| سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1279
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-01-11), فیصل ناصر (29-12-10), کنعان (03-01-11), ھارون اعظم (29-12-10), آبی ٹوکول (29-12-10), راجہ اکرام (29-12-10), رضی (29-12-10), سحر (29-12-10), شمشاد احمد (30-12-10), طلحہ (29-12-10), عبداللہ آدم (29-12-10), عروج (03-01-11), غلام خان (31-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جن کو شرمانا ہے وہ تو "بے شرم" ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
صحیح کہا فیصل بھائی شیئرنگ کا شکریہ بھائی |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (29-12-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائی
صرف اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہے ۔ ہم کو ان لوگوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا ۔ پاکستانی قوم اب اتنی بھی بے وقعت نہیں
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | رضی (29-12-10), عبداللہ حیدر (29-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پر کیسے ؟
بہن آپ کو شاید علم نہیں یہ ایک عفریب ہے جس نے ہر طرف سے پاکستان اور عوام کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے بہرحال میں اس سلسلے میں آپ کے ساتھ ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,205
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے وقعت نہیں مگربیوقوف ضرور ہے جوہمیشہ ایسے لوگوں کوہی خود جتاتے ہیں اورپھر افسوس کرتے نظر آتے ہیں یاچھٹکارے کی بات کرتے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-12-10), عبداللہ حیدر (29-12-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زارا یہ الگ بحث ہے کہ
ان سیاست دانوں کو حکمران کون بناتا ہے میں صرف اتنا کہتی ہوں یہ سیاستدان عوام کے سر پر پاؤن رکھ کو حکمران بنتے ہیں تو کیوں نا ہم ان کے سروں پر پاوں رکھ دیں Last edited by سحر; 29-12-10 at 08:09 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کوئی فائدہ نہیں۔ انتخابات آتے ہیں ہمارے لوگ بھنگڑے ڈال کر ساری پرانی باتیں بھول جاتے ہیں۔ ایک بار ہمارے لوگ ووٹ نہ دیں تو ان سیاستدانوں کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھارون بھائی آپ کا کیا خٰیال ہے کہ عوام اگر ووٹ نا دیں ، تو بیلٹ بکس خالی رہیں گے ، جی نہیںمیرے بھائی بیلٹ بکس بھرنے کے لیے عوام کی ضرورت نہیں ۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-12-10), ھارون اعظم (29-12-10), حیدر (30-12-10), عبداللہ آدم (29-12-10), غلام خان (31-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,192
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سعود بھائی کہتے ہیں اپنے مدار سے نکلنے کے لئے بہت زیادہ طاقت کی ضررت ہوتی ہے
کم از کم میں اس مقصد کے لئے اپنی ساری توانائیاں استعمال کرنے پر راضی ہوں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (30-12-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,603
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی فیصل بھائی
اصل بات ہی اپنے مدار سے باہر نکلنے کی ہے اس کے لیے سب سے پہلا کام اپنی سوچ بنانی ہوگی کہ ہم یہ کام کرسکتے ہیں ۔ جب تک ہم ممکن اور ناممکن کے چکروں میںپڑے رہے کچھ نہیںکرسکیں گے ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
نظام کو بدلے کی بات کریں..................اور یہ کوئی 2 دن کا کام نہیں ہے...............!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| search, پاکستان, وزیر, نیوز, نثار, نظر, مہنگائی, موقع, موجودہ, ممکن, اللہ, امیر, اسلام, اعلیٰ, حنا, حال, خون, سال, شخص, طاقتور, صفدر, صوبے, صوبائی, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا آپکو پتا ہے کہ اصلی مسجد القصٰی کونسی مسجد ہے؟ | عرفان حیدر | تاریخ کا آئینہ | 22 | 03-11-10 07:25 PM |
| جبیں پہ دھوپ سی آنکھوں میںکچھ حیا سی ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 09:17 PM |
| میںاحتجاج کا حق محفوظ رکھتا ہوں | راجہ صاحب | تجاویز اور شکایات | 21 | 24-03-09 12:28 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| ::: شعیب ملک ٹیم کے کپتان رہیں گے،چیئر مین پی سی بی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-12-07 11:00 PM |