واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پھولوں کی سرخ پتیاں

اس موضوع کے 2 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 285 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 10:05 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پھولوں کی سرخ پتیاں

پھولوں کی سرخ پتیاں

الیکشن کا موسم بہاراب اپنے جوبن پر ہے۔ ہر گلی، محلے، ٹائون، دیہاتوں اور شہروں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ گہما گہمی ہے اور دن رات ایک ہوگئے ہیں۔ تمام طبقہ فکر کے لوگ سیاست پر بحث و مباحثہ کرتے نظر آتے ہیں۔ سب کچھ اپنی جگہ ٹھیک ہے لیکن آج صُبح میں آفس آ رہا تو سڑکوں پر جا بجا سرخ پھولوں کی پتیاں بکھری ہوئی دیکھیں۔ یہ وہ پھول اور پتیاں ہیں جو سیاسی لیڈروں کے گلوں کی زینت بنتی ہیں اور پھر سڑک پر گرا دی جاتی ہیں لیکن گر کر وہ گلوں کی زینت نہیں بنتیں بلکہ جوتوں تلے روندی جاتی ہیں۔ ہم کیسے لوگ ہیں کہ جس پھول کو اپنے گلے کی زینت بنانا پسند کرتے ہیں اُسے تھوڑی دیر کےلئے سنبھال کر بھی نہیں رکھ سکتے۔ اور پائوں تلے مسل دیتے ہیں۔ میر تقی میر نے ایک شعر کہا تھا:-

نازکی اُس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اِک گلاب کی سی ہے

اگر آج میر تقی میر زندہ ہوتے تو سڑکوں پر جا بجا بکھرے اور پائوں تلے مسلے ہوئےپھولوں اور پتیوں کو دیکھ کر خون کے آنسو روتے اور اپنے شعر کو بار بار پڑھتے ۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-07, 10:18 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,330
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پھولوں کی سرخ پتیاں

بھائی اپ پھولوں کی بات کرتے ہیں یہاں‌پر تو یوم آزادی کے بعد قومی پرچم کے سڑکوں‌پر انبار کے انبار لگے ہوتے ہیں اور لوگوں کو اس کی کوئی پروا نہیں‌ہوتی ہے تو پھر پھولوں‌ کی طرف کس کا دھیان جائے گا۔۔۔
ہم بحثیت قوم لاپرواہ واقع ہوئے ہیں۔


والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (26-12-07)
پرانا 26-12-07, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 268
کمائي: 79
شکریہ: 1
56 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پھولوں کی سرخ پتیاں

منتظمین صاحب بہت خوبصورت بات کی آپ نے
عزیر
نوائے سحر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
پسند, لوگ, نظر, میر تقی میر, آج, بھائی, خون, رات, سیاست, شعر, صُبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سینٹرل کنٹریکٹ ،شعیب اختر فہرست سے خارج؟ نام کے گرد سرخ دائرہ لگا دیا گیا عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 09:27 AM
وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:53 AM
::: خونِ ذوالفقار سے ۔۔۔۔۔۔۔ ایشیا سرخ ہے ::: ابو کاشان سیاست 0 01-01-08 02:43 PM
پھولوں کی سجاوٹ عائشہ گھر کی سجاوٹ 3 05-12-07 03:33 PM
وکلا رہنماؤں کا رہائی کے بعد زبردست استقبال، پھولوں سے لاد دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger