واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم اور وزراء کے خلاف جمع کرائے جانے والے ریفرینسز اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 09:07 AM   #1
پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم اور وزراء کے خلاف جمع کرائے جانے والے ریفرینسز اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیئے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 09:07 AM

پاکستان پیپلزپارٹی نے بڑی خاموشی سے اپنی ویب سائٹ پر سے بد عنوانی کے وہ ریفرنسز ختم کر دیئے ہیں جو اس نے وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف گزشہ اٹھ برسوں کے دوران جمع کرائے تھے۔مجموعی طور پر یہ 18 ریفرنسز تھے اور ان میں متعدد وفاقی وزراء پر اپنے عہدوں کا استعمال کرتے ہوئے بد عنوانی کے ارتکاب کا الزام تھا۔یہ ریفرنسز زیادہ تر ان تحقیقی اسٹوریز پر مشتمل تھیں جو کہ نیب کے آغاز سے لیکر گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران پاکستانی اور غیر ملکی میڈیا پر آئی تھیں۔پیپلزپارٹی نے یہ ریفرنسز اس وقت جمع کرائے تھے جب بینظیر، آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر بدر کیخلاف نیب نے ریفرنسز پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں عدالتوں میں گھسیٹا۔یوسف رضا گیلانی کو پاکستانی بیروزگار نوجوانوں کو روزگار دینے کی پاداش میں 5 برس تک کی سزا بھگتنا پڑی۔اسی طرح آصف زرداری بھی نیب کا نشانہ بنے رہے اور وہ لاہور ،کراچی اور راولپنڈی میں احتساب عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بینظیر خود بھی نیب کی فہرست میں تھیں اور ملک میں اور ملک سے باہر ان کے خلاف کیسز چلائے گئے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 549
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, ویب, وزیر, آصف زرداری, الزام, خلاف, زرداری, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی ابن جلال خبریں 0 26-03-09 02:05 AM
ڈیرہ بگٹی:سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2اہلکار جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:41 AM
:::‌جنوبی وزیرستان:4 سیکورٹی اہلکار اغوا،رہائی کیلئے فورسز کی کارروائی،5 جنگجو ہلاک ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:47 AM
:::‌ ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 10:58 PM
کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger