واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > سیاست



سیاست پاکستانی سیاست ایک نئے موڑ پر ، طاقت کا اصل مرکز کون ہوگا ؟


چار سالہ خاموشی کے بعد اب گو زرداری گو کیوں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 02:17 PM   #1
چار سالہ خاموشی کے بعد اب گو زرداری گو کیوں؟
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 20-11-11, 02:17 PM

مسلم لیگ نون کو اب گو زرداری گو کیوں یاد آ رہا ہے، پچھلے چار سال سے انہیں موت پڑی ہوئی تھی۔ جب زرداری عوام پر ظلم و ستم کر رہا تھا تب یہ کہاں تھے۔ اب اپنی الیکشن کمپین چلانے کی باری آئی تو عوام کی زرداری کے لیے نفرت کو کیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ میں نے اور بہت سے لوگوں نے ماضی میں اس جماعت پر بہت اعتماد کیا، انہیں ووٹ بھی دیے اور سپورٹ بھی دی۔ لیکن ان لوگوں نے عوام کی تکلیفوں پر مسلسل خاموشی رکھی اور اب اپنی ضرورت کے وقت ہمارے ہمدرد بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

فیصل آباد:گوزرداری گوتحریک کاتیسراجلسہ آج | The News Tribe


کیوں کیوں کیوں؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), ہادی (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), مرزا عامر (20-11-11), ابوسعد (20-11-11), حسن قادری (20-11-11), رضی (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 03:19 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,294
کمائي: 26,556
شکریہ: 8,509
1,587 مراسلہ میں 3,511 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خان صاحب جو میدان مارتے جا رہے ہیں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), قاسمی (21-11-11), حسن قادری (20-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 03:37 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,133
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہاں ہاں زرداری کرتے رہیں گے الیکشن قریب آنے والا ہے ووٹ لینے کے لے زرداری کے خلاف نعرے تو مارنےپڑئیں گے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), قاسمی (21-11-11), نبیل خان (20-11-11), سیفی خان (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 04:34 PM   #4
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں نے اور بہت سے لوگوں نے ماضی میں اس جماعت پر بہت اعتماد کیا، انہیں ووٹ بھی دیے اور سپورٹ بھی دی۔ لیکن ان لوگوں نے عوام کی تکلیفوں پر مسلسل خاموشی رکھی اور اب اپنی ضرورت کے وقت ہمارے ہمدرد بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کیوں کیوں کیوں؟
ہاں یاسر بھائی! واقعی ان لوگو ں پر کئی پاکستانیوں نے اعتماد کیا اور اسی اعتماد کے بل بوتے پر ان کو مواقع بھی ملے لیکن انہوں نے ہمیشہ مایوس ہی کیا
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11), قاسمی (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 06:51 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,202
شکریہ: 5,213
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الیکشن قریب ہے تو عوام کو واپس بیوقوف بنانا ہے۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), قاسمی (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 269
کمائي: 5,568
شکریہ: 190
214 مراسلہ میں 506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج گو زرداری گو کی تحریک ہے تو کل کو گو نواز گو کی تحریک چل پڑے گی
واری واری سب لوڈ رہے ہیں پاکستان کو

اصل مسلہ ہمارا کرپٹ انتخابی نظام ہے

خلافت کا قیام ناگزیر ہے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11), قاسمی (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:14 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
میں نے اور بہت سے لوگوں نے ماضی میں اس جماعت پر بہت اعتماد کیا، انہیں ووٹ بھی دیے اور سپورٹ بھی دی۔ لیکن ان لوگوں نے عوام کی تکلیفوں پر مسلسل خاموشی رکھی اور اب اپنی ضرورت کے وقت ہمارے ہمدرد بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔


کیوں کیوں کیوں؟
ووٹ ایک قیمتی شے ہے اس لیئے اپنی پوری زندگی اس قیمتی شے کو میں نے اپنے پاس ہی رکھا ۔ ان منافقوں کو کبھی نہیں دیا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), قاسمی (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:27 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,986
کمائي: 49,041
شکریہ: 7,297
5,965 مراسلہ میں 15,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان انشاءاللہ کچھ دن تک سب سے بہترین ملک بن جائے گا۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (21-11-11)
پرانا 20-11-11, 07:37 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب نورا کشتی چل رہی ہے ملک میں
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), رضی (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 08:21 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ن کا جلسہ پورا جلسہ بھی دیکھا ہے اور پھر بابر حیوان کی بھڑکیں بھی سنی ہیں۔ تب سے ابھی تک یہی سوچ رہا تھا کے اب اس کا مقصد کیا ہے جہاں تک میری ناقص عقل کام کرتی ہے۔ تو اس سے نون لیگ ایک تیر سے دو شکار کرنا چاہ رہی ہے ایک تو نون لیگ کا مقصد ہے کہ سینٹ کے الیکشن کو کسی طرح فی الحال روکا جائے کیونکہ ابھی ہونے کی صورت میں پیپلز پارٹی کی پھر سینٹ میں اکثریت ہوجائے گئی۔ دوسرا ان کا مقصد یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی شہید بنا دیا جائے تاکہ کم از کم پیپلز پارٹی کے ووٹ جو اگلے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو ملنا مشکل ہوں گے وہ کہیں اور جانے کی بجائے پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ دیں کیونکہ اگر پیپلز پارٹی کا ووٹ کہیں اور جاتا ہے تو وہ ن لیگ کے خلاف ہی ہوگا جس سے عمران کو فائدہ ہوگا اور عمران کے لاہور کے جلسہ کے بعد ن لیگ یہ یہ چاہتی ہے کہ عمران کو تیاری کرنے کے لیے مزید وقت نہ ملے ورنہ جہاں چار سال گزر گئے وہاں ایک اور سال کوئی بڑی بات نہیں اور وہ بھی آخری سال جب الیکشن کی تیاری ہی کا سال ہے تو پیپلز پارٹی چاہے گئی کہ وہ کچھ ایسے اقدامات کرئے جس سے اس کے ووٹ بنک میں اضافہ ہو اور رائے عامہ ان کے حق میں ہوجائے۔ میری ذاتی رائے ہے کہ اس وقت حکومت گرائے جانے سے ن لیگ کو فائدہ ہوگا اور یہ مارچ 2012 سے پہلے کچھ کریں گئے لانگ مارچ یا استعفے دیں سینٹ کے الیکشن سے پہلے اب ن لیگ حکومت کو گرانے کی پوری کوشش کرئے گئی۔

اور آخر میں ہمارا پیغام ہے کہ اب ہم کو چہروں کی تبدیلی نہیں چاہییے نظام کو بدلنا ہوگا۔


ہم کو مبارک باد دیں جی ہم تو سیاسی مبصر ہو گئے ہیں۔ ویسے کیا لکھا ہے سمجھ نہیں آئیں پتا نہیں پیپلز پارٹی کو 2013 تک حکومت کر پائے گئی کہ نہیں‌کیونکہ ان کے سامنے اگلے سال دو رکاوٹیں آنے والی ہیں ایک تو ن لیگ اوردوسری بوجھو تو جانیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), یاسر عمران مرزا (20-11-11), نبیل خان (20-11-11), ابوسعد (21-11-11), راجہ اکرام (20-11-11), راشد احمد (20-11-11)
پرانا 20-11-11, 10:05 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح کا بھولا اگر شام کو لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), بلال الراعی (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 12:53 AM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی اور اگر وہ بیچارہ بھولا واپس ہی اس لیے آیا ہوکہ چلو رات کو ریسٹ کرتے ہیں صبح سے پھر بھولا بن جائے گا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), یاسر عمران مرزا (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 12:56 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے سب سیاستدان ہی چور ہیں۔لیکن نوازشریف کا ان سے موازنہ کریں تو باقیوں کی نسبت یہ کم چور ہے۔سو بڑی برائی سے چھوٹی برائی چننا بہتر ہے۔اس لیے میرا ووٹ نواز شریف کا ہے۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ --
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), ابوسعد (21-11-11), عبدالقدوس (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 12:59 AM   #14
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران خان کے بارے میں کیا خیال ہے بھائی وہ نواز میاں سے چھوٹا ہے کہ بڑا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), عبدالقدوس (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:30 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,265
شکریہ: 25,210
16,396 مراسلہ میں 41,643 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز شریف اب وہ بھولا نہیں جو رات کو ریسٹ کرنے آیا ہے ۔ اس نے کافی ریسٹ کر لیا ہے اور اب اسے اندازہ ہو گیا ہے کہ مال جو کمانا تھا کما لیا۔ اب کچھ اچھے کام کر کے نام بھی کما لیا جائے ۔ اس لیے اب یہی توقع ہے کہ وہ بہتر کام کریں گے
اور دوسری بات کہ کم از کم ان کی گورنمنٹ ملک میں صنعتیں تو لگاتی ہے چاہے کرپشن کر کے ہی لگائے، اس سے ملکی ترقی میں کچھ نہ کچھ تو اضافہ ہوتا ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (21-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11), ابوسعد (21-11-11), بلال الراعی (21-11-11)
جواب

Tags
color, com, story, فیصل, ہے،, کہاں, کوشش, پڑی, وقت, نفرت, چار, میدان, موت, مارتے, مسلم, آئی, آباد, آج, اپنی, بننے, باری, تب, خان, دیے, زرداری, سال, ضرورت, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیند سے محرومی کیوں؟ سیپ شعبہ طب 1 08-02-11 11:34 PM
خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟ shafresha عمومی بحث 9 30-11-09 11:29 PM
نظام عدل کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟ راجہ اکرام اپکے کالم 10 13-05-09 11:27 PM
شادی دیر سے کیوں؟ بھائی عمومی بحث 15 07-01-09 09:36 AM
امت مسلمہ مدد الہیٰ سے محروم کیوں؟ چیتا چالباز اسلامی عقیدہ 7 18-12-08 08:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger