور کھلاڑی 0 29-10-07 10:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger